زرعی اجناس خرید و فروخت، ریٹس اور اپڈیٹس

زرعی اجناس خرید و فروخت، ریٹس اور اپڈیٹس تمھاری سرپرستی اور مدد کے لئیے اللٌٰہ ہی کافی ہے

03/10/2024
20/05/2024

کہروڑپکا
3000 من گندم صاف ستھری کوئی خریدار ہو تو رابطہ کرے۔
0304-5502900
رانا اصغر علی

05/05/2024

کسان بھائیو
انشاءاللّٰہ بہت جلد خوشخبری کے ساتھ خوشیوں کا بول بالا ہونے والا ہے۔
گندم ریٹ 1 ماہ بعد 4000
ان شاءاللّٰہ

آپ کے علاقے میں گندم کا ریٹ کیا چل رہا ہے؟ کہروڑپکا 3400-3500
04/05/2024

آپ کے علاقے میں گندم کا ریٹ کیا چل رہا ہے؟
کہروڑپکا 3400-3500

19/03/2024

جنم دن کی مبارکباد کے سلسلے قائم کرنے والے دوست احباب کیساتھ اللّٰہ ﷻ محبتوں ، رفاقتوں کا رشتہ قائم و دائم رکھے ،اللّٰہ ﷻ یارانِ محبت کو عمر ِ خضر ؓ سے نوازے۔ آمین

17/03/2024

پنجاب میں گندم کا ریٹ 4000 روپے من مقرر...!!!
10000 ہزار روپے بوری
🌾

14/03/2024

خدایا بحقِ بنی فاطمہؑ
کہ بر قولِ ایماں کنی خاتمہ
اگر دعوتم رد کنی، ور قبول
من و دست و دامانِ آلِ رسولﷺ

3 رمضان المبارک یومِ وفات
الصلاۃ والسلام علیک یا سیدۃ نساء العالمین فاطمتہ الزھراء سلام اللّٰه علیہا

سیدہ زاہدہ طیبہ طاہرہ
جان احمد ﷺ کی راحت پہ لاکھوں سلام

23/01/2024

#بائیکاٹ #مکئی #کاشت 🌽🌽🌽🌽🌽🌽
میری تمام تر زمیندار بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس سال بہاریہ مکئی کی کاشت بلکل بھی نہ کی جائے آپ پچھلے سال والے حالات سے بخوبی واقف ہیں اور اچھے سے جانتے ہیں کہ بہت سارے خرچے اور زلالت کے بعد بھی انہیں پچھلے سال 1 بھاری خسارہ اٹھانا پڑا آپ یہ بھی اچھے سے جانتے ہیں کہ پچھلی بار مکئی کی کاشت بہت زیادہ ہوئی جس سے مل مافیا اور سیڈ مافیا نے بہت اچھے طریقے سے غریبوں کی مجبوریوں کا فائدہ اٹھایا اس بار ان لوگوں نے اسکیموں اور لالچوں کے ذریعے اور جھوٹی افواؤ کے ذریعہ کسان کو بہلا پھسلا کر مکئی کی کاشت کروانا چاہتے ہیں مگر 1 بات اچھے سے ذہن نشین کر لیجیۓ کہ مکئی کے پرانے اسٹاک آپ کی سوچ سے بھی زیادہ پڑے ہیں اور موسمی مکئی بھی وافر مقدار میں موجود ہے عالمی منڈی بھی پچھلے 10 سالوں کے تناسب سے فل مندی ہے مکئی کا فائدہ دور دور تک نظر نہیں آ رہا چونکہ مکئی کاشت كا وقت ہو چکا ہےایسے میں مل مافیا اور سیڈ مافیا اور فرٹیلائزر مافیا جھوٹی افواہوں کے تحت جھوٹے ریٹ مکئی کا بڑھا کر یہ پھر عالمی منڈی میں جھوٹی تیزی کی خبریں پھیلا کر فارمر کو لالچ دے رہے ہیں اور گمراہ کر رہے ہیں تو میرے زمیندار بھائیوں 1 بات تو بلکل صاف ہے اگر کسی نے مکئی کاشت کی تو وہ کوڑیوں کے بھاو کیا فری بھی شاید کوئی نے لے تو میرا آپ سے بردرانہ مشورہ یہی ہے کہ مکئی بلکل کاشت نہ کی جائے اس کے متبادل فصلیں کاشت کی جائیں مثال کے طور پر گندم پیاز اروی وغیرہ جو کے بہت فائدہ مند فصلیں ہیں آج کل اور جو لوگ بہت مجبور ہیں جن کے پاس مکئی کے علاوہ کوئی آپشن نہیں مطلب پکی پٹائی الو والے زمیندار وغیرہ وہ مکئی کاشت کریں مگر اس کو پکانے سے پہلے ہی 70 سے 80 دن کی مکئی کا سیلیج بنا کر ایکسپورٹ کریں یہ ویسے ہی سیل کریں بہت اچھا پرافٹ ملے گا انشااللہ اگر خود سيلیج نہیں بنا سکتے تو سیلج والے کنٹریکٹر وغیرہ کو کھڑی فصل بیچ دیں اس میں بھی بہت اچھا پرافٹ مل جائے گا مکئی کا ایکسپنس بھی آدھا ہوگا اور اس کے اوپر آپ 1 فصل چارا مکئی بھی اٹھا سکتے ہیں تو میرے تمام زمیندار بھائیو اس چیز میں ہمارا ہی فائدہ ہے نہی تو یہ ملوں والے ہمیں نوچ نوچ کر کھا جائیں گے اگر کسانوں کا آپس میں اتفاق ہو جائے تو کوئی مل مافیا کوئی بیج مافیا کوئی کھاد مافیا یہ کوئی بھی مافیا کسان کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا اور سب اپنی اپنی اوقات میں آجائیں گے جتنے بھی مافیا کیوں نہ ہوں جو کسانوں کو لوٹتے ہیں ہمیں صرف اتفاق کی ضرورت ہے۔
تو سب کسان 1 بار کہ دیں :
بائیکاٹ مکئی کاشت 2024 🌽🌽🌽🌽🌽

20/01/2024

مکئی ریٹ 22 ویلر
موئیسچر 18 ڈاؤن 1800
موئیسچر 17 ڈاؤن 1825
موقع لوڈنگ میزان/ پیمنٹ

20/01/2024

🌽 *مکئی * 🌽
*میلسی*کہروڈپکا*لودہراں* کے گردونواح میں نیو مکئ
16 ڈاؤن 1880 میں بیچنے کیلئے رابطہ کریں وزن 22ویلر ..

Address

گوٹھ بہار
Kahror Pakka
54340

Telephone

03045502900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when زرعی اجناس خرید و فروخت، ریٹس اور اپڈیٹس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share