محبتوں کے امین

محبتوں کے امین EMAAN 🦋🦋🦋
A PEACEFULL SOUL ❤️☺️😌

11/01/2025

ہم بلا جواز بنے ، بے سبب خراب ہوئے🖤

08/01/2025

دھڑکتا تھا پہلے اب کانپتا ہے دل،تمہاری اس مہربانی کا شکریہ۔"

16/12/2024

اس کے دور جانے کے بعد میرے پاس خود کو بہادر ظاہر کرنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں تھا مگر اس ناٹک نے میرے دل کو اتنا خالی کر دیا ہے کہ مجھے اسکی بےبسی پر ترس آتا ہے۔ !

03/12/2024

وہ پھول سے لمحے بھاری ہیں

اب یاد کی نازک شانوں پر🥀

19/11/2024

جو منزلوں پہ ملے! تم انہی کے ہو گئے ہو
تمہارے ساتھ جو تھکتے رہے! کہاں جائیں؟ 🖤

06/11/2024

قربت سے ناشناس رہے ، کچھ نہیں بنا
خوش رنگ ، خوش لباس رہے ، کچھ نہیں بنا

ہونٹوں نے خود پہ پیاس کے پہرے بٹھا لئے
دریا کے آس پاس رہے ، کچھ نہیں بنا

اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاجِ عشق
ہم مدتوں اداس رہے ، کچھ نہیں بنا

جس روز بے ادب ہوئے ، مشہور ہوگئے
جب تک سخن شناس رہے ، کچھ نہیں بنا

اس شخص کے مزاج کی تلخی نہیں گئی
ہم محوِ التماس رہے ، کچھ نہیں بنا

پھر ایک روز ترکِ محبت پہ خوش ہوئے
کچھ دن تو بدحواس رہے ، کچھ نہیں بنا
🫰

03/11/2024
ہمیں بس اتنی مدت زندہ رہنے کی تمنا ہےہمارے زخموں پہ جب تک تمھارا ہاتھ رہتا ہےہماری آنکھوں پہ نیندیں کبھی دستک نہیں دیتیں...
31/10/2024

ہمیں بس اتنی مدت زندہ رہنے کی تمنا ہے
ہمارے زخموں پہ جب تک تمھارا ہاتھ رہتا ہے
ہماری آنکھوں پہ نیندیں کبھی دستک نہیں دیتیں
تمھیں کھونے کا پچھتاوا جو ساری رات رہتا ہے
کوئی دروازہ دل کی دوسری جانب نہیں کھلتا
ہمارے دل میں اب تک بھی وہی کم ذات رہتا ہے
جہاں چاہیں وہاں پر ہم اداسی اوڑھ لیتے ہیں
تری یادوں کا پہناوا ہمارے ساتھ رہتا ہے

26/10/2024



یاد ہی ہوگا تم کو شاید
وہ برستی #بارش
وہ پرانی #لائبریری
وہ تیرا #انتظار
وہ #چاۓ والا سٹائل
وہ میری #چوڑیوں کا ٹوٹنا
وہ #کتاب میں رکھا #گلاب
وہ میری #لپ اسٹک اور تیرا
وہ تیرا شرارت سے بابا سے #سگریٹ لینا میرا گھورنا
وہ میرا گم #جھمکا تیرے کمرے میں ملنا
وہ ساتھ دیکھی فلم کے #ٹکٹ
وہ تیرا میرا سڑک پہ گرے خشک #پتوں پہ چلنا
وہ میرا تیرا #راہ تکنا
وہ 23 نمبر #بس کا انتظار
وہ #لیموں پانی والا
اور یاد ہوگا نہ میری گردن پہ چمکتا #تل

Alhamdulillah subha Uth kar ye nai khna parta Sorry jaan ankh lag g*i Thi 🙂
24/10/2024

Alhamdulillah subha Uth kar ye nai khna parta
Sorry jaan ankh lag g*i Thi 🙂

اسے بتانا نہیں کہ طبیعت ناساز ہے میریکہ ایسی باتوں نے اس کو اداس کرنا ہے
23/10/2024

اسے بتانا نہیں کہ طبیعت ناساز ہے میری
کہ ایسی باتوں نے اس کو اداس کرنا ہے

اک بار پھر وہ مجھ سے رابطہ کر لے اگر۔میں اپنے سارے شکوے بھول جائوں گی۔۔۔
21/10/2024

اک بار پھر وہ مجھ سے رابطہ کر لے اگر۔میں اپنے سارے شکوے بھول جائوں گی۔۔۔

میں نے شکریہ ادا کرنے، صبر کرنے، چھوڑنے، قناعت کے بارے میں بہت کچھ لکھا اور جب مجھے تکلیف پہنچی تو میں وہ سب کچھ بھول گئ...
20/10/2024

میں نے شکریہ ادا کرنے، صبر کرنے، چھوڑنے، قناعت کے بارے میں بہت کچھ لکھا اور جب مجھے تکلیف پہنچی تو میں وہ سب کچھ بھول گئی جو میں نے لکھا تھا، اور میں رو پڑی۔

15/10/2024

We fight, we fix, we stay. And that’s maturity...🥹❤️
"____ تمہیں گلے لگانا، وہ اک لمحہ؛ جو صدیوں کی تھکن کو مات دے جائے۔!"❤️🔥🥀

14/10/2024

میرے بارے میں۔۔بڑی رائے غلط تھی اُس کی
جانے وہ میرے تصور میں ملا کس سے تھا۔۔۔؟؟

14/10/2024

I saw you in my dreams ag*in and it felt so real....❤

📝❤

تخیل !اور !میں کیسی ہوں ؟ تم ؟ وہ حیران ہوا !ہاں ! میں وہ مسکرائی !"تم سوگواری کے دن چھٹتے ہی ملنے والی"بہار" کے جیسی ہو...
14/10/2024

تخیل !

اور !
میں کیسی ہوں ؟
تم ؟ وہ حیران ہوا !

ہاں ! میں
وہ مسکرائی !

"تم سوگواری کے دن چھٹتے ہی ملنے والی"بہار" کے جیسی ہو !

Address

Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محبتوں کے امین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to محبتوں کے امین:

Videos

Share

Category