Imam mehdi tv

  • Home
  • Imam mehdi tv

Imam mehdi tv Imam Mahdi TV is an informational channel that provides numerous scientific and research information about the belief in the reappearance of Imam Mahdi.

Differences between Shiites and Sunnis in birth and lineage, rule of Imam Mahdi, Asr reappearance,

06/02/2022

نیک لوگوں کی ہمنشینی

امام سجّاد عليه السلام

مُجالَسَةُ الصَّالِحیِنَ داعِیَةٌإلی الصَّلاحِ
وَأدَبُ الْعُلَمأزِیادَةٌفِی الْعَقْلِ

نیک اورصالح لوگوں کی ہمنشینی انسان کونیکی واچھائی کی طرف کھینچ لیتی ہے،اورعلماءکاادب و احترام عقل کی زیادتی کاسبب ہے

بحارالانوار،ج1،ص141

06/02/2022

مولا امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام

أمّا طُولُ الأملِ فُيُنْسي الآخِرَةَ
لمبی آرزوئیں ہر حالت میں آخرت کو بھلا دیتی ہیں۔

(الكافي : ۲ / ۳۳۶ / ۳ )

06/02/2022

قال رسول اللہ ص

حُبُّ عَلّیِ بنِ ابی‌طالبٍ یأکُلُ اُلذّنوبَ کما تَأکُلُ النارُ الحَطَبَ

علی بن ابی طالب ع کی محبت
گناہوں کو ایسے کھاجاتی ھے
جیسےآگ لکڑیوں کوجلادیتی ہے

کنزالعمال، ج ١١، ص ٦٢١
الفردوس، ج ٢، ص ١٤٢
الریاض النضره، ج ٣، ص ١٩٠

06/02/2022

جو شخص ہر روز اپنے نفس کا محاسبہ نہ کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے!

امام موسیٰ کاظم علیہ سلام

05/02/2022

امام زين العابدين عليہ السلام۔

بچوں كو نصيحت كيا كرتے تھے كہ جھوٹ سے پرہيز كرو، چاہے وہ چھوٹا جھوٹ ہے يا بڑا، چاہے جھوٹ مذاق ميں كيا ہو يا سنجيدگى ميں۔ كيونكہ جب انسان چھوٹا جھوٹ بولتا ہے تو وہ بڑا جھوٹ بولنے كى بھى جرأت كرنے لگتاہے۔

Books *حوالہ:*
الکلینی، الکافی، ج٦، ص٣٣٨.

05/02/2022

امام علی نقی الھادیؑ کا فرمان !
جس شخص کی اپنی نظر میں کوئی قدر و قیمت نہ ھو اسکے شر سے کبھی مطمئن مت ھونا ۔
میزان الحکمت۔ ج3 ، ص 44

05/02/2022

امام علی نقی علیہ السلام کی نظر میں والدین کی نافرمانی کا انجام

قال الامام الہادی علیه السلام:

العُقوقُ يُعقِبُ القِلَّةَ ، ويُؤَدّي إلَى الذِّلَّةِ

والدین کی نافرمانی تنگدستی لاتی ہے اور ذلت و رسوائی کی طرف کھینچ کر لے جاتی ہے

بحارالأنوار: 74/84/95

03/02/2022

Crown جوانی کی قدر کرو Crown

Large blue diamond امام علی علیہ السلام

بادِر شَبابَكَ قَبلَ هَرَمِكَ، و صِحَّتَكَ قَبلَ سُقمِكَ

Palm tree جوانی کو بڑھاپے سے پہلے اور صحت کو بیماری سے پہلے غنیمت جانو

Books غررالحكم ح 4381

03/02/2022

امیر المومنین امام علی علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں
دنیا ایک گزرتا ہوا لمحہ ہںے
آخرت ایک ابدی منزل ہںے!
(غرر الحکم)

03/02/2022

امام جعفر صادق علیہ السلام۔

انڈہ ۔ مچھلی اور گل خرما کھانے سے جسم پتلا ہںوتا ہںے۔

الخصال (شیخ صدوق) ص 92

02/02/2022

امام محمد باقر عليه السلام :

جو اپنے ضمیر کے ذریعہ خود اپنے آپ کو نصیحت نہیں کرتا ہے اسے لوگوں کی نصیحت کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکتی ہے۔

بحار الانوار، ج 78، ص 173

02/02/2022

امام علی علیہ السلام۔
علم اور علمإ کی توہین صرف جاہل اور احمق ہی کرتے ہین۔
غررالحکم ح7

02/02/2022

امام علی عَلَیْهِ السَّلَام

مَنْ أَصْلَحَ سَرِيرَتَه أَصْلَحَ اللَّه عَلَانِيَتَه ومَنْ عَمِلَ لِدِينِه كَفَاه اللَّه

جواپنےباطن کودرست رکھتا ہے، خدااسکےظاہرکوبھی درست کردیتا ہےاورجودین کےلیےسرگرم عمل ہوتا ہے،اللہ اسکےدنیا کےکاموں کوپوراکر دیتاہے

نہج البلاغہ حکمت ۴۲۲

01/02/2022

*Black small squareفرمانِ امام جعفر صادقؑ*

دن اور رات کے جس وقت چاہو اپنی دن کی قضا نمازیں بجالا سکتے ہو۔ سب اوقات برابر ہیں

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ۔

*Closed bookحوالہ: الاستبصار جلد اول صفحہ ۴٩٧*

01/02/2022

امام علی علیہ السلام

سب سے بڑی عزت علم ہے کیونکہ علم کے ذریعہ معاد اور امور زندگی کی معرفت حاصل ہوتی ہے اور سب سے بڑی ذلت جہالت ہے، کیونکہ جاہل گونگا 'بہرہ ' اندھا اور حیران اور سرگرداں رہتا ہے۔

امالى شیخ صدوقؒ، ص 95

01/02/2022

امام علی علیہ السلام۔
آنسوٶں کا خشک ہو جانا دل کا سخت ہونا ہے اور دل کا سخت ہو جانا گناہوں کی وجہ سے ہوتا ہے۔
میزان الحکمت ج1ص669

01/02/2022

امام علی علیہ السلام۔
تمہاری جانوں کے لیے قیمتیں مقرر کی گی ہین۔لہذا انہیں جنت کے سوا کسی اور چیز کے بدلے میں نہ بیچو۔
میزان الحکمت ج1ح2090

01/02/2022

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم:
اِنَّ اَحبَّ عبادَ اللهِ اِلَی اللهِ أنصَحُهُم لِعِبادِہ
اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب وہ ہے جو لوگوں کے ساتھ ہمدردی و نرمی سے پیش آئے۔

📚 نہج الفصاحه ص 269 ، ح 578

Address


Telephone

+923417237214

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imam mehdi tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imam mehdi tv:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share