
08/09/2022
الحمدللہ رب العالمین
آئی ایس او پاکستان فیصل آباد ڈویژن جھنگ صدر کے طلباء کی دن رات محنتوں کے باعث، دوسرا ٹرک آج جیکب آباد کی سرزمین کی جانب لوگوں کی امانتیں لے کر روانہ۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے بعد جیکب آباد میں امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لیے جھنگ کے جوان بھی ساتھ گئے۔ ٹرک میں راشن، خُشک خوراک، کپڑے، ادویات و دیگر ضروریات زندگی کی اشیاء بھیجی گئیں۔
مزید سیلاب زدگان کی حمایت اور اُن تک اپنی امداد پہنچانے کے لئے نیچے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
03154616516
03466383454
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن مُختار شہید یونٹ جھنگ