The Informative Factor

The Informative Factor Follow us for daily updates and enlightening content! 🌍✨ "

اخلاقی دیوالیہ پاکستان🙏اللہ کی پناہ 🙏
11/11/2024

اخلاقی دیوالیہ پاکستان🙏
اللہ کی پناہ 🙏

انا للہ وانا الیہ راجعون پنجاب کالج میں گینگ ریپ کا نشانہ بننے والی لڑکی ہسپتال میں انتقال کرگئیظلم کے خلاف جتنی دیر سے ...
15/10/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون

پنجاب کالج میں گینگ ریپ کا نشانہ بننے والی لڑکی ہسپتال میں انتقال کرگئی

ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھوگے تو اتنے زیادہ قربانیاں دینے پڑیگی 🥹

15/10/2024

different nations but problem is same "Man" 💔
لاہور نیا کلکتہ!!
‏" آواز اٹھانا جَنازے اُٹھانے سے بہتر ہے ...💔"
‏انا للہ وانا الیہ راجعون 😢
پنجاب کالج میں گینگ ریپ کا نشانہ بننے والی لڑکی ہسپتال میں انتقال کرگئی😭
“عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا
جب جی چاہا مسلا کچلا جب جی چاہا دھتکار دیا “
🥀




  Banned 24 Districts Of   🇵🇰 And now will never give visas to these  For Misuse Of   And Un Legal Activitiesدبئی نے پاک...
14/10/2024

Banned 24 Districts Of 🇵🇰 And now will never give visas to these
For Misuse Of And Un Legal Activities
دبئی نے پاکستان کے 24 اضلاع پر پابندی عائد کر دی اور اب کبھی ان شہریوں کو ویزے نہیں دے گا
ویزا کے غلط استعمال اور غیر قانونی سرگرمیوں کے لیے

Check out list Of Cities
Abbotabad (ایبٹ آباد)
Attock (اٹک )
Bajaur (باجوڑ ایجنسی)
Chakwal (چکوال)
Dera Ghazi Khan (ڈیرہ غازی خان)
Dera Ismail Khan (ڈیرہ اسماعیل خان)
Hangu (ہنگو)
Hunza (وادی ہنزہ)
Kasur (قسور)
Khushab (خوشاب)
Kotli (کوٹلی)
Kohat (کوہاٹ)
Kurram Agency (کرم ایجنسی)
Larkana (لارکانا)
Shaheed Benazir Abad (Nawab Shah نواب شاہ)
Mohmad Agency (محمد ایجنسی)
Muzaffar Garh (مظفر گڑھ)
Parachanar (پاراچنار)
Quetta (کوئٹہ)
Sahiwal (ساہیوال)
Sargodha (سرگودھا)
Sheikhupura (شیخوپورہ)
Skardu (سکردو)
Sakkur (سکھر)

کراچی: ماہ رنگ بلوچ کو کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا وہ غیرملکی ایئرلائن سے امریکہ جانے کی خواہشمند تھ...
11/10/2024

کراچی: ماہ رنگ بلوچ کو کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا وہ غیرملکی ایئرلائن سے امریکہ جانے کی خواہشمند تھیں ماہ انکا نام امیگریشن کی اسٹاپ لسٹ میں ہونے کے باعث روانگی سے روکا گیا۔۔۔
اسکو کہتے ہیں وڑنا مطلب ساری محنت پر پانی پھیر گیا ہمارے ملک سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ یہاں سب ڈرامہ بازیاں امریکہ جانے کیلئے ہوتی ہیں اور ہم سیدھے سادھے لوگ اسکو جہاد سمجھتے ہیں اور مال جان قربان کرنے لگ جاتےہیں اور اگر کوئی سمجھانے کی کوشش کرے تو اسکو وطن دشمن یا مجرم بنادیتے ہیں ۔۔۔

سیدنا رسول اللہ ﷺ کی ناموس پر پہرہ داری کیلئے چشتی، قادری، سہروردی، نقشبندی، عطاری یا سیفی ہونا ضروری نہیں،بلکہ غیرتمند ...
12/09/2024

سیدنا رسول اللہ ﷺ کی ناموس پر پہرہ داری کیلئے چشتی، قادری، سہروردی، نقشبندی، عطاری یا سیفی ہونا ضروری نہیں،
بلکہ غیرتمند مسلمان ہونا ضروری ہے۔💯🔥
اگر غیرتِ ایمانی باقی نہ رہے تو بڑے بڑے پیر بھی گستاخ کو دعا دیکر اپنا شیطانی کاروبار بچاتے نظر آتے ہیں۔🙂

یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے ⚡🧡

اللہ پاکستانی کسانوں پر رحم کرے۔تلکسانوں کی آخری امید وی گئیMay   have mercy on   farmersSesameThe last hope of the   wa...
25/08/2024

اللہ پاکستانی کسانوں پر رحم کرے۔
تل
کسانوں کی آخری امید وی گئی
May have mercy on farmers
Sesame
The last hope of the was gone
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون

جناح ہسپتال کراچی کے ہندو ڈاکٹر "چنی لال" کے تمام تر پریشر کے باوجود واقعہ کارساز کی ملزمہ کو بچانے سے انکار کرتے ھوئے م...
23/08/2024

جناح ہسپتال کراچی کے ہندو ڈاکٹر "چنی لال" کے تمام تر پریشر کے باوجود واقعہ کارساز کی ملزمہ کو بچانے سے انکار کرتے ھوئے میڈیکل رپورٹ میں بلکل فٹ قرار دے دیا،

شنید ھے مبینہ طور پر ڈاکٹر صاحب کو ہراساں کرنے دھمکیاں دینے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں مگر سلام ھے ان کے ہمت اور حوصلے کو،

ایک غیر مسلم نے اقلیت ھوتے ھوئے بھی اتنی ہمت اتنا دم خم دکھایا، دیکھتے ہیں اب جنت کے دعوے دار پکے مسلمان جج اور سکیورٹی ادارے انصاف کر پاتے ہیں یا ہمیشہ کی طرح امیر کے سامنے لملیٹ ھو جاتے ہیں،

سلام ھے ڈاکٹر چنی لال آپ کی ہمت و شجاعت کو،۔

اس عورت کو سزا نہیں ملے گی۔ اس کا وکیل اور ہماری عدالتیں  اسے ملک سے باہر بھیج دیں گی۔ کراچی میں "گل احمد انرجی لمٹیڈ" ک...
23/08/2024

اس عورت کو سزا نہیں ملے گی۔ اس کا وکیل اور ہماری عدالتیں اسے ملک سے باہر بھیج دیں گی۔
کراچی میں "گل احمد انرجی لمٹیڈ" کے چئیرمین دانش اقبال کی بیوی نتاشا نے شراب کے نشے میں دھت ہو کر کارساز روڈ پر اپنی پراڈو سے پانچ لوگوں کچل دیے جن میں یونیورسٹی کی طالبہ آمنہ عارف اور ان والد بھی شامل ہیں۔ دونوں جان بحق ہوگئے۔ دو لوگ اور مر گئے۔

Jinnah Hospital DeclaresNatasha Iqbal Mentally Fit, Rejects Claims of Mental Illness in Connection with the Karsaz Incid...
22/08/2024

Jinnah Hospital Declares
Natasha Iqbal Mentally Fit, Rejects Claims of Mental Illness in Connection with the Karsaz Incident

پاپڑ بیچ کر اپنے چہیتی لاڈلی بیٹی کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے والا یہ باپ  بچی کو ایم بی اے کرا کر اسے  گھر کا سہارا...
21/08/2024

پاپڑ بیچ کر اپنے چہیتی لاڈلی بیٹی کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے والا یہ باپ بچی کو ایم بی اے کرا کر اسے گھر کا سہارا بنارہا تھا اور ابھی اسکا ثمر ملنے والا ہی تھا وہ اپنی بٹیا کو افس سے گھر لے جارہا تھا ،، راستہ میں تھا جب شرابی امیر زادی نے ان دونوں باپ بیٹی کو اپنی قیمتی گاڑی تلے روند ڈالا ،، اس گھر میں تو کہرام مچ گیا سب غم سے نڈھال تدفین کے انتظامات ، دوسری طرف امیرزادی کو بچانے کیلئے انتظامات ،،تجوریوں کے منہ کھول دئیے گئے راتوں رات میڈیکل سرٹیفکیٹ بن گئے جس میں اس کو نفسیاتی مریضہ بنا دیا گیا،، راتوں رات وکیل کا نظام بھی ہو گیا، اس کو عدالت میں پیش بھی نہیں کیا گیا اسے اسپتال میں داخل کر دیا گیا یہ سب حرکت میں اگئیں یہ سب چیزیں اس امیر ازادی کو بچانے کے لیے کی جا رہی ہیں اور دوسری طرف اس گھر کا کوئی پرسان حال نہیں جہاں ایک ہی دن میں دو لاشیں آگئیں ،، پولیس بھی ہروٹوکول دے رہی ہے ساری مشینری دماغ لگ گئے ,, ,بچائو بچائو

میں یقین سے کہہ سکتا ہوں اس عورت کو سزا نہیں ملے گی۔ اس کا وکیل اور ہماری عدالتیں  اسے ملک سے باہر بھیج دیں گی۔ ‏Only un...
20/08/2024

میں یقین سے کہہ سکتا ہوں اس عورت کو سزا نہیں ملے گی۔
اس کا وکیل اور ہماری عدالتیں اسے ملک سے باہر بھیج دیں گی۔
‏Only underprivileged are punished in ISLAMIC REPUBLIC OF PAKISTAN 🇵🇰
کراچی میں "گل احمد انرجی لمٹیڈ" کے چئیرمین دانش اقبال کی بیوی نتاشا نے شراب کے نشے میں دھت ہو کر کارساز روڈ پر اپنی پراڈو سے پانچ لوگوں کچل دیے جن میں یونیورسٹی کی طالبہ آمنہ عارف اور ان والد بھی شامل ہیں۔ دونوں جان بحق ہوگئے۔ دو لوگ اور مر گئے۔

  was taken into custody and the process of Field   Court Martial was started Apart from Top City, after retirement, sev...
12/08/2024

was taken into custody and the process of Field Court Martial was started
Apart from Top City, after retirement, several incidents of violation of Act also came to light, in the light of which action was initiated.

#جنرل فیض حمید کو تحویل میں لے کر فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کر دیا گیا
ٹاپ سٹی کے علاوہ ریٹائرمنٹ کے بعد #پاکستان آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی کے متعدد واقعات بھی سامنے آئے جن کی روشنی میں کاروائی کا آغاز کیا گیا۔

It is with the deepest sorrow that we received the news of   Malik's martyrdom. Serving with the  ’s 5th Baloch Regiment...
12/08/2024

It is with the deepest sorrow that we received the news of Malik's martyrdom. Serving with the ’s 5th Baloch Regiment, he succumbed today at CMH to a sniper’s bullet to the head, sustained two days ago during active combat operations.

شاید اسی وجہ سے بھارت ایڈز کے حوالے سے بدنام ہے دنیا میں رونما ہونے والے عجیب و غریب واقعات میں سے ایک... بھارتی خاتون ن...
12/08/2024

شاید اسی وجہ سے بھارت ایڈز کے حوالے سے بدنام ہے
دنیا میں رونما ہونے والے عجیب و غریب واقعات میں سے ایک...
بھارتی خاتون نے پانچ بھائیوں سے شادی کر لی..!!
راجو ورما (21 سال) اپنے پانچ مردوں کے ساتھ ایک کمرے میں رہتی ہیں، جہاں وہ فرش پر چٹائی پر سوتے ہیں۔
وہ باری باری ہر ایک شوہر کے ساتھ ایک رات گزارتی ہے، وہ یہ نہیں جانتی کہ ان پانچ بھائیوں کے گروپ میں سے کون اس کے صرف 18 ماہ کے بچے کا باپ ہے۔ بھائی کی شادی ایک قدیم روایت ہے جس کی پیروی شمالی ہندوستان کے دہرادون کے قریب ایک چھوٹے سے ہندو گاؤں میں کی جاتی ہے، جس کے مطابق ایک عورت اپنے پہلے شوہر کے تمام بھائیوں سے شادی کرتی ہے۔
یہ روایت اب بھی کچھ خاندانوں میں چل رہی ہے، خاص طور پر ان علاقوں میں جہاں عورتوں سے زیادہ مرد ہیں۔
خیال کیا جاتا ہے کہ اس روایت کی ابتدا سنسکرت کے مشہور مہاکاوی مہابھارت سے ہوئی ہے، جس میں پنچ بادشاہ کی بیٹی دروپدی کی پانچ بھائیوں سے شادی کی کہانی بیان کی گئی ہے۔ یہ بھی خیال کیا جاتا ہے کہ یہ روایت خاندان میں دولت اور زرعی زمین کو محفوظ رکھنے کا ایک طریقہ ہے۔
برطانوی اخبار ’دی سن‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بیوی راجو کا کہنا تھا کہ انھیں پہلے تو کچھ شرمندگی محسوس ہوئی لیکن انھیں عادت ہو گئی اور وہ اپنے شوہروں میں سے کسی کو دوسرے پر ترجیح نہیں دیتی۔

Inject this into my veins 🇵🇰😭❤️
09/08/2024

Inject this into my veins 🇵🇰😭❤️

ARSHAD NADEEM HAS JUST THROWN 92.97!!!AN OLYMPIC RECORD BY MORE THAN 2 METERS!!
08/08/2024

ARSHAD NADEEM HAS JUST THROWN 92.97!!!

AN OLYMPIC RECORD BY MORE THAN 2 METERS!!

IT’S A GOLD FOR ARSHAD!!🌟 Arshad Nadeem Makes HISTORY at the iconic Stade de France with a phenomenal javelin throw of 9...
08/08/2024

IT’S A GOLD FOR ARSHAD!!
🌟 Arshad Nadeem Makes HISTORY at the iconic Stade de France with a phenomenal javelin throw of 92.97m, breaking the Olympic Record. His determination, relentless hard work, and incredible talent have carved his name in the history with the greatest of athletes.

Let’s celebrate this shining star! 🇵🇰🏅✨

Address

Kabirwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Informative Factor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Informative Factor:

Videos

Share