Cricket with Mahi

  • Home
  • Cricket with Mahi

Cricket with Mahi follow me for more update.. live coverage broadcasting..

اعوان پور انٹرولیج کرکٹ ٹورنامنٹ ۔۔
19/11/2024

اعوان پور انٹرولیج کرکٹ ٹورنامنٹ ۔۔

ون ڈے الیقصر میموریل 2 ڈسٹرکٹ اوپن ٹورنامنٹ رکن  #بیسٹ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ ❤️ #آصف رانجھا 💙بیک ٹو بیک گریٹ پرفارمینس پہ...
17/11/2024

ون ڈے الیقصر میموریل 2 ڈسٹرکٹ اوپن ٹورنامنٹ رکن
#بیسٹ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ ❤️
#آصف رانجھا 💙
بیک ٹو بیک گریٹ پرفارمینس
پہلے چکری کرم خان جہلم اور اب رکن کی سرزمین پر شاندار باؤلنگ کی التوحید گوجرہ کی طرف سے کھیلتے ہوئے پہلے میچ میں 2 اوور کیے 13 سکور دے کر 2 وکٹ حاصل کی ۔ سیمی فائنل میں میچ وننگ اوور میں 2 سکور دے کر 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا فائنل میچ میں ایک اوور 13 سکور دیے بدقسمتی سے ٹیم فائنل اپنے نام نہ کر سکی ۔۔
بہترین باؤلنگ پر بیسٹ باؤلر کا ایوارڈ اپنے نام کیا ۔۔اللہ پاک بھائی کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے ۔۔
post credit by malikwal live chanel

16/11/2024

اعوان پور انٹرولیج کرکٹ ٹورنامنٹ ۔
بمقام اعوان پور۔
پہلا انعام 20,000بمعہ 🏆
دوسرا انعام 10٫000بمعہ 🏆

لائیو آن چاچا کرکٹ لائیو
علی ماہی 03484034556
ڈریالہ جالب کرکٹ کلب vs چٹی راجگان کرکٹ کلب

اعوان پور انٹرولیج کرکٹ ٹورنامنٹ ۔بمقام اعوان پور۔پہلا انعام 20,000بمعہ 🏆 دوسرا انعام 10٫000بمعہ 🏆 لائیو آن چاچا کرکٹ لا...
16/11/2024

اعوان پور انٹرولیج کرکٹ ٹورنامنٹ ۔
بمقام اعوان پور۔
پہلا انعام 20,000بمعہ 🏆
دوسرا انعام 10٫000بمعہ 🏆

لائیو آن چاچا کرکٹ لائیو
علی ماہی 03484034556

اعوان پور انٹرولیج کرکٹ ٹورنامنٹ ۔بمقام اعوان پور ۔۔جناب اختر عباس صاحب ۔کی جانب سے 10,000روپے خصوصی تعاون ۔کرنے پر بہت ...
15/11/2024

اعوان پور انٹرولیج کرکٹ ٹورنامنٹ ۔
بمقام اعوان پور ۔۔
جناب اختر عباس صاحب ۔
کی جانب سے 10,000روپے خصوصی تعاون ۔
کرنے پر بہت بہت شکریہ ۔
منجانب ۔آل انتظامیہ اعوان پور کرکٹ کلب۔

یہ دوستی تیرے دم سے ھے❤️❤️❤️❤️ ۔۔ ماشاءاللہ ۔ برینڈ آف پاکستان ٹیپ بال کرکٹ استاد   اپنے شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے...
15/11/2024

یہ دوستی تیرے دم سے ھے❤️❤️❤️❤️
۔۔ ماشاءاللہ ۔ برینڈ آف پاکستان ٹیپ بال کرکٹ استاد اپنے شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔ پھولوں جیسی خوبصورت رات کو ایک پیارے سے دوست طعیب ملک نے گانا باندھ کر دوستی کی ایک خوبصورت رسم کو نبھایا ۔۔ اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ اللہ پاک استاد کی نئی زندگی میں آسانیاں اور خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔۔



اعوان پور انٹرولیج کرکٹ ٹورنامنٹ ۔بمقام اعوان پور ۔خصوصی آمد۔ملک شاہد اقبال ۔۔❤️اختر عباس ۔۔❤️صوبیدار طارق حسین ۔❤️سجاد ...
14/11/2024

اعوان پور انٹرولیج کرکٹ ٹورنامنٹ ۔
بمقام اعوان پور ۔
خصوصی آمد۔
ملک شاہد اقبال ۔۔❤️
اختر عباس ۔۔❤️
صوبیدار طارق حسین ۔❤️
سجاد نعیم ۔❤️

اعوان پور انٹرولیج کرکٹ ٹورنامنٹ ۔❤️❤️❤️بمقام اعوان پور ۔۔❤️❤️❤️❤️خصوصی تعاون ❤️❤️۔۔محمد ارشد اعوان ❤️❤️۔قیصر جواد اعوان...
14/11/2024

اعوان پور انٹرولیج کرکٹ ٹورنامنٹ ۔❤️❤️❤️
بمقام اعوان پور ۔۔❤️❤️❤️❤️

خصوصی تعاون ❤️❤️۔۔
محمد ارشد اعوان ❤️❤️۔
قیصر جواد اعوان ۔❤️❤️
عابد حسین اعوان ۔❤️❤️
واجد حسین اعوان ۔❤️❤️
محمد اسلم اعوان ۔❤️❤️
ناصر حسین اعوان ۔۔❤️❤️

ملک  عامر منظور ۔۔صاحب کی جانب سے خصوصی تعاون کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہے۔
14/11/2024

ملک عامر منظور ۔۔صاحب کی جانب سے خصوصی تعاون کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہے۔

ملک علی اعوان ھال مقیم ۔سعودی عرب ۔ٹورنامنٹ کے لیے 10٫000 تعاون کرنے پر بہت بہت شکریہ ۔اللہ پاک بھائی کو مزید عزت فرمائے...
14/11/2024

ملک علی اعوان ھال مقیم ۔سعودی عرب ۔
ٹورنامنٹ کے لیے 10٫000 تعاون کرنے پر بہت بہت شکریہ ۔اللہ پاک بھائی کو مزید عزت فرمائے ۔۔

ہم سگھر پور کرکٹ کلب کو حاجی شاہMSF ٹورنامنٹ جیتنے پر بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں 🥰اور شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ...
14/11/2024

ہم سگھر پور کرکٹ کلب کو حاجی شاہMSF ٹورنامنٹ جیتنے پر بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں 🥰
اور شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنی خوشیوں میں ہمیں بھی مدعو کیا 🥰
باعث مصروفیات ٹیم اونر راجہ منور صاحب حاضر نہیں ہو سکے ان کی طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد 🥰

ایک ہی تو دل ❤️ ہے حاجی شاہ صاحب کتنی بار جیتو گے۔  چکری کرم خان والو دل ❤️ جیت لیے آپ نے۔  زندہ باد ملک آصف اعوان صاحب ...
13/11/2024

ایک ہی تو دل ❤️ ہے حاجی شاہ صاحب کتنی بار جیتو گے۔
چکری کرم خان والو دل ❤️ جیت لیے آپ نے۔ زندہ باد ملک آصف اعوان صاحب ۔زندہ باد حاجی شاہ صاحب۔ زندہ باد چکری کرم خان والو۔
جی تو دوستو کیسا لگا آپ کو چکری کرم خان والا ٹورنامنٹ ۔۔؟
حاجی شاہ MSF ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام چکری کرم خان تحصیل پنڈ دادن خان ضلع جہلم۔
اس ٹورنامنٹ کا پہلا انعام 2 لاکھ اور دوسرا انعام 1 لاکھ روپے بمع خوبصورت ٹرافی 🏆 ۔۔
یہ ٹورنامنٹ 5 دن پر مشتمل تھا ۔ جس میں پاکستان ٹیپ بال کے نامور کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔۔ اس ٹورنامنٹ میں ٹوٹل 16 ٹیموں نے حصہ لیا۔ 1 دن میں 4 ٹیمیں مدمقابل ہوتیں ۔ اس میں ایک ٹیم سمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرتی۔ ہر روز ایک سے بڑھ کر ایک مقابلہ دیکھنے کو ملا ۔۔ کہیں بلے بازوں نے بالروں پر کیا لاٹھی چارج ۔ تو کہیں بالروں نے بلے بازوں کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہ دیا ۔ یوں 4ٹییمیں اپنی بہترین کارکردگی کے بدولت فائنل ڈے میں پہنچ گئیں۔ لیکن یہ 5 روز اگر انتظامہ کے بھائیوں کی تعریف نہ کروں تو یہ زیادتی ہو گی۔ انتظامیہ کے ہر جوان نے اپنی لاجواب صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے گروانڈ کو اپنی نگرانی میں رکھا۔دوران میچ کسی ایک فالتو بندے کو باؤنڈری میں داخل نہ ہونے دیا۔ زندہ باد ۔ اور ساتھ ساتھ 5 لائیو براڈکاسٹر 3 آفیشل کمنٹیٹر اور 4 آفیشل ایمپائر ۔ایک تھرڈ امپائر ۔ اور 2 ریوو کیمرہ مین جن کو انتظامیہ نے کسی چیز کی کمی محسوس نہ ہونے دیں۔ ۔سںب سے اہم بات جب فائنل دن شروع ہوا جب شائقین کرکٹ کی ایک بڑی تعداد گراؤنڈ میں موجود تھی ۔فائنل مقابلہ شروع ہونے سے پہلے تب ایک اناونسمنٹ ہوئی ۔ جو وائس آف پاکستان برکات برکی کہہ رہے تھے گروانڈ میں آنے تمام شائقین کرکٹ اپنی نشستوں پر بیٹھے رہیں۔ چاہے بچہ ہے یا بوڑھا۔ سب کو حاجی شاہ صاحب کی طرف سے کھانا ملے گا ۔۔ میں کہتا ہوں بڑے بڑے ایونٹ دیکھے مگر چکری کرم خان والو کرکٹ کی تاریخ میں ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ وہاں کراؤڈ بیٹھا ہوا تھا۔ جو قابلِ دیدنی تھا ۔ ہر ایک بندے کی زبان پر ایک ہی بات چل رہی تھی۔ مزہ آ گیا ۔ حاجی شاہ صاحب۔ چس کرا دتی نے۔ ۔ بڑا میلہ لوٹ لیا شاہ جی۔ اور آخر میں چکری کرم خان والو۔ سب کو کامیاب ایونٹ کروانے پر پیج منیجمنٹ کی طرف سے مبارکباد ۔۔ اور سگھر پور کرکٹ کلب کو فائنل میچ جیتنے پر مبارکباد ۔۔
چکری کرم والو ایک بار پھر کیوں گا۔ زندہ باد۔ زندہ باد ۔ زندہ باد ۔۔ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
post credit by farhat choudry page Admin.. jehlum tape ball

ٹیپ بال انٹرولج کرکٹ ٹورنامنٹ۔بمقام اعوان پور۔ملک علی اعوان ۔۔ھال مقیم سعودی عرب۔۔ملک شہباز اعوان ۔۔ھال مقیم سعودی عرب ۔...
13/11/2024

ٹیپ بال انٹرولج کرکٹ ٹورنامنٹ۔
بمقام اعوان پور۔
ملک علی اعوان ۔۔ھال مقیم سعودی عرب۔۔
ملک شہباز اعوان ۔۔ھال مقیم سعودی عرب ۔
ذوالقرنین اعوان ۔۔ھال مقیم بحرین ۔
اسداللہ اعوان ۔۔ھال مقیم بحرین ۔۔

حاجی شاہ MSF صاحب کو کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔منجانب ۔چاچا کرکٹ لائیو ۔...
13/11/2024

حاجی شاہ MSF صاحب کو کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پر
دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔
منجانب ۔چاچا کرکٹ لائیو ۔۔علی ماہی براڈکاسٹر ۔
منجانب ۔آل انتظامیہ چاچا کرکٹ کلب ۔۔۔۔۔

Address


Telephone

+923435561066

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket with Mahi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share