Kaghan Valley News

Kaghan Valley News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kaghan Valley News, News & Media Website, Kaghan.

26/09/2020

مانسہرہ
خیبر پختونخواہ کی صوبائی حکومت کی جانب سے پہلی بار مانسہرہ کی وادی کاغان کو موسم سرما میں سیاحوں کے لیے کھولنے کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا جس سے سیاح وادی میں برفباری سے لطف اندوز ہو سکیں گے

‏جشن آزادی منانے کے لئے اتنے ہی پرچم خریدنا، جن کی تعظیم کر سکو یہ شہید کے جسم کی زینت ہوتا ہے گلیوں سڑکوں اور کوڑے کے ڈ...
14/08/2020

‏جشن آزادی منانے کے لئے اتنے ہی پرچم خریدنا، جن کی تعظیم کر سکو یہ شہید کے جسم کی زینت ہوتا ہے گلیوں سڑکوں اور کوڑے کے ڈھیر کی نہیں⁦۔ 🙏🏻⁩⁦
ایک گزارش، ایک پیغام
#پاکستان زندہ باد .. 🇵🇰❤️

06/08/2020

بریکنگ نیوز

01/08/2020

Eid Mubarak to all♥️

28/07/2020

وادی کاغان کے گاوں کمالبن کے محلہ بیلہ میں آج ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا آج کھلے عام دن دیہاڑے 3 بجے ایک شکیل نامی بندے ساکنہ کھنیاں نے پورے گاوں پر فائرنگ کر دی ملزم سر ے عام میں روڈ شاہراہ کاغان پر کلاشنکوف اور دیگر اسلحے سے لیس فائرنگ کر رہا تھا وجہ یہ تھی کے گاوں بیلہ میں روڈ کا کام لگا ہوا ہے جہاں شکیل کی کچھ زمین ہے جو اسکی ملکیت نیہں بلکہ قبضہ ہے اس زمین کا مالک سید مزمل شاہ ہے شکیل کہہ رہا ہے کے میری زمین میں سے روڈ نہیں نکالنا کیوں کہ مجھے کچھ با اثر لوگ جو میرے دوست ہیں انھوں نے منع کیا ہے کہ آپ نے روڈ نہیں چھوڑنا جس کی وجہ یہ ہے کہ وہ با اثر لوگ اور جو بندہ یہ ترقیاتی کام کروا رہا ہے وہ ایک دوسرے کے دشمن ہیں جس کی وجہ سے وہ یہ کام ہوتے ہوے نہیں دیکھ سکتے اور غنڈہ راج بنا رکھا ہے ابھی تک وہ بندہ گر فتار نہیں ہو سکا اور کھلے عام گھوم رہا ہے وہ بندہ جس نے پورے گاوں والوں کو کھلونا سمجھ کر دن دیہاڑے فائرنگ کی ۔
لہذا انتظامیہ سے درخواست ہے اس ملزم کو گرفتار کیا جائے اور مافیا گروپ کے خلاف بھی نوٹس لیا جاے
جب کے سید مزمل شاہ جو مالک ہے اس نے اجازت بھی دی ہے اور با قاعدہ اجازت نامہ لکھ کر دیا ہے

لالہ زار کاغان ویلی پیج ضرور لائیک اور شئیر کریں
28/07/2020

لالہ زار
کاغان ویلی
پیج ضرور لائیک اور شئیر کریں

01/07/2020
دردناک خبر۔چیف آف کاغان سید مزمل شاہ کے بڑے فرزند سید احمد حسین شاہ صاحب کے بڑے بھائی سید افتخار حسین شاہ صاحب  انتقال ف...
18/06/2020

دردناک خبر۔
چیف آف کاغان سید مزمل شاہ کے بڑے فرزند سید احمد حسین شاہ صاحب کے بڑے بھائی سید افتخار حسین شاہ صاحب انتقال فرما گے جن کا نماز جنازہ آج ١١:٣٠ پہ کاغان میں ادا کیا جاۓ گا۔۔۔
اللہ محروم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبروجمیل عطا کرے۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎😢😢

یہ کون سی جگہ ہے ....؟پیج ضرور لائیک اور شیئر کریں شکریہ
16/06/2020

یہ کون سی جگہ ہے ....؟
پیج ضرور لائیک اور شیئر کریں شکریہ

کناری مزید ایسے دلکش نظارے دیکھنے کے لیے ہمارا پیج ضرور لائیک اور شیئر کریں شکریہ
14/06/2020

کناری
مزید ایسے دلکش نظارے دیکھنے کے لیے ہمارا پیج ضرور لائیک اور شیئر کریں شکریہ

زہنی ، جسمانی طور پر معزور 7/8 سالہ بچہ جو گزشتہ روز ایوب میڈیکل کمپلیکس میں کسی نے بیگ سمیت لاوارث چھوڑ دیا تھا جس کے و...
13/06/2020

زہنی ، جسمانی طور پر معزور 7/8 سالہ بچہ جو گزشتہ روز ایوب میڈیکل کمپلیکس میں کسی نے بیگ سمیت لاوارث چھوڑ دیا تھا جس کے ورثان کی تلاش جاری تھی اسی دوارن ایبٹ آباد پولیس کے اہلکار زعفران شاہ نے اپنی اہلیہ سمیت تھانہ میرپور ایس ایچ او کیڈٹ غفور سے تمام تر قانونی لوازمات پوری کرتے ہوئے زندگی بھر اس کی پرورش کی ذمہ داری لینے کا فیصلہ کیا اور بچہ اپنی حفاظت میں گھر لے آئے ۔ بچہ زہنی طور پر معزور اور چلنے پھرنے سے بھی قاصر ہے ایبٹ آباد پولیس کے اہلکار زعفران شاہ کی محبت کو عوامی حلقوں میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے جہاں حقیقی ماں باپ اپنے جگر گوشے کی پرورش سے تنگ آ کر اسے ایسے لاوارث چھوڑ گئے اسی دوران ایک پولیس اہلکار کا سپیشل بچے کو گود لیتے ہوئے پرورش کی ذمہ داریاں اپنے سر لینا دنیا و آخرت میں کامیابی کا وسیلہ ہو سکتا ہے. ۔

اپنی علاقائی زبان میں اس سبزی کا نام بتائیں؟اور پیج کو لائیک کریں
13/06/2020

اپنی علاقائی زبان میں اس سبزی کا نام بتائیں؟
اور پیج کو لائیک کریں

ٹراؤٹ مچھلی کس کس کو پسند ہے وادی کاغان کی پیج ضرور لائیک اور شیئر کریں شکریہ
13/06/2020

ٹراؤٹ مچھلی
کس کس کو پسند ہے
وادی کاغان کی
پیج ضرور لائیک اور شیئر کریں شکریہ

بسیاں شوال______ بالاکوٹ کا خوب صورت منظر پیج ضرور لائیک اور شیئر کریں شکریہ
13/06/2020

بسیاں شوال______ بالاکوٹ
کا خوب صورت منظر
پیج ضرور لائیک اور شیئر کریں شکریہ

لالہ زار کاغان ویلیمزید خوبصورت اور دلکش نظارے دیکھنے کے لیے ہمارا پیج ضرور لائیک اور شیئر کریں شکریہ
13/06/2020

لالہ زار
کاغان ویلی
مزید خوبصورت اور دلکش نظارے دیکھنے کے لیے ہمارا پیج ضرور لائیک اور شیئر کریں شکریہ

      ٹھنڈے ٹھار کمروں میں بیٹھ کر تعلیمی پالیسی بنانے والوں کو شاید یہ نہیں معلوم کہ یونیورسٹیوں میں صرف بحریہ ٹاؤن یا ...
07/06/2020



ٹھنڈے ٹھار کمروں میں بیٹھ کر تعلیمی پالیسی بنانے والوں کو شاید یہ نہیں معلوم کہ یونیورسٹیوں میں صرف بحریہ ٹاؤن یا ڈی ایچ اے سے تعلق رکھنے والے نوجوان ہی نہیں پڑھتے بلکہ فاٹا اور کشمیر کی وادیوں,جنوبی پنجاب کے صہراوں اور بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں اور گلگت سےتعلق رکھنے والے نوجوان بھی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے بھاری فیسیں جو کہ لاکھوں میں بنتی ہیں ادا کرتے ہیں ۔۔۔
حکومت جب لاک ڈاؤن کو ختم کر رہی تھی تو کہہ رہی ہمارے پاس یورپ کی جیسی تگڑی معشیت نہیں اس لیے ہم اس لاک ڈاؤن کو برداشت نہیں کر سکتے تو پھر حکومت کو یہ بھی پتا ہونا چاہیے ہمارے پاس یورپ جیسا انٹرنیٹ بھی نہیں ہے جو گوادر سے لے کر کشمیر تک تمام طلباء تک آن لائن ایجوکیشن کو کامیاب کروا سکے۔۔ حکومت اور ایچ ای سی آنلائن ایجوکیشن کے نام پر امیر طلباء کو تو مواقع فراہم کر رھے مگر 80 فیصد غریب طلباء جن میں کسی کے پاس سمارٹ فون نہیں کسی کے پاس لیپ ٹاپ نہیں اور جس کے پاس یہ چیزیں ہوں وہاں سگنلز نہیں آتے ان کا مستقبل تباہ کر رہی.
حکومت پہلے طلباء کو سہولیات فراہم کرے پورے ملک میں انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنائے غریب طلباء کی ضروریات پوری کریں اس کے بعد آنلائن ایجوکیشن کا سلسلہ شروع کریں ورنہ یہ آنلائن ایجوکیشن سوائے دھوکے اور ڈرامے کے اور کچھ نہیں۔

جھیل سیف الملوک روڈ ناران جنوری میں لی گئی تصویرپیج ضرور لائیک اور شیئر کریں شکریہ
06/06/2020

جھیل سیف الملوک روڈ ناران
جنوری میں لی گئی تصویر
پیج ضرور لائیک اور شیئر کریں شکریہ

جھیل سیف الملوک برف سے ڈھکا  ہوا ہاؤ امیزنگہمارا پیج لائیک اور شیئر کرنا نہ بھولیں شکریہ
06/06/2020

جھیل سیف الملوک برف سے ڈھکا ہوا
ہاؤ امیزنگ
ہمارا پیج لائیک اور شیئر کرنا نہ بھولیں
شکریہ

لالہ زار بہت ہی زبردست نظارہ مزید ایسے دلکش نظارے دیکھنے کے لیے ہمارا پیج ضرور لائیک اور شیئر کریں شکریہ
06/06/2020

لالہ زار
بہت ہی زبردست نظارہ
مزید ایسے دلکش نظارے دیکھنے کے لیے ہمارا پیج ضرور لائیک اور شیئر کریں شکریہ

پائن پارک ہوٹل کھنیاں کاغان ویلی مزید قدرتی نظارے دیکھنے کے لیے ہمارا پیج ضرور لائیک اور شیئر کریں شکریہ
05/06/2020

پائن پارک ہوٹل کھنیاں
کاغان ویلی
مزید قدرتی نظارے دیکھنے کے لیے ہمارا پیج ضرور لائیک اور شیئر کریں شکریہ

03/06/2020

تازہ ترین خبروں کے لیے پیج لائیک کریں

کاغان ویلی نیوز کی طرف سے پرنس الیون کو سیمی فائنل  تک پہنچنے پر مبارک باد
02/06/2020

کاغان ویلی نیوز کی طرف سے پرنس الیون کو سیمی فائنل تک پہنچنے پر مبارک باد

گلگت بلتستان اور kpk کے حکام سیاحت کا شعبہ ایس او پی کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کریں گے وزیراعظم عمران خان
01/06/2020

گلگت بلتستان اور kpk کے حکام سیاحت کا شعبہ ایس او پی کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کریں گے وزیراعظم عمران خان

Address

Kaghan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaghan Valley News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Kaghan media companies

Show All