UMEED News Network

UMEED News Network Pakistani 24-hour news and current affairs channel based in, Pakistan.

https://www.fiverr.com/share/2ekj64
01/09/2022

https://www.fiverr.com/share/2ekj64

For only $10, Truly_creators will design eye catching thumbnails for yours videos. | Best Professional Thumbnails For Yours VideosBest Eye catch thumbnails are best to support yours channel ranking and traffic .Thumbnails improve CTR drastically as they grab | Fiverr

23/08/2022

توہین عدالت کیس: عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری، ذاتی حیثیت میں عدالت طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کے معاملے پر توہین عدالت کیس میں عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔

ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے پر عمران خان کے خلاف توہین عدالت کے کیس کی سماعت تین رکنی لارجر بینچ نے کی۔

جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں بننے والے بینچ میں جسٹس میاں گل حسن اور جسٹس بابر ستار بھی شامل ہیں۔

عدالت نے رجسٹرار کے نوٹ پر توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز کیا جس سلسلے میں ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون عدالت میں پیش ہوئے

19/06/2022
پاکستانی وارنٹ نوازشریف کے برطانیہ میں قیام پر اثر انداز نہیں ہوسکتے، برطانیہ
16/01/2021

پاکستانی وارنٹ نوازشریف کے برطانیہ میں قیام پر اثر انداز نہیں ہوسکتے، برطانیہ

’پی ڈی ایم کو پنڈی والے چائے پلائیں گے، ہم اسلام آباد میں حلوہ دیں گے‘
16/01/2021

’پی ڈی ایم کو پنڈی والے چائے پلائیں گے، ہم اسلام آباد میں حلوہ دیں گے‘

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
16/01/2021

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

بھارتی کسانوں کا لال قلعے پرخالصہ پرچم لہرانے کا اعلان
15/01/2021

بھارتی کسانوں کا لال قلعے پرخالصہ پرچم لہرانے کا اعلان

ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا
15/01/2021

ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا

پیٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز کا سخت رد عمل سامنے آگیا
15/01/2021

پیٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز کا سخت رد عمل سامنے آگیا

حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا
15/01/2021

حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا

09/01/2021

کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن میں علامہ ہاشم موسوی نے شہدا کی نمازہ جنازہ پڑھائی جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس کے علاوہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری، معاون خصوصی ذلفی بخاری، وفاقی وزیر علی زیدی، ضیا لانگو اور دیگر نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی۔

06/01/2021

The price of sugar has gone up again across the country. In Karachi, the price of sugar has gone up by Rs 5 per kg in two days.

Now the price of sugar per kg in major cities of the country including Lahore, Karachi, Quetta, Multan and Faisalabad has skyrocketed once again
In the wholesale market in Karachi, 100 kg sack of sugar is available at Rs. 8,300, thus the sugar in the wholesale market

06/01/2021

Pakistan has only allowed those on visit/business visas to travel to Pakistan from the UK

آسمان پر بیک وقت 4 سورجچین کے شہریوں نے ا?سمان پر ایک سے زائد سورج کا نظارہ دیکھا جسے دیکھ کر وہ دم بہ خود رہ گئے۔چینی ...
05/01/2021

آسمان پر بیک وقت 4 سورج
چین کے شہریوں نے ا?سمان پر ایک سے زائد سورج کا نظارہ دیکھا جسے دیکھ کر وہ دم بہ خود رہ گئے۔
چینی میڈیا نے اس منظر کی تصاویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کیں جس میں سورج کے گرد ایک حصار، دائیں، بائیں اور اوپر کی طرف چھوٹے سورج دیکھے جاسکتے ہیں جبکہ درمیان میں بڑا سورج بھی واضح نظر ا?رہا ہے۔
ایسا منظر ہوتا ہے گویا کہ دو، تین یا پانچ سورج نظر ا?رہے ہوں لیکن حقیقت میں وہ انعکاس کا نتیجہ ہوتا حقیقی سورج تو بس ایک ہی ہوتا ہے اور انعکاس کے اس عمل کو سن ڈاگ کہا جاتا ہے۔

05/01/2021

چینی کی قیمت پھر100 روپے کلو تک پہنچ گئی

ملک بھر میں چینی کی قیمت کو ایک بار پھر پر لگ گئے، کراچی میں دو روز کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے تک اضافہ ہوگیا۔

اب لاہور، کراچی، کوئٹہ، ملتان اورفیصل آباد سمیت ملک کے بڑے شہروں میں چینی کی فی کلو قیمت ایک بار پھر آسمان سے باتیں کرنے لگی ہے۔


کراچی میں ہول سیل بازار میں چینی کی 100 کلو بوری 8 ہزار 300 روپے میں دستیاب ہے، یوں تھوک مارکیٹ میں چینی 83 روپے کلو مل رہی ہے۔

شہر قائد میں چینی کی قیمت میں 2 روز کے دوران 5 روپے فی کلو کا اضافے دیکھنے میں آیا ہے، یوں ریٹیل مارکیٹ میں چینی 90 روپے کلو میں دستیاب ہے۔

ذرائع کے مطابق ایک ماہ کے دوران چینی 11 روپے فی کلو مہنگی ہوئی، کراچی کے بعض علاقوں میں چینی 100 روپے کلو تک پہنچ چکی ہے۔

ادھر لاہور میں چینی 85 سے 90 روپے کلو میں فروخت کی جارہی ہے جبکہ کوئٹہ میں شہری چینی 90 روپے کلو میں خریدنے پر مجبور ہیں ،یہی چینی گزشتہ ماہ 80 سے 85 روپے کلو میں دستیاب تھی۔ملتان اور فیصل آباد میں چینی کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں، 90 روپے سے 95 روپے کلو میں بکنے لگی۔

31/12/2020
28/12/2020

Mandi shah jewana or gird o nawah k elaqa main safai ka naqis nizam awam k lyai dard ban gaya

27/12/2020

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ آج شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پرگڑھی خدا بخش میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی، جلسے سے مریم نواز اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو خطاب کریں گے اورطبعیت ناساز ہونے پر سابق صدر آصف علی زرداری کی عدم شرکت پر کارکنوں سے ورچوئل خطاب کریں گے۔

26/12/2020

DAY 1 FULL HIGHLIGHTS BETWEEN PAKISTAN AND NEWZEALAND IST TEST MATCH DAY 1

24/12/2020

Pakistan vs Newzealand 3rd T20 Full Match Highlights

24/12/2020
24/12/2020

PML-N leader Maryam Nawaz's complete speech in PDM Jalsa Mardan

23/12/2020

معاون برائے اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کو باکسنگ مقابلے کا چیلنج دیا ہے۔

22/12/2020
22/12/2020

پولٹری فارم سے روزویلٹ ہوٹل، پی آئی اے کے عروج و زوال کی کہانی

21/12/2020
21/12/2020

Address

Village Hissam, Post Office Mandi Shah Jewana Distt Jhang
Jhang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UMEED News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to UMEED News Network:

Videos

Share