Zohaib Khan

Zohaib Khan A....Z

Permanently closed.
17/05/2023
12/05/2023

سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی
اَلْحَمْدُلِلّٰه 😊

29/04/2023
01/04/2023

Hahaha 😅😂

30/03/2023
19/03/2023
19/03/2023
17/03/2023

اللہ کا خوف بھی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے اور اس کا ادراک بڑی خوش نصیبی کی بات ہے کہ یہی ادراک انسان کو صراط مستقیم پر رکھتا ہے ....
السلام علیکم ...... جمعہ مبارک دوستو ❤

16/03/2023

بارش کتھاں کتھاں شروع ہے
💦💧💭☔☔

16/03/2023

بیشک تو رحمان ہے۔💗 رحم فرمانے والا 😔
ان ہاتھوں کی لاجھ رکھنا 🙏

16/03/2023
16/03/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



15/03/2023

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث مبارکہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :

جس شخص نے وضو کیا اور اچھی طرح سے وضو کیا پھر جمعہ پڑھنے آیا اور خاموشی سے خطبہ سنا تو اس کے اس جمعہ سے لے کر گزشتہ جمعہ تک اور تین دن زائد کے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں.
مسلم، الصحيح، کتاب الجمعة، باب فضل من استمع وأنصت فی الخطبة، ۲ : ۵۸۷، رقم : ۸۵۷.

15/03/2023
15/03/2023
بستی کلاسرہ کوٹلہ رحم علی شاہ میں کلاسرہ برادری کا اجتماع ۔۔اس موقع پر جام ریاض احمد کلاسرہ ایڈووکیٹ ،ساجد خان سٹھاری،ڈا...
10/03/2023

بستی کلاسرہ کوٹلہ رحم علی شاہ میں کلاسرہ برادری کا اجتماع ۔۔اس موقع پر جام ریاض احمد کلاسرہ ایڈووکیٹ ،ساجد خان سٹھاری،ڈاکٹر شکیل احمد کلاسرہ نے خطاب کیا۔۔۔آخر میں ملک و قوم کی سلامتی اور علاقے کی ترقی و خوشحالی کے لیے اجتماعی دعا کروائی گئی۔۔۔

10/03/2023
05/03/2023

مدت سے جس کی تلاش میں تھا میں
ملا ہے وہ سکوں آپﷺ کے ذکر خیر میں۔

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

02/03/2023
😢
24/02/2023

😢

15/08/2021

Zohaib Khan

Address

Jatoi Janubi
965421

Telephone

+923481212404

Website

.pk

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zohaib Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zohaib Khan:

Share


Other Jatoi Janubi media companies

Show All