26/03/2024
جھنگ : فوراہ چوک میں نوجوان لڑکی کے قتل کا معاملہ، ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا فوری نوٹس
جھنگ : ایس پی انوسٹی گیشن جاوید اقبال اور ایس ایچ او کوتوالی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے،
جھنگ : ملزم کی گرفتاری کیلئے ضلع بھر کے ناکہ جات کو الرٹ کردیا گیا، ترجمان پولیس
جھنگ : مہوش دختر محرم علی قوم بلوچ سکنہ گڑھ مہاراجہ کو اسکے سوتیلے بھائی سیف اللہ نے بزریعہ فائر قتل کیا۔
جھنگ : مقتولا جھنگ شاپنگ کیلئے آئی تھی، جسکو نامعلوم وجوہات کی بنا پر قتل کیا گیا۔
جھنگ : قتل کی وجوہات کو جاننے اور ملزم کی گرفتاری کیلئے تحرک جاری ہے، ڈی پی او
جھنگ : ملزم کو گرفتار کر کے اسکے سہولت کاروں کو عبرتناک انجام تک پہنچایا جائیگا، ڈی پی او
جھنگ : انسانیت کے قاتلوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ ڈی پی او