جھنگ تالاب کمیٹی گراؤنڈ میں کچرا اٹھانے سے عاجز
#City42News #JhangSadar #fbreelsfypシ゚viralvideo2024
جھنگ صاحبزادہ محبوب سلطان
جھنگ کا جہاں پر کئی ماہ سے سیوریج کا پانی گنجان آباد شاہراہ #درالسکینہ_روڈ پر موجود ہے آمدورفت معطل درجنوں مساجد درجنوں مدرسے کئی ماہ ویران پڑے ہیں ارگرد سیوریج کے پانی کے ریلے کی لپیٹ میں ایک کلومیٹر تک روڈ بھی کئی فٹ کھڑے پانی میں ڈوب کر تباہ ہو گئی ہے شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے مطالبہ کیا مزید تفصیلات جانتے ہیں جھنگ سے ہمارے نمائندہ عنصر عباس سے جی عنصر عباس اگاہ کیجیے گا
جھنگ کے شہریوں کو صحت بخش اور محفوظ خوراک کی فراہمی کیلئے پنجاب فوڈاتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیمیں دن رات کوشاں جھنگ میں واقع ریسٹورنٹ، کریانہ سٹورز، ملک شاپس,اور سویٹس پروڈکشن یونٹ پر ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن کی سربراہی میں چھاپے تفصیلات جانئیے ڈسٹرکٹ رپوٹر ملک بلال کی رپورٹ میں خبریں واشتہارات کے لئے رابطہ فرمائیں
03167505267
عبداللہ خان سنبل انڈر 16 سکولز ہارڑ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب
ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی کی بطورِ مہمان خصوصی شرکت
جھنگ ڈاکٹرز ہسپتال چرچ روڈ جھنگ میں 3 روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جوکہ جمعہ، ہفتہ اور اتوار 22 ستمبر سے 24 ستمبر تک جاری رہا تفصیلات جانئیے ڈسٹرکٹ رپوٹر ملک بلال کی رپورٹ میں جھنگ نیوز
03167505267
Jhang News
بلڈ بنک سوسائٹی گور نمنٹ گریجو یٹ کالج جھنگ کے زیر اہتمام ایک پر وقار تقریب تقسیم اسناد اور ریفریشمنٹ کا انعقاد کیا گیا تفصیلات جانئیے ڈسٹرکٹ رپوٹر ملک بلال کی رپورٹ میں جھنگ نیوز
03167505267
Jhang News #college #NewsUpdate
انجمن طلباء اسلام ضلع جھنگ کے زیر اہتمام ضلع ناظم ATI جھنگ ملک عبدالعزیز شانی کی نگرانی میں سالانہ عظیم الشان استقبال ربیع الاوّل لبیک یارسول اللہؐ میلاد طلبہ ریلی نکالی گئی تفصیلات جانئیے ڈسٹرکٹ رپوٹر ملک بلال کی رپورٹ میں جھنگ نیوز
03167505267
Jhang News
اجکل مہنگائی کے دور میں شادی پر بزرگ ناراض ہوگیا
وڈیو لازمی دیکھیں
#Jhang Jhang News
میاں صاحب کے استقبال کے لیے جھنگ کے شہری کس قدر تیار ہیں
عوامی رائے جانتے ہیں
ہمارے جھنگ کے صحافی نے عوام پر بہت مشکل سوال کرڈالے وڈیو ایک بار لازمی سماعت فرمائیں
Syed Adnan Noor Jhang News #Jhang #NawazShareef #ShahbazSharif #MaryamNawaz Maryam Nawaz Sharif
جھنگ چناب پارک کی بحالی اور تزئین و آرائش کا فیصلہ ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی نے چناب پارک کا دورہ کیا چیف آفیسر ضلع کونسل محمد اکرم بھروانہ نے پارک کی صورتحال پر بریفنگ دی پارک تفصیلات جانئیے ڈسٹرکٹ رپوٹر ملک بلال کی رپورٹ میں جھنگ نیوز جھنگ کی خبریں
03167505267
Jhang News DC_Jhang