Rohi Tv /24 News Kabirwala

Rohi Tv /24 News Kabirwala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rohi Tv /24 News Kabirwala, News & Media Website, Kabirwala.

12/02/2022

خانیوال کے علاقے میں نامعلوم شخص پر مقدس اوراق کی بے حرمتی اور مقدس اوراق جلانے کا مبینہ الزام، پولیس سے چھین کر مشتعل عوام نے تشدد سے ملزم کو ہلاک کردیا

23/08/2021

کبیروالا : کچھ کر دکھانے کا جذبہ اور لگن اگر موجود ہو تو معذوری اور بیماری کو بھی آگے بڑھنے کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے نہیں دیتے ، حکومتی اداروں یا پھر مخیر حضرات کی امداد کی منتظر ایسی ہی باہمت پستہ قد دو معذور بہنوں کے متعلق یہ رپورٹ دیکھیے۔۔۔۔۔۔

*بشیر کاظمی*
*نمائندہ روہی / 24 نیوز*
*کبیروالا*
03006888998

17/05/2021

کبیروالا: پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹر رانا محمود الحسن کی سرائے سدھو آمد ، عید ملن پارٹی می ںشرکت

21/02/2021

سرد موسم اور گرم چائے
مزہ ہی دوبالا ہوجاتا ہے
کبیروالا کی تندوری چائے نوجوان نسل کی پسند بن گئی

Address

Kabirwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rohi Tv /24 News Kabirwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other News & Media Websites in Kabirwala

Show All

You may also like