#likeforlikes #comments #share #khabarwithabduljabbar Abdul Jabbar Khan Mandwani
دونوں ٹانگوں سے معذور شخص حالات سے دلبرداشتہ نہیں ہوا، روزے کی حالت میں دیہاڑی پر کام کر رہا ہے۔
ذاتی طور پر نہیں جانتا ہوں مگر اس کی لگن و محنت دیکھ کر بہت متاثر ہوا۔ باقاعدہ اجازت لیکر اس کی ویڈیو بنائی تاکہ دل نہ دکھے۔ دونوں ٹانگوں سے معذور ہے۔ چھوٹے چھوٹے بچے بہی ہیں۔ گھر کا گزر بسر بہت مشکل ہے۔
اگر کوئی بھائی اس کی کسی قسم کی کوئی مدد کرنا چاہتا ہے تو اس ذاتی نمبر درج ہے خود اس سے رابطہ کرکے بات کرلیں۔ کیونکہ اس نے بھیک مانگنے کی بجائے محنت مزدوری کو ضروری سمجھا۔
03027343646
محمد جاوید
#share #likeforlikes #comments #khabarwithabduljabbar
#share
#comments
#likeforlikes
پاکستان کی 76 سالہ تاریخ
پاکستان کی 76 سالہ تاریخ۔۔۔۔
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہَمیشہ بُلند رَہے گا♥️
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہَمیشہ بُلند رَہے گا♥️
MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
یہ سارے اکٹھے نہیں ہو سکتے تھے ان سب کو جنرل باجوہ نے جمع کیا، عمران خان کو نکالنے میں کس نے کیا کردار ادا کیا۔
صحافی و اینکر سمیع ابراہیم کی تہلکہ خیز ویڈیو، جنرل باجوہ سے جواب مانگ لیا۔
#MarchAgainstImportedGovt
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3 مئ 2022 سابق سپیکر قومی اسمبلی جناب اسد قیصر صاحب کا پنج پیر ہاؤس آمد مرکزی امیر جماعت اشاعت التوحید والسنہ و صدر وحدت المدارس الاسلامیہ پاکس
3 مئ 2022
سابق سپیکر قومی اسمبلی جناب اسد قیصر صاحب کا پنج پیر ہاؤس آمد مرکزی امیر جماعت اشاعت التوحید والسنہ و صدر وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان شیخ القرآن مولانا محمد طیب طاہری کے ساتھ ملاقات اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا پیغام پہنچایا۔
واقعہ مسجد نبوی پر تبصرہ
موجودہ صورتحال میں پاکستان اور مسلم دنیا کی اچھی ترجمانی کر رھے ہیں اوریا مقبول صاحب