Muhammad Yasir

Muhammad Yasir You can make Decisions On Your Own !!! Let's Prove Yourself !!
(2)

19/03/2024

ہمارے کتنے ہی ایسے کام ہیں جن کو بنانے کا اختیار ہمارے ہاتھ مین نہیں ھوتا،، ہمیں کسی قوت والے "المتین" اور کسی کام بنانے والے "الوکیل" کی ضرورت ہوتی ہے نا،،
تو کیا ہمیں "الوکیل" سے friendship نہیں کرلینی چاہیے ؟
"الوکیل" کے سوا کون ہے جو ہمارے کام بنا سکے,, جو ہماری مدد کر سکے، جو بگڑے حالوں کو سنوار دے !! 🧡

18/03/2024

حقیقی قوت والا تو وہ "المتین" ہے،،
کتنے ہی ایسے مقامات ہیں، جہاں ہم لوگوں کو قوت والا مان رہے ہوتے ہیں، کبھی ہمارے والدین، کبھی رشتہ دار، کبھی immediate boss اور کتنے ہی اور لوگ۔۔
"ان القوۃ للّٰه جمیعاً"
"المتین" ہی powerful ہے, اسی سے رشتہ جوڑ کر قوت بھی پا لیں اور تمام ادنیٰ قوتوں کے سحر سے آزاد ہو جائیں!! 🧡

17/03/2024

وہ ایسا کھولنے والا ہے کہ کوئی اُسے روک نہیں سکتا۔۔ وہ جس کے لیے رحمت کے دروازے کھول دے، کوئی انہیں بند کرنے والا نہیں
وہ "الفتاح" ہی اسباب کو کھولنے والا ہے
وہ "الفتاح" ہی اپنی حکمت سے ہمارے سامنے دین کو کھول کر رکھتا ہے!
وہ "الفتاح" ہی ھدایت کے راستے واضح کرتا ہے ! الحمدللّٰه
"الفتاح" سے ہی اسبابِ رحمت کھول دینے کی التجا کرلیجیۓ،
وہ "الفتاح" تو "السمیع" اور "البصیر" ہے نا !

16/03/2024

اللّٰه جی تو "العلیم" ھیں،، آپ کے دل میں آنے والے تمام وہ خیالات، جن سے آپ خود بھی ناواقف ھیں، وہ "العلیم" تو ان کو بھی جانتا ہے۔ اللّٰه جی سورۃ الملک میں فرماتے ہیں: *الا یعلم من خلق* (کیا وہی نہیں جانے گا جس نے پیدا کیا)
اپنے جذبات و احساسات "العلیم" کے سامنے رکھ دیا کریں، اس سے مانگ لیا کریں، وہ تو "السمیع" ھے نا !! 🧡

16/03/2024

وہ ربِ کائنات تو "الودود" ھے،، محبتوں کا مالک، محبتوں کو پیدا کرنے والا، وہ "الودود" deserve کرتا ہے کہ ہماری محبتوں کا محور وہی ہو 🧡

15/03/2024

*اللّٰهُمَّ انْصُرِ الْمُسْلِمِيْنَ فِي فِلِسْطِن وَغَزَّةَ وَفِي كُلِّ مَكَان*

15/03/2024

اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَرَسُولِكَ (ﷺ) 🧡

14/03/2024

آسمان و زمین کو تھامنے والا رب آپ کو مصائب و آلام میں تنہا کیسے چھوڑ سکتا ہے ؟
رسول اللّٰه ﷺ کس طرح سے ہر رات اپنے یقین کو الفاظ کی صورت میں ربِ کائنات کے سامنے رکھا کرتے تھے نا *"اللّٰھم انت قیم السماوات والارض"* 🧡
"القیوم" کو پکار کر تو دیکھیے، وہ تو "السمیع" ہے! الحمدللّٰه ✨

14/03/2024

مُحبت چاہے کِتنی ہی سچی اور گہری کِیوں نہ ہو ، یہ اگر کِسی بُزدِل شخص سے ہو جائے تو ادھوری ہی رہ جایا کرتی ہے! ۔ "

13/03/2024

وہ "السمیع" جو سیاہ رات میں، سیاہ پہاڑ پر، سیاہ چیونٹی کے قدموں سے ہونے والی آہٹ کو سن سکتا ہے تو آپ کی سرگوشیاں کیسے نہیں سنے گا !!
"السمیع" سے friendship کرلیجیے، اپنے دل کے حالات اُس کو سنا دیجئے 🧡

13/03/2024

اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَرَسُولِكَ (ﷺ) 💜

12/03/2024

اللّٰه جی کے برابر، کوئی رحم کرنے کا گمان بھی نہیں کر سکتا۔۔ ایسے اسباب تلاش کیجیے جو آپ کو دنیا و آخرت میں اللّٰه سبحانه وتعالىٰ کی رحمت کے سائے تلے پہنچا دیں 🧡

12/03/2024

آج کی دعا !

اللهم إني أسألك حبك وحب من يحبك والعمل الذي يبلغني حبك

11/03/2024

نیا چاند دیکھنے کی دعا !
اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ علَيْنَا بِالأَمْنِ والإِيمَانِ وَالسَّلامَةِ والإِسْلامِ ، رَبّي ورَبُّكَ اللَّه

11/03/2024

یہ دعا لازمی یاد کریں اور پڑھا کریں !
اللهم إني أسألك حبك وحب من يحبك والعمل الذي يبلغني حبك

10/03/2024

انسان ہونے کا فریضہ بھی انجام دیں ۔ لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کی کوشش کیا کریں

10/03/2024

رمضان المبارک میں روزانا ایک پارہ ( قرآن مجید ) پڑھنے کی روٹین بنائیں

10/03/2024

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

09/03/2024

1019 Followers, 10 Following, 1062 Likes - Watch awesome short videos created by Mr student

09/03/2024

شاید کل یا پرسوں یا شاید اَن گنت سالوں کے بعد، شاید کسی شام ہم غیر ارادی طور پر گزرتی ہوئی سڑک پر مل جائیں !!🖤

09/03/2024

(تجھے ہجر سے ڈر لگتا ہے تو مجھے ایسی ملاقات سے ڈر لگتا ہے جو محبت سے خالی ہو)

            ゚viralシfypシ゚      ゚viralシ  ゚viral    ゚
09/03/2024

゚viralシfypシ゚ ゚viralシ ゚viral ゚

08/03/2024

رمضان المبارک کو گزارنے کا شیڈول تیار کیا ہے ؟
نیکی کمانے کا بہترین موقع آ رہا ہے ۔ خود کو ذہنی طور پر تیار رکھیں !

07/03/2024

وہ مہینہ آنے والا ہے جب پاکستان کے مومن لوگ چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ صرف اس مہینہ کی حرمت کی وجہ سے کریں گے

07/03/2024

لامحدود آرزوئیں محدود زندگی کو عذاب بنا دیتی ہیں

06/03/2024

کیا آپ نے رمضان المبارک کی تیاری شروع کی ؟

06/03/2024

‏وہ میری دسترس میں ہے لیکن۔۔
‏مسئلہ دسترس کا تھوڑی ہے۔۔
‏عشق ہے اور وہ بھی لا حاصل۔۔
‏کام بچوں کے بس کا تھوڑی ہے۔۔

05/03/2024

اللّٰہ کرے کبھی خواب میں نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا دیدار ہو جائے

Address

Tahseel Kahror Pacca District Lodhran Punjab
Kahror
59340

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Yasir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Yasir:

Videos

Share


Other Digital creator in Kahror

Show All