Tameer E Chaman News

Tameer E Chaman News upates news for you and for everyone

01/09/2023
الحمدللہ میں پاکستان میں پیدا ہوا۔۔۔کہ میں پاکستانی ہوں۔۔ اگر انڈیا چاند پر گیا ہے۔۔۔ تو ہم بھی کسی سے کم نہیں۔۔195ممالک...
25/08/2023

الحمدللہ میں پاکستان میں پیدا ہوا۔۔۔کہ میں پاکستانی ہوں۔۔ اگر انڈیا چاند پر گیا ہے۔۔۔ تو ہم بھی کسی سے کم نہیں۔۔195ممالک میں 190 ممالک سے زیادہ طاقتور ہیں۔۔۔ پکے مسلمان ہیں۔۔ جب اسرائیل کو1971 میں 5ملک بھی نہیں ہرا سکے تو ہمارے 4 پائلٹ نے انہیں جنگ میں زلیل کردیا۔۔۔ جب روس نے ہم پر حملہ کیا تو دو گھنٹے میں چھتر کھا کر واپس بھاگ گیا افغانستان میں۔۔۔۔ میرے ابو کہتے تھے کہ 1965 میں ہم نے انڈیا کو ایک ہی رات میں واپس دم دبا کر بھاگنے پر مجبور کر دیا۔۔۔ اور میں نے ابھی نندن کو جوتے پڑتے خود دیکھے۔۔۔ یہ جو انڈیا چاند پر گیا ہے تو کیا ہم نے اس جلدی ایٹم بھی بنایا تھا۔۔ اور ہماری آئی ایس آئی نے امریکہ کو زلیل کر کے افغانستان سے نکالی۔۔۔ آذر بائیجان کو آزادی ہم نے دلوائی۔۔۔ یاد رکھیں 1971 میں ہم انڈیا سے جنگ نہیں ہارے تھے بلکہ بنگلہ دیشی منافق سیاست دان علیحدگی اختیار کر نا چاہتے تھے۔۔۔ آج کی نسل پاکستان سے اس لیے نا امید ہے کیونکہ انکے ذہن میں صرف یورپ کے سپنے ہیں ۔۔ وہاں کی صفائی کی مثال دینے سے پہلے کبھی اپنی گلی جھاڑو نہیں دیا۔۔ یہاں سڑکوں پر سیکس نہیں ہوتا اوپن میں شراب نہیں چلتی۔۔۔ باقی اگر آپ قانون کی بات کرتے ہیں تو اپنے گریبان میں دیکھیں کہ آپ قانون پر کتنا عمل کرتے ہیں۔۔۔۔ الحمدللہ میں میں پاکستان میں خوش ہوں۔۔۔ جانتے ہیں انڈیا سے پہلے پاکستان چاند پر کیوں نہیں گیا۔۔ کیونکہ ہم ہمیں پتہ ہے کی یہ سب ڈرامہ ہے۔۔۔۔ اور ہم مسلم کبھی ڈرامہ نہیں کرتے ۔۔۔ انڈیا کا پول امریکہ چائنہ روس اس لیے نہیں کھول سکتے کیونکہ وہ خود یہ جھوٹ بل چکے ہیں۔۔۔۔ جب سعودیہ کو مشکل آتی ہے تو وہ پاکستان کی طرف بھاگتا ہے۔۔۔ کونسا ملک مسلم ملک ہے جو ہم سے مدد نہیں مانگتا۔۔۔ وہ اس لیے کہ الحمدللہ ہم پوری دنیا میں پانچویں نمبر پر طاقتور ملک ہیں۔۔۔۔ خدارا ملک سے محبت کریں ورنہ ہم وہ گندی نسل کہلائے گے۔۔۔ جو اپنی اولاد کو پھر غلام بنادیں گے۔۔۔۔

21/08/2023

بس۔۔۔۔۔ہمیں ایسا ہی لیڈر چاہئیے۔۔۔ ہم ایک ایٹمی طاقت ہے۔۔۔ مسلم ہیں۔۔ ہم اب کسی سے نہیں ڈریں گے۔۔۔ ہمیں اب عزت چاہیے۔۔

08/08/2023

سب جانتے ہیں کے وہ بھادر تھا۔۔۔ملک کے لیے ایماندار تھا۔۔۔اسلام کے اس زمانے کا بھی ایک سچا لیڈر تھا۔۔ نہ چور تھا نہ کرپٹ تھا اس کا جو بھی تھا پاکستان میں تھا۔۔۔ جب حکومت میں آیا تو سب سے پہلے غریب کا سوچا۔۔۔جب حکومت میں آیا تو سب نے اسے گرانے کی اور فلاپ کرنے کی کوششیں شروع کردیں ۔۔ مافیا اس کے خلاف کھڑے ہو گئے۔۔ اسے پاکستان کے دشمنوں نے اسے گرانے کی کوششیں شروع کردی۔۔ اور پھر ملکی چوروں کو ساتھ ملا کر آخرکار اس کی حکومت گرانے میں کامیاب ہوگئے۔۔لاکن وہ بھاگا نہیں اس نظام کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا۔۔لیکن عوام نے اس کا بھرپور ساتھ دیا۔۔۔ جب سب کرپٹ مافیا کو اس کے خلاف کوئی کرپشن نہیں ملی تو چند روپے کی گھڑی کے لیے اسے جیل میں ڈال دیا۔۔۔ لیکن اب عوام جاگ چکی ہے انشاللہ کرپٹ نظام کا جلدی احتساب ہوگا۔۔۔۔ جاہل اور بیوقوف لوگ اس پوسٹ پر کمنٹ مت کریں۔۔۔۔ کیونکہ جب تک ان کی نسل کے ہاتھوں میں کشکول نہیں آئے گا۔۔ وہ نہی سمجھیں گے۔۔۔۔

04/08/2023

WhatsApp Group Invite

20/09/2022

تعمیر چمن نیوز۔۔گوجرہ اور گردونواح میں آسمان پر ٹرین نما چیز کو اڑتے شہریوں نے دیکھا ٹرین نما چیز کی لائٹس نمایاں نظر آ رہی ہیں ۔اور آسمان پر اڑتی ھوئ لائن کے ساتھ روشنیاں صاف نظر آ رہی ہیں دیکھنے والے لوگ حیران ھو گئے اور اس نظارے کو فلم بند کر لیا ۔

عمران خان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنےکے بعد عمران خان کو گرفتار کرنےکے لیے پولیس کی بھاری نفری بنی گالا میں پہنچ گئی۔۔
21/08/2022

عمران خان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے
کے بعد عمران خان کو گرفتار کرنےکے لیے پولیس کی بھاری نفری بنی گالا میں پہنچ گئی۔۔

please share all muslims....
12/08/2021

please share all muslims....

15/07/2021

ادارہ ( تعمیر چمن ) ایک ہفت روزہ میگزین سٹارٹ کر رہا ہے جس کے لیے ادارہ ہذا کو
ملک بھر سے نمائندگان کی ضرورت ہے۔۔۔
جن کو ادارہ پریس کارڈ۔آن لائن رجسٹریشن نمبر جاری کرے گا۔اپنے شناختی کارڈ کی تصویر اور پاسپورٹ سائز تصویر سینڈ کریں۔

ادارہ ( تعمیر چمن ) ایک ہفت روزہ میگزین سٹارٹ کر رہا ہے جس کے لیے ادارہ ہذا کوملک بھر سے نمائندگان کی ضرورت ہے۔۔۔جن کو ا...
15/07/2021

ادارہ ( تعمیر چمن ) ایک ہفت روزہ میگزین سٹارٹ کر رہا ہے جس کے لیے ادارہ ہذا کو
ملک بھر سے نمائندگان کی ضرورت ہے۔۔۔
جن کو ادارہ پریس کارڈ۔آن لائن رجسٹریشن نمبر جاری کرے گا۔اپنے شناختی کارڈ کی تصویر اور پاسپورٹ سائز تصویر سینڈ کریں۔

https://chat.whatsapp.com/KSnJ0sISzs69jyMTo2HhxT

WhatsApp Group Invite

please share this post....
20/05/2021

please share this post....

Address

Gadakhana
Kacha Gojra
36120

Telephone

+923438122597

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tameer E Chaman News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tameer E Chaman News:

Videos

Share

Category


Other Newspapers in Kacha Gojra

Show All