Jhang Voice

Jhang Voice We are excited to introduce you to "Jhang Voice News Vlogs

08/06/2024

*شاہ جیونہ کے نواحی علاقہ چند بھروانہ کے مقیم عید قرباں پر مویشی منڈی سے محروم،، شہریوں کو قربانی کے جانوروں کی خریدوفروخت میں مشکلات کا سامنا ہے کہتے ہیں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کے لیے دور دراز کا سفر کرنا پڑتا ہے شہریوں نے کمشنر سلوت سعید اور ڈپٹی کمشنر محمد عمیر سے اپیل چند بھروانہ میں مویشی منڈی قائم کی جائے*

18/05/2024

*سورج کی تپش بڑھنے کے ساتھ ہی سرکاری ہسپتالوں میں میں ہیٹ سٹروک سے بچنے کے لیے خصوصی انتظامات شروع کردیے گئے ہیں شاہ جیونہ رولر ہیلتھ سنٹر میں خصوصی کاؤنٹر کا قیام عمل میں آیا ہیں ہیٹ سٹروک سے متاثرہ افراد میں کم عمر بچوں کی تعداد زیادہ*

15/05/2024

پولیس اہلکار کی کبڈی کے دوران ہوائی فارنگ

12/05/2024

*دربار حضرت شاہ جیونہ کروڑیہ پر میلے کی تقریبات کا دوسرا دن۔ مریدین کی بڑی تعداد نے دربار حضرت شاہ جیونہ کا رخ کیا۔ دربار پر ائے زائرین کے لیے روایتی کھیلوں کا بھی اہتمام کیا گیا۔ پنجاب کا روایتی کھیل لمبی کھیڈ کے مقابلے منعقد ہوئے۔ کھیلوں کے مقابلوں میں بطور مہمان خصوصی سید محمد علی شاہ اور سید رضا علی شاہ بخاری نے شرکت کی* *رپورٹ شہزاد حسام*

12/05/2024

*آییے آپکو شاہ جیونہ لیے چلتے ہیں جہاں میلے کے دوسرے دن بھی شاہ جیونہ کروڑیا کے میلے پر لمبی کھیڈ کا ہتمام کیا گیا ہے تقریب میں سردار سید محمد علی شاہ ،سید رضا علی شاہ بخاری نے خصوصی شرکت کی* *رپورٹ شہزادحسام*

12/05/2024
12/05/2024

جہاں میلے کے دوسرے دن بھی شاہ جیونہ کروڑیا کے میلے پر لمبی کھیڈ کا ہتمام کیا گیا ہے تقریب میں سردار سید محمد علی شاہ ،سید رضا علی شاہ بخاری نے خصوصی شرکت کی* *رپورٹ شہزادحسام*

11/05/2024

*جھنگ میں شاہ جیونہ کروڑیا میلے پر تماچے دار کبڈی کا مقابلہ سردار سید محمد علی شاہ سید رضا علی شاہ بخاری نے خصوصی شرکت کی*

11/05/2024

*جھنگ میں پیر حضرت محبوب عالم المعروف پیر شاہ جیونہ کروڑیا کے پوتے حضرت لدھن امام کے 466 واں تین روزہ تقریبات کا سلسلہ جاری ہے عقیدت مندوں کی کثیر تعداد میں شرکت .,جھنگ پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کی سخت ترین انتظامات کیے گئے*

06/05/2024

*حضرت پیر شاہ جیونہ کروڑیا کے پوتے حضرت لدھن امام کے 467 واں عرس سالانہ سے پہلے کی رسومات کا سلسلہ جاری ،حضرت لدھن امام کی شادی نہیں ہوئی اس لیے تمام تر رسومات ادا کی جاتی ہے،،رسم چکی چُنگ، رسم کِیڑی ، رسم نڈھا میلہ ،رسم چراغ شامل ہیں ،،،رسومات دربار عالیہ کے موجودہ گدی نشین پیر مخدوم سید فیصل صالح حیات ادا کر رہے،،،دیکھیے شہزاد حسام کی رپورٹ*

05/05/2024

جھنگ کے مشہور دربار حضرت پیر شاہ جیونہ کروڑیا 466 واں عرس کی تقریب ،،سجادہ نشین دربار عالیہ مخدوم سید فیصل صالح حیات عبادات کے لیے 7 روز تک دربار پر موجود رہیں گے،، رسومات میں شرکت کے لیے دربار پر کثیر تعداد میں عقیدت مندوں کی آمد ،،،10 مئی کو مرکزی رسم چراغ ادا کر کے عرس کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہو گا،، شہزاد حسام کی رپورٹ

28/04/2024

*شاہ جیونہ کے سرکاری سکولوں میں نئےسال کی کلاسز کا آغاز تو کردیا مگر طلبہ ابھی تک مفت کتابیں فراہم نہ ہو سکی طلبا وطالبات کو مفت کتاب نہ ملنے کی وجہ سے تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ طلبہ کا کہنا تھاکہ پاس سٹوڈنٹ سے کتابیں تو لے کر دی گئی ہیں لیکن کتابیں نامکمل اور پھٹی پرانی ہیں پرانی کتابوں میں بہت سے صفحات موجود ہی نہیں ۔پڑھائی کیسے کریں گےطلبہ نے حکومت سے فوری طور مفت کتابیں فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے*

27/04/2024

*شاہ جیونہ میں گندم کی کٹائی کا عمل شروع گندم کی کٹائی کے دوران تھریشر سے اڑنے والا گردوغبار سے سانس کے مریضوں کی تعداد شاہ جیونہ رورل ہیلتھ سنٹر میں بڑھ گئی ،،،ڈاکٹر سید عاصم رضا شاہ کا کہنا ہے کہ ڈسٹ الرجی والے مریضوں سے گزارش ہے کہ ان دنوں خصوصی احتیاط کریں،گھروں سے نہ نکلیں، جب گھر سے نکلیں تو ماسک کا استعمال لازمی کریں*

20/04/2024

محکمہ صحت کی لاپرواہی کے باعث میڈیکل آفیسر تعینات نہ کئے جا سکے،،،شاہ جیونہ رورل ہیلتھ سنٹر میں آنے والے مریضوں کی مشکلات بڑھ گئیں

12/04/2024

شاہ جیونہ میں عید کے تیسرے دن ظفر عباس شفقت پلاسٹک والی بال شو میچ کا زیر ہتمام کیا گیا ہے تقریب میں مہمان خصوصی ملک قاسم کھوکھر ، ملک اختر حسام ،رانا اصضر جوئیہ ،ملک شریف کھاڑی نے شرکت کی

07/04/2024

*جہاں خواتین عید کی تیاریوں میں مصروف ہیں وہی عید پر سجنے سنورنے کا مقابلہ مرد حضرات بھی کسی سے پیچھے نہ رہے کپڑوں کی خریداری کے بعد شاہ جیونہ کے مرد حضرات نے جوتے کی خریداری کے لیے دکانوں کا رخ کر لیا ہے*

06/04/2024

*شاہ جیونہ میں عید الفطر کی آمد پر خواتین کی تیاریاں عروج پر ،،،کوئی بھی تقریب ہو یا تہوار ہو خواتین بناؤ سنگھار پر خصوصی توجہ دیتی ہیں،،کپڑے جوتے تو خواتین میں مقبول ہیں لیکن سب سے زیادہ اہم میچنگ جیولری ہے،، کانوں میں لٹکتے جھمکے اور ہاتھوں میں کھنکتی چوڑیاں نہ ہو تو خواتین کی خواتین کی شاپنگ پھیکی لگتی ہے*

01/04/2024

*شاہ جیونہ میں ٹھنڈے مشروبات اور آئلی آشیاشہریوں پر بھاری پڑنے لگی،معدے کی تکلیف زکام اور گلے میں درد کے مریضوں کی تعداد بڑھ گئ*

30/03/2024

*منڈی شاہ جیونہ کے شہری علاج معالجے کی سہولیات سے محروم،، بنیادی مرکز صحت میں میڈیکل افیسر کی سیٹ تین ماہ سے خالی ،،میڈیکل افیسر نہ ہونے سے مریضوں کو دشواری کا سامنا ہے٭*

24/03/2024

محکمہ ریلوے کی مُبینہ غفلت شاہ جیونہ کا ریلوے اسٹیشن تباہ حالی کا شکار ، شہری اور تاجر برادری سستے سفر سے محروم

18/03/2024

*Latest currentAffairs*
پاکستان کے موجودہ صدر کون ہے
جواب:- آصف علی زرداری

پاکستان کا موجودہ وزیراعظم کون ہے
جواب:- شہباز شریف

پاکستان کرکٹ بورڈ کے موجودہ چیئرمین کون ہے
جواب:- محسن نقوی

صوبہ پنجاب کے موجودہ وزیراعلی کون ہے
جواب:- مریم نواز شریف

صوبہ کے پی کے کے موجودہ وزیراعلی کون ہے
جواب:- علی امین گنڈا پور

صوبہ سندھ کے موجودہ وزیراعلی کون ہے
جواب:- مراد علی شاہ

صبح بلوچستان کے موجودہ وزیراعلی کون ہے
جواب:- سرفراز بگٹی

موجودہ چیف جسٹس اف پاکستان کون ہے
جو اب:- قاضی عیسی فائر

موجودہ سپیکر قومی اسمبلی کون ہے
جواب :-سردار ایاز صادق

موجودہ ڈپٹی سپیکر اف قومی اسمبلی کون ہے
جواب:- راجہ پرویز اشرف

موجودہ چیف اف ارمی سٹاف کون ہے
جواب:- عاصم منیر

موجودہ چیف اف ایئر سٹاف کون ہے
جواب :-ظہیر احمد بابر

موجودہ چیف اف نیول سٹاف کون ہے
جواب :-ایڈمرل ندیم اشرف

موجودہ گورنر اف پنجاب کون ہے
جواب:- محمد بلیغ الرحمن

موجودہ صدر اف ازاد کشمیر کون ہے
جواب:- سلطان محمود

موجودہ وزیراعظم اف ازاد کشمیر
جواب:- انوار الحق

*مزید ایسی جوبز انفارمیشن کے لیے ہمارے پیج کو فالو کر لیں اور تاکہ نئی آنے والی تمام اپڈیٹس آپکو فورا ملتی رہیں۔ شکریہ*
لنک 👇👇
https://www.facebook.com/profile.php?id=61556538325071&mibextid=dGKdO

We are excited to introduce you to "Jhang Voice News Vlogs

17/03/2024

*شاہ جیونہ میں ضلعی انتظامیہ مارکیٹ کمیٹی نے نااہلی کی انتہا کر دی ،منڈی میں دکانداروں کو چھ ماہ سے اب تک سبزیوں پھلوں اور چکن کی پرائس لسٹیں فراہم کرنے کی توفیق نہ ہوئی،، ضلعی انتظامیہ صرف دعووں اور فوٹو سیشن کی حد تک محدود ہو کر رہ گئی، دکانداروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے وزیراعلی پنجاب اور کمشنر نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا ہے*

17/03/2024

شاہ جیونہ میں یو ٹیلٹی سٹور پر سستا آٹا نایاب شہری پریشان

14/03/2024

*یونیورسٹی آف جھنگ میں آج پنجابی ثقافتی دن منایا گیا۔ کلچر ڈے کے موقع پر طلباء وطالبات نے بھرپور حصہ لیا اور اپنی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے خوبصورت پنجابی لباس زیب تن کیے۔ جبکہ سٹالز لگا اور ثقافتی اشیاء کی نمائش کی۔*

09/03/2024

جھنگ میں محکمہ سکول ایجوکیشن کی سنگین غفلت،، لاکھوں روپے مالیت کی اراضی بے یارومددگار،، گورنمنٹ پرائمری سکول رتہ خورد کی علاقہ سے منتقلی کے بعد محکمہ تعلیم نے عمارت لاوارث چھوڑ دی،، سینکڑوں بچوں کو تعلیم فراہم کرنے والے تعلیمی ادارے کی عمارت پر علاقہ مکینوں کا قبضہ،، ہال کی اینٹیں تک غائب، کلاس روم بھی تباہ حالی کا شکار،،

29/02/2024

تین سے چار لاکھ کی آبادی کا سب سے بڑا ہسپتال شاہ جیونہ کا رول ہیلتھ سنٹر آپریشنز کی سہولت سے محروم ہے آپریشن نہ ہونے سے مریضوں کی مشکلات کا سامنا ہے شہریوں کو مہنگے ریٹ پر آپریشن کروانے پر مجبور ہے مریضوں کا مطالبہ ہے محکمہ صحت سے تین سے چار لاکھ کی آبادی کا واحد ہسپتال ہے اس کو آپریشن کی سہولت مہیا کی جائے

25/02/2024

شاہ جیونہ کا علاقہ رتہ خورد شہریوں کےلئے مسائلستان بن گیا۔۔مین لنک روڈ کئی عرصے سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ۔۔جگہ جگہ گڑھوں کی وجہ سے حادثات کا معمول بن گیا ۔۔بارش کی وجہ سے پانی گڑھوں میں جمع ہو جاتا ہے۔۔۔ گاڑیوں اور راہگیروںکاچلنا مشکل ہو گیا ہے ۔۔۔اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ ٹوٹا ہو اروڈبمشکل ایک کلومیٹر بنتا ہے ۔۔لوڈٹریکٹر ٹرالی کو اڈا تک پہنچنے میں آدھا گھنٹہ لگ جاتا ہے۔۔۔ پیچھےسے آنیوالی ایمرجنسی گاڑی کو راستہ نہیں ملتا ۔۔ کوئی اربوں روپے کا پروجیکٹ نہیں ،سڑک کو فوری تعمیرکرایاجائے۔
علاقہ مکینوں نے مطالبہ کیا حکومت ٹوٹے روڈ کا نوٹس لے کر فوری مرمت کرائے

25/02/2024

شاہ جیونہ رورل ہیلتھ سینٹر کی عوام ڈیجیٹل ایکسرے مشین سے محروم ڈیجٹل ایکسرے مشین نہ ہونے سے مریضوں کی مشکلات کا سامنا شہری مہنگے داموں باہر سے ڈیجیٹل ایکسرے کرانے پر مجبور ہے

11/02/2024

*عام انتخابات 2024*

جھنگ میں 10 لاکھ 4 ہزار 2 سو سے زائد ووٹرز نے ووٹ کا حق استعمال کیا۔ 5 لاکھ 68 ہزار سے زائد مرد ووٹرز نے امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کیا۔ 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد خواتین نے بھی بیلٹ پیپر پر ٹھپہ لگا کر امیدواروں کو کامیاب کیا۔ جھنگ میں ریکارڈ ٹرن آؤٹ 57 سے زائد رہا، 2018 میں 50 جبکہ 2013 میں 55 فیصد رہا۔ قومی اسمبلی کے حلقوں میں سب سے زیادہ ٹرن آؤٹ این اے 110 میں 68 فیصد سے زائد رہا۔ این اے 110 میں سب سے زیادہ 3 لاکھ 50 ہزار 436 ووٹ کاسٹ کئے گئے۔ سب سے کم ٹرن آؤٹ شہری حلقہ این اے 109 میں ریکارڈ کیا گیا۔صوبائی حلقے پی پی 131 میں سب سے زیادہ ٹرن آؤٹ 60.86 ریکارڈ کیا گیا۔ شہری حلقہ پی پی 127 میں سب سے کم 47 فیصد ٹرن آؤٹ ریکارڈ کیا گیا۔ پی پی حلقہ 126 میں سب سے کم 54 ہزار 628 خواتین نے ووٹ کاسٹ کیا۔حلقہ این اے 110 میں سب سے زیادہ 11 ہزار 105 ووٹ مسترد ہوئے۔ شہری حلقہ پی پی 127 میں سب سے کم 3 ہزار 759 ووٹ مسترد ہوئے۔

غلام محمد گاڑی 55 ہزار 734 ووٹ لے کر کامیاب۔ مخدوم فیصل صالح حیات اور تیمور بھٹی ہار گئے
10/02/2024

غلام محمد گاڑی 55 ہزار 734 ووٹ لے کر کامیاب۔ مخدوم فیصل صالح حیات اور تیمور بھٹی ہار گئے

Address

Jhang
Jhang Sadar
35200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhang Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Jhang Sadar media companies

Show All