BBC Punjab news

BBC Punjab news media networks and Entertainment time game time news time funny time
BBC punjab news

21/03/2021
19/03/2021

*🇵🇰BOL Headlines 👆*
*09:00ᴘᴍ | 19 Mᴀʀ 2021*

19/03/2021

Ary news headline 8 .pm

15/03/2021

*دنیا کے مختلف ممالک کی اہم حدود*

1. "" "" ریڈکلف لائن 1947 ""
=== پاکستان اور ہندوستان ===

2. "" "ڈیورنڈ لائن = 1893" "" "
======== پاک = افغانستان ===

3. "" "میک میکون لائن" ""
==== چین اور ہندوستان ===

4. "" "ہندینبرگ لائن" ""
=== جرمنی اور پولینڈ ==

5. "" اوڈر نیسی لائن "" ""
==== پولینڈ جرمنی ===

6. "" "" میگنوٹ لائن "" ""
=== فرانس اور جرمنی ==

7. "" "" سیگ فرائیڈ لائن "" "
=== فرانس اور جرمنی ==

8. "" مارجنل لائن "" "
=== روس اور فن لینڈ ===

9. "" "" میڈیسن لائن "" "" "
==== کینیڈا اور امریکہ ====

10. "" ورکنگ باؤنڈری "" "
== پاک سیالکوٹ اور مقبوضہ کشمیر ==

11. "" "لائن آف کنٹرول 1971" ""
= آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر =

12. "" "انٹر انٹی باؤنڈری لائن"
=== بوسنیا اور ہرزیگوینا ===

13 "" "" "17 متوازی لائن" "" ""
== شمالی ویتنام اور جنوبی ویت نام =

14. "" "20Th متوازی لائن" ""
== ہندوستان اور پاکستان ====

15. "" "" 22 ویں متوازی لائن "" "" "
=== سوڈان اور مصر ====

16. "" میسن ڈکسن لائن "" "" "
== میری لینڈ اور پنسلوینیا ==

17. "" "26 ویں متوازی لائن" "" ""
== افریقہ اور آسٹریلیا جنوبی امریکہ ==

18. "" 30Th متوازی لائن "" "
=== خط استوا اور شمالی قطب ===

19. "" "36Th متوازی لائن" ""
=== دو ریاستی میسوری اور آرکنساس کے درمیان ====

20. "" "42T متوازی لائن" "" "
== نیویارک اور پنسلوینیا بارڈر ==

21. "" "49Th متوازی لائن" ""
==== کینیڈا اور امریکہ ===

22. "" "24T متوازی لائن 1965" "
=== پاکستان اور ہندوستان ==

23. "" "مینر ہیم لائن" "" "
'' == روس اور فن لینڈ ==

24. "" "کرزن لائن" ""
== پولینڈ اور سوویت روس ==

25. "" "گرین لائن" "" "

== اسرائیل اور اس کے ہمسایہ ممالک اردن مصر شام لبنان وغیرہ کے درمیان

Send a message to learn more.

14/03/2021

*🌐PBBnews.com*
*ٹارگٹ صرف اسلام ہی کیوں ...؟*
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
کبھی سوچا بھی ہے.... ؟؟؟

سیکولر ازم کا روپ ہر ملک میں مختلف ہے۔...!!!
لیکن پوری دنیا میں اس کے ہاں ایک قدر مشترک ہے...!!!
یہ ہندوازم، بدھ ازم، عیسائیت وغیرہ کے خلاف نہیں...!!!
یہ اجتماعی زندگی میں ہولی، دیوالی، کرسمس وغیرہ کو پسند کرتا ہے....!!!
لیکن اس کی جان جمعے کے خطبے سے نکلتی ہے...!!!

اسے عید کا اجتماع دیکھ کر موت پڑجاتی ہے...!!!

پوری دنیا کروڑوں ٹن بیف کا باربی کیو بنالے...!!!

آسٹریلیا کی بھیڑوں کے کروڑوں تکا بوٹی بناکر کھائے جائیں اسے جانوروں کے حقوق یاد نہیں آتے...!!!

لیکن ایک دن عیدالاضحی کی قربانی اسے زہر لگتی ہے۔...!!!

اسے کرسمس کی فضول خرچی بری نہیں لگتی لیکن حج پر جانے والوں کے خرچے کا حساب کرتا ہے...!!!

دنیا بھر میں ٹورازم انڈسٹری سے اربوں ڈالر کمانا ترقی کی علامت ہے لیکن اسے عمرے کا ایک سادہ سا سفر برا لگتا ہے...!!!
ہندو کروڑوں کی تعداد میں ہر دوار‘ بنارس اور کنبھ جائیں تو سیکولر کو کچھ نہیں ہوتا...؟؟؟
ویٹیکن سٹی میں لوگ لاکھوں کی تعداد میں پوپ کی زیارت کو آئیں تو کسی لبرل کا دل نہیں جلتا...؟؟؟

چرچ کی راہبائیں حجاب پہنیں...!!!!

یہودی عورتیں شٹل کاک برقعہ پہنیں...!!!

ان کو برا نہیں لگتا...!!!

لیکن وہ مسلمان عورت کے حجاب پر تلملا اٹھتا ہے...!!!

یہ ہے سیکولرازم کا اصل دکھ اور اس کا اصل چہرہ....!!!

ان کی کتابیں، ان کے رسالے، ان کی ویب سائٹس، ان کے فیس بک پیجز اٹھالیں آپ کو صرف اور صرف اسلام اور شعائر اسلام سے نفرت ملے گی...!!!

لیکن پھر بھی ہم میں سے اکثریت ایسے لوگوں کی جو ان ممالک کے ہی گن گاتے نہیں تھکتے.....!!!
ان کے کلچر کو اپنانے میں فخر محسوس کرتے ہیں...!!!

کیونکہ ابھی تک ہم ان کی "ذہنی غلامی "سے آزادی نہیں حاصل کرپاۓ ہیں...!!!

یہ وہ مہلک بیماری ہے کہ جس کا علاج جتنا جلد ہوسکے ہوجانا چاہئے....!!!

کہیں دیر نہ ہوجاۓ... ؟؟؟

آئیں ہم سب مل کر عہدِ مصمم کریں کہ اسلام کی حفاظت کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے ...ان شاءاللہ

اللہ ہمیں سننے, سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین الہی آمین.

🤺سفید داڑھی والے🤺
⚔️🇵🇰🇹🇷🍁🇵🇸🇦🇿⚔️
⚔🇵🇰🇵🇰💚🇵🇰🇵🇰⚔
*🔆سـایــــہ خــــــدائے ذوالــــــجلال*
*🔆ختــــم نبــوت ﷺ زنــدہ باد*
*🔆دو قـومی نظــریہ زنــدہ بــاد*
*

Send a message to learn more.

14/03/2021

*پنجاب بھر میں فوری طور پر سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ جس کا اطلاق آج سے ہی ہو گا*
مارکیٹ کا ٹائم شام 6 بجے تک ہو گا
ہفتہ اور اتوار مارکیٹ مکمل بند ہو گی

ماسوائے ان دوکانوں کے اور یہ 24 گھنٹے کاروبار جاری رہیں گے
1. ہاسپٹلز
2. میڈیکل اسٹورز
3. کریانہ اینڈ جنرل اسٹورز
4. بیکریز
5. دودھ دہی کی دوکانیں
6. فروٹ و سبزی شاپس
7. ڈرائیور ہوٹلز
8. آٹا چکی
9. ورکشاپس
10. پرنٹنگ پریس
11. کوریئر سروسز
12. ریسٹورنٹ (صرف ڈیلیوری)
13. کال سینٹرز (50 فیصد عملہ کیساتھ)
14. سپیئر پارٹس
15. ایل پی جی پلانٹس اینڈ فلنگ شاپس
16. گوشت اور پولٹری شاپس

اسکولز، کالجز، یونیورسٹیز 3 ہفتوں کے لئے مکمل بند
ہر قسم کے شادی ہالز اور مارکیز 3 ہفتوں کے لئے بند
تمام امتحانات 3 ہفتوں کے لئے ملتوی
یہ لاک ڈاؤن 15 دنوں کے لئے فوری طور پر لاگو ہو گیا ہے

Send a message to learn more.

04/03/2021

Ertugrul season 8

04/03/2021

پاک آرمی زندہ باد

27/11/2020
21/11/2020

BBC Punjab news

18/09/2020

بوائز ڈگری کالج منڈی شاہ جیونہ خستہ حالی کا شکار رپورٹ محمد شفقت اللہ whatsapp 03487954095

31/08/2020

ایک عبرت ناک واقعہ

27/08/2020

جھنگ پٹرولنگ پولیس کی بڑی کاروائی جانیے ھمارے نمائندہ شفقت اللہ کی اس رپورٹ میں

07/07/2020

قانون دان مبشر حسین کی غریب مزدورں کے ساتھ ظلم وزیر اباد

26/06/2020

نماز پڑھنے کا طریقہ اگے شیر کرے

12/06/2020

ضلع جھنگ میں تمام پٹرول پمپ پر پٹرول بلیک میں فروخت ہو نے لگے جنھں کے پاس موجود ہے عوام کو مشکلات کا سامنے بلیک قیمت 120 اعلی حکام فوری نوٹس لے

10/06/2020

Muhammad S.w

10/06/2020

Fellow me

10/06/2020

ENTERTAINMENT TIME

10/06/2020

Muhammad

jhang of BBC punjab news
20/05/2020

jhang of BBC punjab news

So sad news  BBC punjab news  Headline
05/05/2020

So sad news BBC punjab news Headline

پنجاب ہئڈلائنز
29/03/2020

پنجاب ہئڈلائنز

28/03/2020

پاکستان میں کروناوائرس کی تعداد 1405 ہوگی مزید لاک ڈاؤن کو سخت کرنے کی ہدایت

28/03/2020

تمام دوستوں سے گزارش ہے کے

Address

Jhang City

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BBC Punjab news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Jhang City

Show All

You may also like