Extra News Jhang

Extra News Jhang Extra News Jhang

19/11/2022

ضلع ٹوبہ ضلع حافظ آباد

19/11/2022

ضلع سرگو دھا۔۔ضلع وہاڑی تشریف لا چکے ہیں

14/09/2022

عمران شاکر سے خصوصی گفتگو

14/09/2022

خالد اوڈ آف ٹوبہ سے خصوصی گفتگو

14/09/2022

عرفان مکھن سے خصوصی انٹرویو

14/09/2022

اڈا سکول خانوآنہ چنیوٹ روڈ جھنگ جعلی ایف آئی اے کی رٹ جعلی ایف آئی اے کے نوسر بازوں کو عوام نے پکڑ لیا اور خوب چھتراؤ کی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نوسر بازوں کو اپنی حراست میں کے لیا۔۔۔۔رپورٹ عثمان راجپوت

15/08/2022

رتہ متہ کے قریب دریائے چناب میں دو عورتیں کل سے ڈوبی ہوئی ہے ابھی تک ریسکیو آپریشن جاری لاشیں نہیں ملیں اگر کسی کو دریائے چناپ میں کہی بھی عورتوں کی لاشیں ملیں تو اس نمبر لر رابطہ کرکے اطلاع کریں
03436212469۔
عثمان.03000515758

05/06/2022

کوٹ خیرا بھکروڈ جھنگ کے مقام پر پٹھان برادری اور مہاجربرادری کا زمین کے قبضہ کی لڑائی میں مہاجربرادری کا 1 آدمی موقع پر فوت ہوگیا اور 3 زخمی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور قانونی کاروائی جاری

03/05/2022

Say MashAllah

29/04/2022

جھنگ کے علاقہ کوٹ خیرا کے مقام پر سڑک کا تقریبا 1 کلو میٹر کا ایریا 25 سالوں سے ٹوٹا ہوا ہے اور 3 حکومتیں گزر چکی ہیں آج تک نا کسی ایم پی اے اور نا ہی ایم این اے نے اس سڑک کے بارے میں سوچا۔۔اور یہی سے تمام سیاسیوں کا روزنہ گزر ہوتا ہے۔۔۔رپورٹ عثمان راجپوت

28/04/2022

عوامی رائے

24/04/2022

Like Page

15/04/2022
15/04/2022
15/04/2022

بجلی 4 روپے 85 پیسے فی یونٹ مہنگی، نوٹیفیکیشن جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان.......... نوٹیفکیشن اسلام آباد، 14 اپریل 2022۔  No.F.2 ( 3 ) / 2021 - LGE ( P ) : - اسلامی جمہور...
15/04/2022

الیکشن کمیشن آف پاکستان.......... نوٹیفکیشن اسلام آباد، 14 اپریل 2022۔ No.F.2 ( 3 ) / 2021 - LGE ( P ) : - اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 140 ( A ) کے تحت الیکشن ایکٹ کے سیکشن 219 کے مطابق۔ 2017 اور اس سلسلے میں دیگر تمام طاقتیں، الیکشن کمیشن آف پاکستان ہربی نے اضلاع ڈی جی خان، راجن پور، مظفر گڑھ، لیہ، خانیوال، وہاڑی، بہاولپور، ساہیوال، پاکپتن، تحصیل اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری کیا۔ چنیوٹ، خوشاب، سیالکوٹ، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، جہلم اور صوبہ پنجاب کے اٹک اور مذکورہ بالا اضلاع کی ڈسٹرکٹ کونسلز، میٹروپولیٹن کارپوریشنز اور ویلج اینڈ نیبر ہڈ کونسلز کے انتخاب کنندگان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ لارڈ میئر کی نشست کے خلاف اپنے نمائندے منتخب کریں۔ سٹی میئر، ڈسٹرکٹ میئر، ڈپٹی میئرز، چیئرپرسن، وائس چیئرپرسن اور ہر کیٹیگری کے کونسلرز متعلقہ مقامی حکومتوں سے مقررہ طریقے سے اور وہاں رشتہ داری میں تقرر کرتے ہیں۔ مندرجہ ذیل تاریخوں تک تاریخ نمبر نمبر سرگرمی کے دن 1 دن 18.04.2022 1 ریٹرننگ آفیسرز کی طرف سے کاغذات نامزدگی کی دعوت کے لیے پبلک نوٹس جاری کیا جائے گا 5 دن کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی تاریخیں سیاسی جماعتوں / انتخابی گروپوں کے امیدواروں کی فہرست کے ساتھ ریٹرننگ افسران کے پاس امیدوار 21.04.2022 تا 25.04.2022 26.04.2022 نامزد امیدواروں کے ناموں کی اشاعت 1 دن 27.04.2022 ریٹوننگ آفیسرز کی طرف سے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی آخری تاریخ 13 دن (بشمول عید 2020 سے 2025 تک) 12.05.2022 نامزدگی کو مسترد کرنے / قبول کرنے کے خلاف اپیل ٹریبونل کے سامنے اپیلیں دائر کرنے کی آخری تاریخ۔ ریٹرننگ افسران کی طرف سے کاغذ 3 دن اپیلیٹ اتھارٹی کی طرف سے اپیلوں کا فیصلہ کرنے کی آخری تاریخ 1 دن 14.05۔ 2022 درست طور پر نامزد امیدواروں کی 1 نظر ثانی شدہ فہرست کی اشاعت 1 دن 16.05.2022 8 1 دن 19.05.2022 امیدواروں / پینل سے دستبرداری اور امیدواروں کی دوسری نظرثانی شدہ فہرست کی اشاعت کی آخری تاریخ (اگر ضرورت ہو)۔ سیاسی جماعتوں اور انتخابی گروپوں کو انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ اور سیاسی جماعتوں اور انتخابی گروپوں کی فہرست کی اشاعت اور ان کے مدمقابل امیدواروں کے ساتھ نشست کے ہر زمرے کے لیے 9 1 دن 20.05.2022 10 پولنگ کا دن 11 نتائج کا یکجا ہونا 14.06.2022227. 3 4 5 6 7 09.06.2022 5 دن جاری... P/2

سیالکوٹ سے راجن پور جانے والی بس ڈیرہ غازیخان تونسہ بائی پاس کے قریب حادثے کا شکار 35کے قریب افراد جاں بحق جبکہ متعدد اف...
19/07/2021

سیالکوٹ سے راجن پور جانے والی بس ڈیرہ غازیخان تونسہ بائی پاس کے قریب حادثے کا شکار 35کے قریب افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاع

14/06/2021

جھنگ اتفاق پٹرول پمپ بھکر روڈ پر پارکینگ ایریا میں کھڑے تمام ٹینکرز کو آگ لگ گئی پولیس اور ریسکیو 1122فوری طور پر کروائی کرتے ہوے آگ کی وجہ ابھی تک نا پتہ لگ سکی ابھی تک کوئی جانی نقصان کی خبر نیہں ملی ذرایع !

افسوسناک خبر  کی وال سے 😥😪 اللہ رحم فرماریتی اور ڈھرکی اسٹیشن کے درمیان سرسید ایکسپریس اور ملت ایکسپریس آپس میں ٹکرا گئی...
07/06/2021

افسوسناک خبر

کی وال سے 😥😪 اللہ رحم فرما

ریتی اور ڈھرکی اسٹیشن کے درمیان سرسید ایکسپریس اور ملت ایکسپریس آپس میں ٹکرا گئیں... حادثے کے باعث ضلع رحیم یار خان میں ایمرجنسی نافذ کر کے ریسکیو کو طلب کر لیا گیا.
زخمیوں کو صادق آباد، رحیم یار خان، اوباڑو اور ڈھرکی کے ہسپتالوں میں منتقل کیا جائے گا... اب تک کی اطلاعات کے مطابق 30 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد افراد زخمی۔۔۔
کمشنرز اور مقامی لوگوں سے گزارش ہے مسافروں کے لئے کھانا ،ٹھنڈا پانی،شیر خوار بچوں کے لئے دودھ کا انتظام کریں۔ ہسپتالوں میں ہر ممکن مدد کرنے کی کوشش کریں

19/04/2021

پاکستان بھر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا
عملدرامد کچھ دیر میں متوقع ذرائع

30/03/2021

ہیڈ تاریموں پر مہران کار میں اچا نک آگ بھڑک گی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا(۔جھنگ)

چیئرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب نوید شہزاد سدھانہ پر مسلح افراد کاحملہ,نوید شہزاد سدھانہ اور اہل محلہ سمیت پانچ افراد شدید زخمی ...
21/03/2021

چیئرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب نوید شہزاد سدھانہ پر مسلح افراد کا
حملہ,نوید شہزاد سدھانہ اور اہل محلہ سمیت پانچ افراد شدید
زخمی ہوگئےنوید شہزاد سدھانہ
کی حالت نازک ہے چیئرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ مہر نوید شہزاد سدھانہ کے گھر پرحملہ کی پرزور مزمت کرتے ہیں اور ڈی پی او جھنگ سرفراز خان ورک سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جن شرپسند عناصر نے یہ حملہ کیا ہے ان کو فی الفور گرفتار کر کے قانونی کارروائی کی جائے

10/01/2021

‏پاکستان میں مکمل بجلی کی بحالی کو کم از کم 6 گھنٹے لگیں گے مگر 2 سے 3 گھنٹوں میں بجلی بیشر شہروں میں بحال ہونا شروع ہو جائے گی

دوسرا لیگل نوٹس OSF کی طرف سے ۔ رانا عظیم نمائندہ 92 نیوز نے پوری اوڈ راجپوت برادری کی براہراست تضحیک کی اور غلیظ الفاظا...
01/10/2020

دوسرا لیگل نوٹس OSF کی طرف سے ۔ رانا عظیم نمائندہ 92 نیوز نے پوری اوڈ راجپوت برادری کی براہراست تضحیک کی اور غلیظ الفاظات استعمال کیے نیشنل ٹیلی ویژن پر بیٹھ کر پوری قوم کی جگ ہنسائی کی اور بدنام کرنے کے ساتھ ساتھ انتشار پھیلانے کی بھی کوشش کی ۔ پوری اوڈ راجپوت برادری اس رانا عظیم سے معافی کا مطالبہ کرتی ہے اور امن کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ دوسرا نوٹس جا چکا ہے جبکہ رانا عظیم نے ابھی تک معافی نہیں مانگی۔ اگر معافی نا مانگی گئی تو آنے والے وقت کے کا مکمل ذمہ دار رانا عظیم اور اس کا چینل ہوگا ۔
پہلا نوٹس ملتان اور دوسرا نوٹس اوڈ راجپوت اسٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان کے مرکزی صدر ظفر اقبال ساقی اوڈ کی طرف سے بھیجا گیا ہے ۔ درندہ صفت انسان عابد کا تعلق جٹ ملہی برادری سے ہے نا کہ اوڈ راجپوت برادری سے ۔ لہذا پوری اوڈ راجپوت برادری رانا عظیم سے فیی الوقت معافی کا مطالبہ کرتی ہے ۔ اور ہم یہ بھی کلئیر کردیں کہ ہم عزت کی خاطر ہر فورم پر جا سکتے ہیں ابھی تو لیگل نوٹس بھیجا ہے ہم رانا عظیم پر پورے پاکستان سے کیس کرنے کا مجاز رکھتے ہیں۔ ہماری قوم کو اس قدر بدنام کیا گی کہ پورے پاکستان میں ہمارے تعلقات میں دراڑیں پیدا ہوگئیں اور ہمیں بے جاں ناجائز شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا

01/10/2020

سینئر نائب صدر او ایس ایف محمد اقبال اوڈ اٹھارہ ہزاری

17/06/2020

آفریدی کا تازہ بیان لائیو دیا گیا

10/06/2020

ملک کی تمام یونیورسٹیز اور مدارس کے تمام امتحانات ملتوی کردیئے گئے۔
جون اور جولائی میں یونیورسٹیز امتحان نہیں لیں گی۔

ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد طاہر وٹو  بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے. اللہ پاک صحت تندرستی عطاء فرمائے آمین.
10/06/2020

ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد طاہر وٹو بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے. اللہ پاک صحت تندرستی عطاء فرمائے آمین.

کنسٹیبل محمد رضوان شہید مورخہ 23 مئی کو گوجرانوالہ کے علاقہ تھانہ لدھیوالہ وڑائچ میں ڈاکوؤں کا تعاقب کرتے ہوئے ایک کو قا...
10/06/2020

کنسٹیبل محمد رضوان شہید
مورخہ 23 مئی کو گوجرانوالہ کے علاقہ تھانہ لدھیوالہ وڑائچ میں ڈاکوؤں کا تعاقب کرتے ہوئے ایک کو قابو کیا، جبکہ دوسرے ساتھی ڈاکو کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے، اور آج شہادت کا جام پی کر ہمیشہ کے لئے زندہ ہوگئے۔۔۔
ترجمہ: "اور جو اللہ کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ مت کہو، بلکہ وہ زندہ ہیں مگر تم شعور نہیں رکھتے۔"

اللہ رب العالمین شہید کے درجات بلند فرمائے، اس کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے، اور وطن عزیز کو امن کا گہوارہ بنانے کی خاطر پیش کی گئی ان قربانیوں کو قبول فرمائے۔۔۔۔ آمین

چوکی جامکے چٹھہ کی بروقت کاروائی۔۔۔اندھا قتل ٹریس۔۔۔ملزمان گرفتار۔۔۔۔تفصیل کے مطابق اقصی دختر محمد ارشد قوم رحمانی سکنہ ...
09/06/2020

چوکی جامکے چٹھہ کی بروقت کاروائی۔۔۔اندھا قتل ٹریس۔۔۔ملزمان گرفتار۔۔۔۔تفصیل کے مطابق اقصی دختر محمد ارشد قوم رحمانی سکنہ جامکے چٹھہ بعمر 23/24 سال کو بھائی عرفان احمد اور والدہ شہناز بی بی نے غیرت کے نام پر گھر میں ہی تشدد کر کے اور گلہ دبا کر قتل کر دیا ہے، اور قتل کو واردات کا رنگ دینے کی کوشش کی،احمد بلال گوندل چوکی انچارج جامکے چٹھہ نے فوری موقعہ پر پہنچ کر بر وقت کاروائی کر کے اندوہناک قتل کو ٹریس کر کے دونوں ملزمان گرفتار کر لیا، اور آلہ قتل بھی برآمد کر لیا گیا۔ اور اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کروایا

09/06/2020

‏جن علاقوں میں پٹرول نہیں مل رہا
پٹرول لکھ کر 8171 پر میسج کریں
ٹائیگر فورس گیلن بھر کے پٹرول پہنچا دے گی😂😎

انسانیت شرماگئی  کرونا وائرس  اور ٹڈی دل دنیا میں عزاب ھے کیوں کہ انسان درندے سے بھی بدتر ھوچکا ھے انا للہ وانا الیہ را ...
09/06/2020

انسانیت شرماگئی
کرونا وائرس اور ٹڈی دل دنیا میں عزاب ھے کیوں کہ انسان درندے سے بھی بدتر ھوچکا ھے
انا للہ وانا الیہ را جیعون
لاش بھکھی نہر میں پھینکی انکشاف (ملزم)
افسوسناک واقعہ 🙏🙏
انسانیت مر گئی ,خون سفید ہئو گیا, درندگی کی انتہا,
((حقیقی چچا نے معصوم کی جان لے لی))
شیخوپورہ۔گنگ روڑ بلوچ ٹاؤن 2 بھائیوں کی لڑائی کے چاند جیسے معصوم کی جان لے گئی۔
اطلاعات کے مطابق 3 دن قبل 2 بھائیوں میں جھگڑا ہوا تھا۔اسی دن سے بچہ بھی لا پتہ تھا۔اب پتا چلا کہ چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کا بچہ نہر میں پھینک دیا ہئے.

فیصل آباد، چک جھمرہ ساہیانوالہ موٹروے پر مسافر بس کی تیز رفتار ٹرالر سے ٹکر 50 سالہ ریاض جاں بحق، 3 افراد زخمی.
09/06/2020

فیصل آباد، چک جھمرہ ساہیانوالہ موٹروے پر مسافر بس کی تیز رفتار ٹرالر سے ٹکر 50 سالہ ریاض جاں بحق، 3 افراد زخمی.

‏اپنے چہرے کے مطابق ماسک بھی تیار ہونے لگے 🤣😂😂🤣🤣
09/06/2020

‏اپنے چہرے کے مطابق ماسک بھی تیار ہونے لگے 🤣😂😂🤣🤣

Address

Jhang
Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Extra News Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Extra News Jhang:

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Jhang Sadar

Show All