FAME BEAST

FAME BEAST This is my Video gaming page.I am a daily streamer

04/08/2021

Pubg Mobile Us,c Available On Cheep Rates Via Player ID
7Uc =30Rs
32Uc=80Rs
63Uc=160Rs
340Uc=800Rs
690Uc=1550Rs
1875Uc=4000Rs
4000Uc =8000Rs
8000Uc=16000Rs
Contact
03153850266

31/07/2021
16 Aug- Black Day in MusicThe day Music died...May Allah Give him Higher rankIn Jannah... آج نصرت صاحب  کو ہم سے بچھڑے 2...
16/08/2020

16 Aug- Black Day in Music
The day Music died...
May Allah Give him Higher rank
In Jannah...

آج نصرت صاحب کو ہم سے بچھڑے 23 سال ہو گئے ہیں اور آج بھی ایک اکیس سالہ نوجوان جس نے محبت کی راہوں میں جا کر دیکھا ہو، جو موسیقی کا ذوق رکھتا ہو، اس کا فیورٹ نصرت کے علاوہ کوئی نہیں ہو سکتا...!!

استاد نے قوالی کے فن میں عروج کا جو سفر والد صاحب کی وفات کے بعد شروع کیا، وہ سفر آج بھی جاری ہے...!!

کیا آپ جانتے ہیں... استاد جی ایک امریکی یونیورسٹی میں اعزازی پروفیسر تھے... اور اکثر وہاں کے طلباء کو موسیقی کی تعلیم دینے جاتے تھے.. امریکہ، جاپان، انگلینڈ اور بھارت میں نصرت کے فن اور ان کی شخصیت میں طلباء ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرتے ہیں... جاپان میں نصرت کو Singing Buddha کہتے ہیں... جاپانی سائنس دان نصرت کی ایجاد کی ہوئی راگوں اور راگنیوں پر ریسرچ کر رہے ہیں اور ان کی آواز کا ماحول پر اثر انداز ہونا ثابت کر چکے ہیں...!!

شہرت کے عروج پر بھی سادگی اور معصومیت نصرت کی شخصیت کا خاصہ رہی...!

بقول نصرت، ان کو یہ شہرت اور عروج درگاہوں اور مزاروں کی خاک چھاننے سے نصیب ہوئی...

دنیا میں ایسا کوئی ملک نہیں جہاں نصرت فتح علی خان نے "اللہ ہو" اور "اللہ، محمد چار یار" کا نعرہ نہ لگایا ہو...

ان کی جادوگر آواز کانوں میں نہیں، سیدھی دل پر جا کر لگتی ہے... اور انسان آہستہ آہستہ اس آواز کا addict ہونا شروع ہو جاتا ہے... اور اس کو آہستہ آہستہ یہ یقین ہونے لگتا ہے کہ ایسی آواز سوائے کرامت کے نہیں ہو سکتی...!!

میں اس بات پر آج بھی اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اُس دن، اس عظیم فنکار کو کلرک بھرتی کر کے ٹائپ رائٹر کے حوالے نہیں کیا... ورنہ دنیا اس کرشماتی آواز سے محروم رہتی....!!

اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین...!!کیا آپ جانتے ہیں... استاد جی ایک امریکی یونیورسٹی میں اعزازی پروفیسر تھے... اور اکثر وہاں کے طلباء کو موسیقی کی تعلیم دینے جاتے تھے.. امریکہ، جاپان، انگلینڈ اور بھارت میں نصرت کے فن اور ان کی شخصیت میں طلباء ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرتے ہیں... جاپان میں نصرت کو Singing Buddha کہتے ہیں... جاپانی سائنس دان نصرت کی ایجاد کی ہوئی راگوں اور راگنیوں پر ریسرچ کر رہے ہیں اور ان کی آواز کا ماحول پر اثر انداز ہونا ثابت کر چکے ہیں...!!شہرت کے عروج پر بھی سادگی اور معصومیت نصرت کی شخصیت کا خاصہ رہی...!

بقول نصرت، ان کو یہ شہرت اور عروج درگاہوں اور مزاروں کی خاک چھاننے سے نصیب ہوئی...

دنیا میں ایسا کوئی ملک نہیں جہاں نصرت فتح علی خان نے "اللہ ہو" اور "اللہ، محمد چار یار" کا نعرہ نہ لگایا ہو...

ان کی جادوگر آواز کانوں میں نہیں، سیدھی دل پر جا کر لگتی ہے... اور انسان آہستہ آہستہ اس آواز کا addict ہونا شروع ہو جاتا ہے... اور اس کو آہستہ آہستہ یہ یقین ہونے لگتا ہے کہ ایسی آواز سوائے کرامت کے نہیں ہو سکتی...!!

میں اس بات پر آج بھی اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اُس دن، اس عظیم فنکار کو کلرک بھرتی کر کے ٹائپ رائٹر کے حوالے نہیں کیا... ورنہ دنیا اس کرشماتی آواز سے محروم رہتی....!!

اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین...!!

13/08/2020
25/07/2020

اس قدر آپ پر فدا ہوں میں
آپ بس آپ سے خفا ہوں میں

سوچتا ہوں ترے ہی بارے میں
خود غرض کتنا ہو گیا ہوں میں

آپ کا دل ہی بھر گیا ورنہ
اب تلک قابلِ سزا ہوں میں

تیسرا میں ہی تھا مثلث میں
میں سمجھتا تھا دوسرا ہوں میں

سب مسائل ہی آگہی کے ہیں
کیا میں سمجھا تھا اور کیا ہوں میں

اب ضرورت ہے کیا دلیلوں کی
آپ نے کہہ دیا , برا ہوں میں

آپ کو روشنی سے مطلب ہے
آپ کو کیا کہ جل رہا ہوں میں

جو بھی آتا ہے اس سے کہتا ہوں
تجھ سے ملنے گیا ہؤا ہوں میں

مانگتے ہی نہیں مری رائے
سب سمجھتے ہیں مر گیا ہوں میں

شعر ابرک اسی کو کہتے ہیں
منہ سے جو خود کہے نیا ہوں میں

۔۔۔۔۔۔اتباف ابرک

اضافی اشعار

جہاں چھوڑا وہیں کھڑا ہوں میں
اس قدر دیکھ بے وفا ہوں میں

رنگ خوشبو خوشی بھی ساتھ ہیں پر
اب فقط درد آشنا ہوں میں

Address

Jhang Sadar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FAME BEAST posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share