آج بروز پیر5فروری صبح تقریباً 5 بجےھزارہ ایکسپریس کراچی سے حویلیاں جا رھی تھی ۔موضع گلمالہ جھنگ۔لنک روڈ ماجھی پھاٹک کراسنگ پر ریل حادثہ ھوا۔ ٹرک سے ٹکرائی ۔اللہ تعالیٰ شکر ھے جانی نقصان نہیں ہوا۔
الحمدللہ منافقوں کو پہلی شکست۔ مولانا احمد لدھیانوی ( بذریعہ حافظ خالد اور رانا شہزاد ) کے اعتراضات فارغ
#zarda #pakistanfood #villagefood
یا اللّٰہ رحم
آج صبح شدید دھند کے باعث جھنگ چنیوٹ روڈ اڈا کھیوا پر ٹریفک حادثہ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا حادثے میں 3 افراد زخمی حادثہ جھنگ سے سیالکوٹ جانے والی hino بس اور سیالکوٹ سے جھنگ آنے والی hino بس کے درمیان ہوا
جھنگ کی تحصیل 18ہزاری .جھنگ روڈ نزد النبی ٹریڈرز کے ساتھ گیس ریفلنگ کی دکان اور اسی دکان میں ٹی سٹائل بھی. کافی دفعہ مقامی انتظامیہ کو عوام نے اگاہ بھی کیا کہ اس گیس ریفلر اور ٹی سٹال کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے لیکن تحصیل انتظامیہ خاموش تماشائی بنی رہی ۔ڈپٹی کمشنر جھنگ کے نوٹس میں دینے سے سی ای او میونسپل کارپوریشن 18زہری نے دو دن پہلے اس دکان کو سیل کیا تھا اور پیسے کی چمک سے یا سیاسی پریشر کی وجہ سے غیر قانونی طریقے سے ڈی سیل بھی کر دیا گیا ۔اچانک گیس ری فیلنگ کرتے ہوئے اسی دکان میں اگ بھڑک اٹھی علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ریسکیو 11 22 کی ٹیمیں نے فائر فیٹنگ کرتے ہوئے کافی دیر کے بعد اگ پر قابو پا لیا گیا لہذا ڈپٹی کمشنر جھنگ کمشنر فیصل اباد نگران وزیراعلی پنجاب سے اپیل کی جاتی ہے کہ قاسم نامی گیس ریفلر اور اس کے ساتھ علاقے میں جتنے بھی گیس ری فلر ہیں ان کے خلاف فوری طور پر کاروائی کی جائے تاکہ ائندہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ ہو سکے