Jhang Walo Jago

  • Home
  • Jhang Walo Jago

Jhang Walo Jago jhang news and updates

29/03/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Jaleel Ahmad, M Rizwan, Hasnain Hanjra

28/03/2024

Jhang Police Official-Page

28/03/2024

*🚨‏یہ دلخراش منظر ٹوبہ ٹیک سنگھ کا ہے، بتایا جا رہا ہے اس حیوان نے اپنی بہن کو گلہ دبا کر مار دیا، ساتھ بیٹھا وحشی باپ بیٹی کو مروا کر بیٹے کو پانی پیش کر رہا ہے، جہالت کے قطب مینار، ویڈیو بنانے والا بھی برابر کا قصوروار ہے، عبرتناک سزا دی جانی چاہئے۔۔!!*

26/03/2024

جھنگ شاپنگ کیلئے آئی مہوش علی دختر محر علی گڑھ مہاراجہ کو فوارہ چوک پر اسکے سوتیلے بھائی سیف اللہ نے ق ت ل کر دیا

23/03/2024

Awareness Post⚠️🔴
فیصل آباد پتنگ کی ڈور پھرنے کا واقع,
اس واقعے سے 22 سالہ نوجوان موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گیا.... Copied
برائے مہربانی بھائیوں پتنگ بازی کا پوری طرح اتراک کرے( چھوڑ ) دے. آپ کے تھوڑے سے مزے کیلیے ایسے کئی بے گناہ معصوموں کی موت ہو گئی ہے😭
اپنے بچوں, دوستوں رشتےداروں سب کو اس سے روکیں.

22/03/2024

جھنگ میں بیٹے میجر ر عدنان سرور کا حادثہ نہیں قتل کیا گیا تمام شواہد مٹا کر ظلم کیا گیا دھماکہ سوئی گیس دھماکہ کہا گیا اس وقت جبکہ تین سے چھ بجے تک گیس لودشیڈنگ ہوتی ہے مقامی اداروں نے تمام شواہد ختم کر دیے آدھا گھنٹہ بعد طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی کسوال ساہیوال سے پی ٹی آئی ایم پی اے میجر ر غلام سرور کا اسمبلی میں خطاب انکوائری کمیشن بٹھا کر میرے بیٹے کے قاتلوں کو تلاش کیا جائے
یاد رہے کہ تقریبا چھ سات ماہ قبل پی ٹی آئی ایم پی اے کے بیٹے میجر ر عدنان سرور اپنےجھنگ میں۔اپنے میڈیسن ڈسٹری بیوشن کے دفتر میں اچانک گیس دھماکہ میں وفات پاگئے تھےجس پر مقامی سپیشل برانچ پولیس نے حادثہ قرار دیا تھا کہ ان کا دفتر ٹائٹ مکمل بند تھا کچن سے گیس لیک ہوکر سیلنگ میں جمع ہوتی رہی دفتر دو دن بند رہا جیسے ہی میجر عدنان دفتر آئے سگریٹ کے لہے لیٹر جلایا تو دھماکہ ہو گیا جو ایک حادثہ تھا
لیکن اب اسمبلی میں میجر سرور ایم پی اے سیپشل برانچ سمیت سب کی رپورٹ کو غلط قرار دیکر اسے قتل قرار دیا

21/03/2024

*ضلع جھنگ کے علاقے نکے بلوچاں علاقہ حویلی شیخ راجو میں چند نوجوانوں کا ایک نوجوان لڑکے پر تشدد کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنا انتظامیہ و اعلیٰ حکام کیلئے کھلا چیلنج بن گیا۔*
ضلع جھنگ میں آئے روز ایسے واقعات رونما ہو رہے ہیں شہریوں کا ڈی پی او جھنگ سمیت اعلی حکام سے ایسے شرپسند عناصر کے خلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ۔

20/03/2024
17/03/2024

پورے شہر جھنگ میں سٹلائیٹ ٹاؤن اور خصوصاً جامعہ ہائی سکول ہوسٹل کی بیک سائیڈ پر محلہ صدیق آباد گلی نمبر 2 آفس تحریم ویلفیئر آرگنائزیشن ابلتے گٹر ٹوٹی پھوٹھی گلیاں یہ ایشو آج کا نہیں تین سالوں کا ہے اگر اب بھی حل نہ ہوا تو ہم روڈز پر احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائیں گے ڈی سی صاحب عادل رانجھا اور میونسپل کارپوریشن کے عملہ کو جگائیں اور خود بھی جاگیں ہمیں سہولیات چاہیں
فرزانہ بلوچ چیئرپرسن تحریم ویلفیئر آرگنائزیشن جھنگ
ممبر آف ایمنسٹی انٹرنیشنل یو کے
ممبر آف ورلڈ ہیومنٹی کمیشن
پولیٹکل ایکٹوسٹ

16/03/2024

محترمہ راشیدہ یعقوب کا جھنگ کی عوام کیلئے پیغام!
#جھنگ
دختر جھنگ محترمہ راشدہ یعقوب شیخ نے چیف منسٹر مریم نواز شریف کی دی گئی ذمداری کو پورا کرنے کے لئے پی پی 127 کو کلین پروگرام کے تحت صاف ستھرا جھنگ بنانے کا عزم جاری ہے ۔ آپ سب سے گزارس ہے جہاں جہاں صفائی کی ضرورت ہے ہمارے وہٹسپ ۔ “0308-4444448/ 0342-1363010” پر بھیجے تکےوہاں صفائی ہو سکے۔

14/03/2024

پیج کی ریچ کم ہوگئی ہے۔
جن احباب تک میری پوسٹ پہنچ رہی ہے وہ لائک اور کمنٹس سے تعاون کریں ۔جزاک اللہ
#جھنگ

13/03/2024

جھنگ : وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کی ستھرہ پنجاب مہم بلدیہ جھنگ کی غفلت کے باعث رمضان المبارک میں بھی شہر میں صفائی کی صورتحال خراب رہائشی و کاروباری مرکز سمیت مصروف شاہراوں پر کچرے کے ڈھیر شہریوں کو تکلیف کا سامنا بالا حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی کے چیف آفیسر عادل شہزاد رانجھا کی غفلت کے باعث رمضان المبارک میں بھی صفائی ستھرائی کا نظام بحال نہیں کیا جا سکا ہے شہر میں صفائی ستھرائی کی ابتر صورتحال کے باعث لوگ سخت مشکلات سے دوچار ہیں تو شہر کے گنجان آبادی والے علاقوں میں کچرے کے ڈھیر جمع رہنے اور ان سے اٹھنے والے تعفن نے علاقہ مکینوں کو پریشان کر رکھا ہے شہر کے تجارتی و کاروباری مرکز بھی گندگی کا منظر پیش کررہے ہیں رمضان المبارک سے قبل انتظامیہ یا متعلقہ محکمہ کی جانب سے صفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر بنانے کے لئے کوئی خاطر خواہ اقدامات نہیں کئے گئے انتظامیہ اور متعلقہ محکمہ صفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر بنانے صاف ستھرہ پانی کے بحران پر قابو پانے سیوریج کے نظام کو بہتر بنانے میں مکمل طور پر ناکام ثابت ہوئے ہیں شہر کے مختلف علاقے گندگی کی لپیٹ میں ہیں شہر میں صفائی کا عملہ صفائی ستھرائی کے لئے کوئی کام کرتا دکھائی نہیں دے رہا ہے رمضان المبارک سے قبل انتظامیہ نے یہ اعلانات کئے تھے کہ صفائی ستھرائی کے نظام کو مکمل طور پر بحال رکھا جائے گا تاکہ لوگوں کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے لیکن شہر کے اکثریتی علاقوں میں گندگی کے ڈھیر اور ان سے اٹھنے والے تعفن نے علاقہ مکینوں کو پریشان کر رکھا شہری وسماجی حلقوں نے بالا حکام سے نوٹس لیکر صفائی نظام بہتر بنانے سمیت غفلت برتنے والے عملے کو معطل کرکے انکے خلاف محکمانہ کاروائی کا مطالبہ کیا ہے

13/03/2024

*پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی فرضی کاروائیاں جاری شہر کے بڑے تاجروں کے خلاف کارروائی کرنے سے قاصر سٹلائیٹ ٹاؤن کے علاقے میں گوشت روٹی دودھ دہی سبزیاں اور فروٹ فروخت کرنے والے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف انتظامیہ کو نشاندہی کروانے کے باوجود کوئی عمل نہ ہو سکا سروے کے مطابق سٹلائیٹ ٹاؤن میں کریانہ سٹور ریڑھی بان اور دوکانداوں کی طرف سے کوئی ریٹ لسٹ دکھائی نہیں دے رہی ھے*

13/03/2024

رمضان ریلیف پیکج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز کے اوقات بڑھانے کا فیصلہ

یوٹیلیٹی اسٹورز کو اب رات 10 بجے تک کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، ذرائع

اوقات پر عملدرآمد کے لیے زونل اور جنرل منیجرز کو احکامات جاری، ذرائع

وزیراعظم شہباز شریف نے یوٹیلیٹی اسٹورز کے اوقات بڑھانے کی ہدایت کی تھی

یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کو یومیہ 500 روپے افطاری الاؤنس بھی ملے گا، ذرائع

یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین کو چاند رات تک افطاری الاؤنس دیا جائےگا، ذرائع

12/03/2024

جھنگ : ریلبازار میں خواتین کیساتھ بدتمیزی اور مارپیٹ کے واقعے پر ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا فوری نوٹس

جھنگ : ملزمان کے خلاف مقدمہ درج، گرفتاری کیلئے ریڈز جاری، ترجمان پولیس

جھنگ : خواتین مبینہ طور پر اپنی دوکان کا کرایہ وصول کرنے آئیں جنکے ساتھ بدتمیزی اور مارپیٹ کی گئی،

جھنگ : پولیس ویڈیو میں نظر آنے والے ملزمان کی گرفتاری کیلئے تحرک کررہی ہے، ترجمان پولیس

جھنگ : وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کے احکامات پر خواتین کے تحفظ کیلئے پولیس موثر کردار ادا کررہی ہے، ترجمان پولیس

جھنگ : متشدد رویوں کی بیخ کنی کیلئے سوسائٹی کو کردار ادا کرنا ہو گا، ڈی پی او محمد راشد ہدایت

جھنگ : خواتین، بچوں اور کمزور طبقات کا استحصال کرنے والوں کیساتھ آہنی ہاتھوں نمٹا جا رہا ہے، ڈی پی او محمد راشد ہدایت

جھنگ : خواتین کسی بھی وائلنس کی صورت میں اپنی شکایات انٹی ویمن ہراسمنٹ سیل میں درج کروا سکتی ہیں، ڈی پی او

12/03/2024

ایک اور دن، بابر اعظم کے لیے میچ وننگ ففٹی کے لیے ایک اور پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ🏅👑

I I I I

*ڈی ایچ کیو جھنگ میں صفائی اور دیگر سٹاف کی مانیٹرنگ پر ایک پرائیوٹ کمپنی کی طرف سے سفارشی صدام نامی سپروائزر کی من مانی...
11/03/2024

*ڈی ایچ کیو جھنگ میں صفائی اور دیگر سٹاف کی مانیٹرنگ پر ایک پرائیوٹ کمپنی کی طرف سے سفارشی صدام نامی سپروائزر کی من مانیوں کی کہانی سامنے آگئی*
موصوف کا لیڈی ورکرز خواتین سے ناروا سلوک کرنے کے ساتھ ساتھ مرد ورکرز سے ماہانہ نذرانہ وصول کرکے ڈیوٹی سے ریلیف دینا معمول بن گیا ہے۔منتھلی نذرانہ پیش نہ کرنے والے میل سٹاف کو ناجائز طریقے اور اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرکے بلیک میل کرنا اور ان کی تنخواہوں میں سے من مرضی کی رقم خود رکھ کر مہینوں تنگ کرتے رہنا موصوف کا وصف ہے۔لاتعداد ملازمین کا احتجاج کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر بیان قلمبند کروایا گیا۔تمام وڈیوز بیانات جھنگ نیوز نے حاصل کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب اور ڈپٹی کمشنر جھنگ سے فی الفور نوٹس لیتے ہوئے غریب،لاچار ملازمین کے ساتھ زیادتی پر ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا۔

10/03/2024

چناب کالج جھنگ کا رنگین مزاج پروفیسر، ہزاروں شاگرد رکھنے والا خود مہک ملک کا شاگرد نکلا














10/03/2024

اٹھارہ ہزاری :
اٹھارہ ہزاری میں معمولی تلخ کلامی پر نوجوان قتل

اٹھارہ ہزاری :
حسو بلیل میں سنگ میلہ پر نوجوانوں کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہوا

خنجروں کے وار سے زخمی 25 سالہ افضال دم توڑ گیا

پولیس تھا نہ گڑھ مہاراجہ موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی

09/03/2024

موسم
مغربی ہواؤں کے دو نئے سلسلے 9 سے 14 مارچ کے دوران ملک پر اثرانداز ہونگے
پہلا سلسلہ 9 مارچ شام سے 11 مارچ رات / 12 مارچ صبح کے دوران
جبکہ دوسرا سلسلہ 12 مارچ شام سے 14 مارچ کے دوران متاثر کرے گا
جس سے ملک کے اکثر علاقوں میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور کچھ علاقوں میں ژالہ باری کا امکان ہے اور پہاڑوں پر برف باری متوقع ہے

بلوچستان
9 سے 13 مارچ کے دوران
کوئٹہ چمن پشین مسلم باغ زیارت ژوب کوہلو بارکھان موسئ خیل ڈیرہ بگٹی سبی لورالائی نوشکی نوکنڈی دالبندین خاران پنجگور سہراب خاران خضدار تربت کیچ گوادر پسنی اورماڑا آواران نصیر آباد جھل مگسی بیلہ سمیت تمام علاقوں میں تیز ہواؤں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے
پہاڑوں پر برف باری بھی متوقع ہے
کوئٹہ چمن پشین مسلم باغ ژوب موسئ خیل نوشکی قلعہ سیف اللہ مسلم باغ سمیت شمالی اور وسطی علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے
جبکہ جنوبی بلوچستان کے اکثر علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے
جبکہ ساحلی پٹی میں موسلادھار بارش کا امکان ہے جس سے ندی نالوں میں تغیانی کا خدشہ ہے

پنجاب اور اسلام آباد

11 سے 14 مارچ کے دوران
اسلام آباد راولپنڈی مری اٹک کلر سیداں جہلم چکوال تلہ گنگ پنڈی گھیب جنڈ سہاوا پنڈدادنخان گجرخان منڈی بہاوالدین وادی سون میانوالی بھکر نورپور تھل ماڑی شاہ سخیرہ جھنگ لیہ ڈیرہ غازی خان تونسہ شریف راجن پور ملتان میاں چنوں اٹھارہ ہزاری فیصل آباد سرگودھا خوشاب چنیوٹ لاہور گجرانوالہ گجرات سیالکوٹ نارووال شکر گڑھ سمیت اکثر علاقوں میں تیز ہواؤں گرج چمک کے ساتھ بارش اور کچھ علاقوں میں ژالہ باری کا امکان ہے
یاد رہے اس سپیل کی شدت گزشتہ سپیل سے کم ہے تاہم ان میں سے اکثر علاقوں میں 10 سے 35 ملی میٹر تک بارش کا امکان ہے چند مقامات پر 40 سے 55 ملی میٹر بارش کا امکان ہے
جبکہ 11 سے 14 مارچ کے دوران صادق آباد رحیم یار خان بہاولپور فورٹ عباس حاصلپور وہاڑی بورے والا ڈونگا بونگا پاکپتن کمالیہ ساہیوال میں تیز ہواؤں گرج چمک کے ہلکی سے درمیانی بارش اور چند مقامات پر تیز بارش کا امکان ہے
زیادہ تر جھڑی لگے گی جبکہ آخری راؤنڈ 13 مارچ سے 14 مارچ صبح کے دوران لگے گا اس سے ایک اچھی بارش کا امکان ہے

سندھ
10 مارچ کو کراچی حیدرآباد ٹھٹہ بدین میرپور خاص نوری آباد سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان ہے
جبکہ 12 مارچ رات سے 13 مارچ کے دوران سکھر لاڑکانہ شکار پور سمیت بالائ سندھ کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے
اس مری گلیات میں برف باری بھی متوقع ہے

خیبرپختونخواہ
10 سے 14 مارچ کے دوران
چترال دیر سوات مانسہرہ ایبٹ آباد ہری پور ہزارہ چارسدہ منگورہ بٹ خیلہ بٹگرام''بونیر صوابی مردان پشاور مہمند ہنگو کوہاٹ لکی مروت کرک بنوں پارا چنار ڈیرہ اسماعیل خان شمالی اور جنوبی وزیرستان سمیت تمام علاقوں میں تیز ہواؤں گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی تو کہیں درمیانی سے تیز بارش کا امکان ہے کچھ علاقوں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے
اس دوران پہاڑوں پر برف باری بھی متوقع ہے
بالائ علاقوں میں موسلادھار بارشوں سے ندی نالوں میں تغیانی کا خدشہ ہے
برف باری کے باعث سڑکیں بند ہونے کا خدشہ ہے

کشمیر + گلگت
11 سے 15 مارچ کے دوران
کشمیر اور گلگت کے تمام علاقوں میں موسلادھار بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے
جبکہ پہاڑوں پر برف باری بھی متوقع ہے
موسلادھار بارشوں سے ندی نالوں میں تغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے
برف باری کے باعث سڑکیں بند ہونے کا خدشہ ہے
کسان حضرات 14 مارچ تک فصلوں کو پانی نہ لگائیں
متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

13 مارچ کو بلوچستان کے مختلف علاقوں میں طوفانی ہوائیں چلنے کا امکان ہے سپیڈ 45 سے 70 کلومیٹر فی گھنٹہ
جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں ہلکی سے درمیانی شدت کی ہوائیں چلنے کا امکان
الرٹ👇
10 مارچ کو گوادر سے ٹکرانے والے تھنڈر کی پوزیشن تبدیل ہو گئ ہے جس سے اب وہ تھنڈر بحیرہ عرب میں جا کر ختم ہو جائے گا

09/03/2024

04/10/2021

Address


Telephone

+97477455830

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhang Walo Jago posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jhang Walo Jago:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share