ڈومیلی کے علاقہ پدھری کے نواحی گاؤں بوجھا موہڑہ میں فائرنگ کا واقعہ۔فائرنگ دو گروہوں کے درمیان زمین کے تنازع پر ہوئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 6 افراد زخمی۔تمام زخمی افراد کو فرسٹ ایڈ فراہم کرتے ہوئے رول ہیلتھ سینٹر ڈومیلی شفٹ کر دیا گیا۔ بعد ازاں 4 شدید زخمی مریضوں کو ٹی ایچ کیو سوہاوہ اور ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا۔
زخمی ہونے والے افراد میں
شمریز ولد معروف عمر 28سال
نعیم ولد ارشد عمر 35سال
مقصود ولد محمد حسین عمر 60سال
نوید ولد صادق عمر 17 سال
ارشد ولد زمان عمر 60سال
عدیلہ زوجہ اعظم عمر 28سال شامل ہیں ۔
پرزم سکول اینڈ کالج ڈومیلی کے سٹوڈنٹس اور اساتذہ کی محنت کا نتیجہ 100% رزلٹ.
نیلی ڈھن میں ڈوب کر جانبحق ہونے والے نوجوان کی میت کو ریسکیو 1122 کے اہلکار اور مقامی نوجوان ریسکیو کرتے ہوئے
افغانستان سے پاکستان چرس سمگلنگ
عوام لُٹ گئ قصوروار کون.
ایک طرف سٹی ہاؤسنگ اسکیم جہلم میں ایفل ٹاور کے نام پر کروڑوں کا فراڈ اور دوسری طرف اخبارات میں اشتہارات کی بھرمار جبکہ آج جہلم انتظامیہ نے سٹی ہاؤسنگ اسکیم کا دفتر سیل کر دیا