Jhangtv.com

Jhangtv.com Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jhangtv.com, TV Channel, jhang, Jhang.
(19)

This page is about the jhang sadar which is the district of Punjab province we will provide you latest news in this area as well as help peoples to aware their rights

18/04/2024

آ ج صبح کے وقت جھنگ اور گردونواح میں ہلکی بارش ہوئی۔ بارش کی شدت شمالی اور مغربی حصوں میں نسبتاً زیادہ رہی ۔
اسوقت جھنگ اور گردونواح پر ہلکے بادل موجود ہیں۔ دن کے وقت کہیں کہیں بادل بن سکتے ہیں۔ شام/رات کے وقت تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے ۔ اس سلسلے کا بہتر شدت کا حامل حصہ آ ج رات گئے یا کل صبح جھنگ اور گردونواح کو متاثر کرسکتا ہے ۔ موجودہ سلسلے سے زیادہ امکانات کل ہی ہیں۔ واللہ اعلم

اس لڑکے کا ذہنی توازن ٹھیک نہی ہے کل اپنے گھربھوانہ ( چینیوٹ )سے لاپتہ ہے اگر کسی شخص کو ملے تو فوری طور پرخوشنودی خدا ک...
18/04/2024

اس لڑکے کا ذہنی توازن ٹھیک نہی ہے کل اپنے گھربھوانہ ( چینیوٹ )سے لاپتہ ہے اگر کسی شخص کو ملے تو فوری طور پرخوشنودی خدا کے واسطے اور اسکے گھر والوں کی مدد کرنے اور پریشانی کے خاتمہ کے لیے ان نمبرز پر اطلاع کریں
03457203560
03006504048

مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور سلسلہ خلیجی ممالک متحدہ عرب امارات اور عمان میں تباہ کن بارشیں دینے کے بعد اسوقت بلوچستان پہ م...
17/04/2024

مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور سلسلہ خلیجی ممالک متحدہ عرب امارات اور عمان میں تباہ کن بارشیں دینے کے بعد اسوقت بلوچستان پہ موجود ہے۔ اس سلسلے سے ملحقہ بادل پنجاب میں داخل ہو رہے ہیں۔ جھنگ اور گردونواح میں آ ج دن کے وقت مطلع ابر آ لود رہنے کا امکان ہے ۔ رات کے وقت بعض مقامات پر بونداباندی متوقع ہے۔ یہ سلسلہ 18 اپریل تا 20 اپریل جھنگ اور گردونواح کو متاثر کرے گا۔ سب سے زیادہ امکانات 19 اپریل بروز جمعہ کو ہیں۔ جھنگ اور گردونواح میں 18 تا 20 اپریل درمیانی سے تیز بارش متوقع ہے۔ بلوچستان کو یہ سلسلہ شدت سے متاثر کرنے جا رہا ہے۔ تاہم جھنگ اور گردونواح میں اسکی شدت درمیانے درجے کی متوقع ہے۔ تیز ہوائیں، شدید گرج چمک اور ژالہ باری کے خدشات موجود ہیں۔ واللہ اعلم

16/04/2024

جھنگ کے ایم پی اے بنے اسمبلی میں کسانوں کی آواز ویلڈن رانا شہباز صاحب

16/04/2024

ہم میاں صاحب کے تہہ دل سے شکرگزار ہیں 🤗

جھنگ (      ) تھانہ مسن کے علاقہ اڈا پیر کوٹ کے قریب بذریعہ فائر نوجوان کے زخمی ہونے کا معاملہ ڈی پی او محمد راشد ہدایت ...
16/04/2024

جھنگ ( ) تھانہ مسن کے علاقہ اڈا پیر کوٹ کے قریب بذریعہ فائر نوجوان کے زخمی ہونے کا معاملہ ڈی پی او محمد راشد ہدایت کے فوری نوٹس پر ملزم فرحت عباس کو بروقت گرفتار کر لیا گیا، تفصیلات کے مطابق تھانہ مسن کے علاقہ اڈا پیر کوٹ کے قریب ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا فرحت نامی شخص نے مبینہ طور پر دوستی کے تنازعے پر فضل عباس کو فائر کیا جو غلطی سے امیر حسن نامی جوان کو ٹانگ میں لگا، مضروب کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ،حالت خطرے سے باہر ہے ، گرفتار ملزم کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے، اس موقع پر ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا کہنا تھا کہ ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، والدین متشدد رویوں کی روک تھام کیلئے بچوں کی تربیت پر توجہ دیں، انسانی جان کا کوئی نعم البدل نہیں ، عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے

16/04/2024

*افسوس ناک خبر*

*جھنگ سلنڈر بلاسٹ میں ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی*

*الائیڈ ہسپتال برن یونٹ میں زیر علاج اورنگ زیب بھی چل بسا*

*دیگر تین زخمی سہیل ، عثمان اور محسن برن یونٹ میں زیر علاج ہیں*

16/04/2024

صبح صبح 295 روپے کا لیٹر پٹرول ڈلوا کر 16 روپے کی روٹی لینے جانے کا اپنا ہی سواد ہے!!

😁😁

‏پیٹرول مزید مہنگا۔ چار روپے اضافے کے ساتھ پیٹرول کی نئی قیمت 293 روپے 94 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
16/04/2024

‏پیٹرول مزید مہنگا۔ چار روپے اضافے کے ساتھ پیٹرول کی نئی قیمت 293 روپے 94 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

روٹی کی قیمتوں میں کمی 👌
15/04/2024

روٹی کی قیمتوں میں کمی 👌

حکومت پنجاب کی ہدایات پر روٹی کی قیمت کم کر کے 16 روپے فی روٹی مقرر کر دی ہے۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو سختی سے عمل درآمد ...
15/04/2024

حکومت پنجاب کی ہدایات پر روٹی کی قیمت کم کر کے 16 روپے فی روٹی مقرر کر دی ہے۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو سختی سے عمل درآمد کی ہدایات جاری،،

15/04/2024

جھنگ کے جنوب اور مغرب میں گہرے بادل موجود ہیں ۔۔ موسم غیر معمولی طور پہ ٹھنڈا ہو چکا ہے۔ اور آ ج صبح جھنگ سمیت پنجاب کے بعض علاقوں میں دھند بھی چھائی رہی۔ زیادہ ٹھنڈک بارش کے سسٹم کو کمزور کر دیتی ہے۔ موجودہ سسٹم آ ج رات تک موجود ہے۔ آ ج بھی جھنگ اور گردونواح میں مزید بارش متوقع ہے۔ واللہ اعلم

روٹی نان کی قیمت، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا غریب دوست فیصلہروٹی کی قیمت کم کر کے 16 روپے مقررعوام کسی بھی جگہ رو...
14/04/2024

روٹی نان کی قیمت، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا غریب دوست فیصلہ

روٹی کی قیمت کم کر کے 16 روپے مقرر

عوام کسی بھی جگہ روٹی، نان کی قیمت کے حوالے سے شکایت 080002345 پر درج کروائیں۔

قدرتی آفات کو ٹالا نہیں جا سکتا. مگر احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے نقصان کوکم سے کم کیا جا سکتا ہے. بارشوں کے موسم میں آسما...
13/04/2024

قدرتی آفات کو ٹالا نہیں جا سکتا. مگر احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے نقصان کوکم سے کم کیا جا سکتا ہے.
بارشوں کے موسم میں آسمانی بجلی سے محفوظ رہنے کی احتیاطی تدابیر پر عمل کریں اور محفوظ رہیں.

12/04/2024

بہاولنگر واقع کے حوالہ سے آئ جی پنجاب کا پیغام

بہاولنگر میں پیش آئے افسوسناک واقعے کو فوج اور پولیس کی مشترکہ کوششوں سے حل کرلیا گیا، مخصوص مقاصد کے حامل بعض دھڑوں نے ...
12/04/2024

بہاولنگر میں پیش آئے افسوسناک واقعے کو فوج اور پولیس کی مشترکہ کوششوں سے حل کرلیا گیا، مخصوص مقاصد کے حامل بعض دھڑوں نے ریاستی اداروں اور سرکاری محکموں کے درمیان تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی، سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں اور سرکاری محکموں کے خلاف پروپیگنڈا شروع کیا گیا، بہاولنگر واقعے کی منصفانہ انکوائری کو یقینی بنایا جائے گا۔
قوانین کی خلاف ورزی ، اختیارات کے ناجائز استعمال کے ذمہ داران کا تعین کیا جائے گا ، حقائق کا پتہ لگانے، ذمہ داروں کے تعین کیلئے مشترکہ انکوائری کی جائے گی ، سیکیورٹی اور پولیس اہلکاروں پر مشتمل ٹیم مکمل انکوائری کرے گی ، آئی ایس پی آر

*25 اپریل سے پنجاب کے رجسٹرڈ کاشتکار جن کے نام 12 ایکڑ سے کم زمین ہے اپنی زمین کی فرد ملکیت ساتھ لے کر بینک آف پنجاب سے ...
12/04/2024

*25 اپریل سے پنجاب کے رجسٹرڈ کاشتکار جن کے نام 12 ایکڑ سے کم زمین ہے اپنی زمین کی فرد ملکیت ساتھ لے کر بینک آف پنجاب سے پنجاب کسان کارڈ اپلائی کر سکیں گے*

*پنجاب کسان کارڈ کیلئے بینک آف پنجاب میں کسان کا اکاؤنٹ اوپن ہو گا اسی بنیاد پر پنجاب کسان کارڈ جاری ہو گا*

*پنجاب کسان کارڈ پے پاک کارڈ ہو گا جس میں کسان اپنے اکاؤنٹ میں زیادہ سے زیادہ 20 لاکھ تک رقم رکھ بھی سکے گا*

*پنجاب کسان کارڈ سے بینک آف پنجاب سمیت کسی بھی بینک کی ایٹیم مشین سے روزانہ 50 ہزار تک کی رقم نکلوا سکیں گے*

*پنجاب کسان کارڈ ہولڈر بینک آف پنجاب کی موبائل ایپ سے فائدہ اٹھا سکیں گے آن لائن ٹرانزیکشن کر سکیں گے*

*پنجاب کسان کارڈ پر بینک آف پنجاب ہر کسان کو بلا سود فی ایکڑ 30 ہزار قرضہ دے گی جو 6 ماہ کے بعد ادا کرنا ہو گا*

*پنجاب کسان کارڈ کی بنیاد پر بینک آف پنجاب کسانوں کو زرعی آلات اور زرعی مشینری پر سبسڈی پر مہیا کرے گی*

*پنجاب کسان کارڈ کے ذریعے کسانوں کو زرعی سینٹر پر سبسڈی پر کھاد،بیج،سپرے،اور زرعی لوازمات فراہم کیے جائے گے جو زرعی سینٹر پر موجود بینک آف پنجاب کی پی او ایس مشین پر سکین ہو گا*

*پنجاب کسان کارڈ پر کسانوں کو ٹیوب ویل اور پکے کھال اسکیم میں شامل کیا جائے گا*

*پنجاب کسان کارڈ کے ذریعے کسانوں میں زرعی پلاٹ کے مقابلہ جات منعقدہ ہوں گے جیتنے والے کو انعام دیا جائے گا*

12/04/2024

‏‼️بہاولنگر واقعہ‼️

سوشل میڈیا پر اداروں کے درمیان تصادم کہ کوشش کروانے والے سوشل میڈیا اکاونٹس کی فہرست تیار

پہلے مرحلے میں پنجاب سے دس لوگ گرفتار

مخصوص اکاونٹس پنجاب پولیس اور افواج کے اہلکاروں کو مشتعل کرنے میں مصروف تھے۔

ابھی تک 100 ایکس اکاونٹس، 200 فیسبک پیجز اور 500 ٹک ٹاک اکاونٹس کے نام فہرست میں شامل

کسی کو بھی امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی

رات کے اندھیرے میں کسی نامعلوم وہیکل نے زہنی معذور شخص کو ہٹ کیا ہے اور فرار ہو گئی  *ریسکیو 1122 جھنگ* حادثہ کے نتیجے م...
12/04/2024

رات کے اندھیرے میں کسی نامعلوم وہیکل نے زہنی معذور شخص کو ہٹ کیا ہے اور فرار ہو گئی

*ریسکیو 1122 جھنگ* حادثہ کے نتیجے میں 45سالہ نامعلوم شخص موقع جانبحق ہو گیا تھا
ا.*جھنگ* ریسکیو اہلکاروں نے بروقت رسپانس کرکے ڈیڈ باڈی کو سول ہسپتال جھنگ منتقل کر دیا
*ریسکیو 1122 زرائع*

*رپورٹ*
*محمد زبیر*
*ڈسٹرکٹ میڈیا کوارڈینیٹر*
*ریسکیو 1122 جھنگ*

🌹 *السّلام علیکم ورحمتـــہ اللہ وبــــرکاتہ**ارشاد باری تعالیٰ:**عرشِ الہیٰ کے حامل فرشتے ، جو عرش کے گردوپیش حاضر رہتــ...
11/04/2024

🌹 *السّلام علیکم ورحمتـــہ اللہ وبــــرکاتہ*

*ارشاد باری تعالیٰ:*
*عرشِ الہیٰ کے حامل فرشتے ، جو عرش کے گردوپیش حاضر رہتــے ہیں۔ وہ سب اپنے ربّ کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرتے ہیں۔ وہ اس پر ایمان رکھتے ہیں اور ایمان لانے والوں کے حق میں دُعائــے مغفرتــــ کرتے ہیں۔ وہ کہتــے ہیں: اے ہمارے ربّ تو اپنی رحمت اور اپنے علم کے ساتھ ہر چیز پر چھایاہوا ہے۔ پس معاف کردے اورعذابِ دوزخ سے بچالے ان لوگوں کو جنہوں نے توبہ کی ہے اور تیرا راستہ اختیار کرلیا ہے۔*

*سورۃالمومن*

*عیدِ سعید دوسرے دن کی بہت بہت خوشیاں مبارک ہوں۔*

*صبـــحِ نــو بخــیر*
🌹🌹🌹🌹

‏*عید کی نماز اور اسکا طریقہ**نیت.... دو رکعت نماز عیدالفطر* *واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ**اللہ اکبر........ ثناء مکمل پڑھ...
09/04/2024

‏*عید کی نماز اور اسکا طریقہ*
*نیت.... دو رکعت نماز عیدالفطر* *واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ*
*اللہ اکبر........ ثناء مکمل پڑھ کر 3 تکبیر*
*اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دو*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دو*
*اللہ اکبر...... ہاتھ باندھ لو*
*امام قرأت کرے گا*
*أعوذ با اللہ..... بسمہ اللہ... فاتحہ....* *سورت رکوع سجدہ*
*پہلی رکعت مکمل*................
*دوسری رکعت*
*بسمہ اللہ.... فاتحہ..... سورت*
*اسکے بعد 3 تکبیر*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*.................
*اللہ اکبر کہہ کر رکوع کریں*
*پھر سجدہ سلام*
*ماشاء اللہ جی نماز عید ادا ہو گئی*
*روزانہ 5 منٹ مشق کریں....* *دوسروں کو سکھائیں*
*نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے اور سننا واجب ہے،،،

تمام ممبران کو عید الفطر مبارک 🥰🥰
09/04/2024

تمام ممبران کو عید الفطر مبارک 🥰🥰

09/04/2024

ایوب چوک جھنگ میں گیس سلنڈر دھماکے۔
کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ۔

09/04/2024

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے 9 مئی کے 20 مجرمان کی سزا معاف کردی

9 مئی کے واقعات میں ملوث فوجی عدالتوں سے ایک سال تک سزا پانے والے 20 افراد کو رہا کر دیا گیا

تمام مجرمان کو 6 اور 7 اپریل کو رہا کیا گیا، کسی مجرم نے سزا مکمل نہیں کی تھی، آرمی چیف نے عید سے قبل رعایت دی

راولپنڈی میں 8 افراد کو ایک ایک سال کی قید بامشقت سزا سنائی گئی تھی

لاہور میں 3، گوجرانوالا میں 5 مجرمان کو ایک ایک سال قید بامشقت کی سزا گئی تھی

رہا ہونے والوں میں دیر کے 3 اور مردان کا ایک مجرم بھی شامل

09/04/2024

سولر پینل مارکیٹ بھی کریش کرگئ ۔ شیٹ کی طرح دیوار پر آویزاں ہونے والی سولر نے مارکیٹ کا روح چینج کردیا ۔اور پورانے سولر پینل کی مارکیٹ تباہ کردیا ۔ اور مزید کریش ہو جائیگی ۔ کیونکہ شیٹ کی طرح سولر کا ریٹ بھی بہت کم ہے ۔ نہ طوفان میں ٹوٹنے کا خطرہ ۔ اور نہ اسکیلئے بڑے بڑے فریم بنانے کی ضرورت ہے ۔ گاڑی وغیرہ میں لے جانے کا بھی کوئی مسلہ نہیں ۔ دنیا بہت تیزی سے بدل رہی ہے ۔

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگیاضافہ فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاگیا، ن...
08/04/2024

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی

اضافہ فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاگیا، نوٹیفیکیشن

وصولی صرف اپریل کے بلوں میں ہوگی، نوٹیفیکیشن

08/04/2024

Eclipse 2024 😢

earthquake prediction in pakistan by ssgeos
08/04/2024

earthquake prediction in pakistan by ssgeos

وقت کی رفتار کا انداز آپ کو بخوبی ھو گیا ھو گا 🤔
08/04/2024

وقت کی رفتار کا انداز آپ کو بخوبی ھو گیا ھو گا 🤔

Address

Jhang
Jhang
35200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhangtv.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jhangtv.com:

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Jhang

Show All