Malik Haris Akbar

Malik Haris Akbar This is the official page of Malik Haris Akbar to discuss National & International issues.

25/03/2024

Aftar Party by Chaudhary Khizar Abbas (Ex Ticket holder National Assembly Pakistan)
Of Pml n at Dera
*NA 95 & PP 99*

Everyone Highlight post Malik Haris Akbar Jaranwala TV Jaranwala Imran Arshad Mian Pmln Jaranwala Rai Haider Ali Khan

ذوالفقار علی بھٹو کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا، سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس پر رائے سنا دی       #حقیقت Everyone Highl...
07/03/2024

ذوالفقار علی بھٹو کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا، سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس پر رائے سنا دی
#حقیقت
Everyone Highlight post

12/02/2024

✅اج کل کی ملکی🇵🇰 سیاست👑 کے بارے میں اپ کی کیا رائے ہے 🎯

🎯8 فروری2024 کے جنرل الیکشن کے دوران حلقہ ✅این اے 96 ✅پی پی 100 یا ✅پی پی 101 کے کسی بھی پولنگ سٹیشن پر دھاندلی بدنظمی ل...
06/02/2024

🎯8 فروری2024 کے جنرل الیکشن کے دوران حلقہ ✅این اے 96 ✅پی پی 100 یا ✅پی پی 101 کے کسی بھی پولنگ سٹیشن پر دھاندلی بدنظمی لڑائی جھگڑا ووٹ ڈالنے میں رکاوٹ یا کوئی بھی معاملہ ہو تو اپ ہمیں اگاہ کریں اور اس دوران ہونے والے کسی بھی وقوع کی ویڈیو فلم ہمیں واٹس ایپ کریں تاکہ ہم بنے اپ کی اواز اور پہنچائیں اپ کے مسائل اعلی حکام تک شکریہ 🎯
☁🔭

#حقیقت
#حقیقت Rai Haider Ali Khan Everyone Jaranwala Imran Arshad Mian Jaranwala TV Pmln Jaranwala

ارب پتی برطانوی کاروباری شخصیت ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کر لیا، یاد رہے وہ کاروبار کے سلسلے میں کچھ دنوں کے لئے سعودیہ گ...
05/02/2024

ارب پتی برطانوی کاروباری شخصیت ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کر لیا، یاد رہے وہ کاروبار کے سلسلے میں کچھ دنوں کے لئے سعودیہ گئے تھے، انہوں نے لکھا ہے ’اب بطور نو مسلم میری لندن واپسی ہو گئی ہے۔ جذبات سے بھرپور ایک ویڈیو میں وہ خانہ کعبہ کے سامنے رو رہا ہے۔۔ اللہ تعالی انہیں استقامت عطا کرے۔

04/02/2024

✅سیاست دانوں نے اس ملک کا بیرا غرق تو کر دیا
ساتھ ہی عوام کو اپس میں لڑوا بھی دیا دو قومی نظریہ اج بنا دیا پیسے کی جنگ اقتدار کا ہوس لڑے عوام اور جیتے صرف سیاست دان
✅ذرا سوچیے یہ سب جماعتیں ہمارے بہتری کے لیے نہیں بلکہ اپنا پاور اور پیسہ بنانے کے لیے اقتدار کی جنگ لڑتی ہیں
ذرا سوچیے 🎯
😥 ہائے افسوس صد افسوس 😥
#حقیقت

28/01/2024

جو آپ سے ووٹ مانگنے آئے تو آپ اس سے سوال کرے 🎥
کے اگلے 5 سال میں میرا لیے کیا کرینگے ☁🔭

#حقیقت
#حقیقت Everyone Jaranwala Pmln Jaranwala Rai Haider Ali Khan Imran Arshad Mian

24/01/2024

Election 2024
#حقیقت

24/01/2024

جو آپ سے ووٹ مانگنے آئے تو آپ اس سے سوال کرے
کے اگلے 5 سال میں میرا لیے کیا کرینگے
#حقیقت
یہ وہی لوگ ہیں جو بار بار چہرے بدل کر ہمارے سامنے اتے ہیں

21/01/2024

اپ کس کو ووٹ دیں گے؟
ملک نواب شیر وسیر راۓحیدر علی خاں ؟✌MNA

21/01/2024

کیاملک نواب شیر وسیر اور طلال چوھدری کااتحاد عوام کے لیے ترقی کا باعث بن سکتا ہے ؟؟؟✌

افسوسناک خبر سابقہ ایم این اے رائے صلاح الدین خان کھرل رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں       .
19/01/2024

افسوسناک خبر سابقہ ایم این اے رائے صلاح الدین خان کھرل رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں
.

16/01/2024

الیکشن 2018 . vs الیکشن 2024
منصفانہ کون سے ہیں؟

15/01/2024

جڑانوالہ کی
تقدیر کون بدلے گا ؟

12/01/2024



👉*جڑانوالہ/پی پی101*

👉جڑانوالہ: پی پی 101 کی دلچسپ صورتحال،دو حقیقی بھائی مد مقابل۔۔۔

👉جڑانوالہ: پی ٹی آئی سے محمد اکرم چوہدری اور مسلم لیگ ن کی جانب سے محمد اشرف چوہدری آمنےسامنے۔۔۔

👉جڑانوالہ: محمد اکرم چوہدری پرانے پارلیمینٹیرین اور سابق صوبائی وزیر اوقاف رہ چکے ہیں۔۔۔

👉جڑانوالہ: طلال چوہدری کے والد محمد اشرف چوہدری کی مبینہ طور پر سیاست میں نئی انٹری ہے۔۔۔۔

👉👉Breaking News👈👈Pakistan Muslim League (N )    Mohammad Ashraf Chaudhary   PML (N) 🐅🐅Ticket Confirm🤩🤩Malik Haris Akbar ...
12/01/2024

👉👉Breaking News👈👈
Pakistan Muslim League (N )

Mohammad Ashraf Chaudhary
PML (N) 🐅🐅
Ticket Confirm🤩🤩
Malik Haris Akbar

👉👉Breaking News👈👈Pakistan Muslim League (N )    Khan Bhadar Dogar   PML (N) 🐅🐅Ticket Confirm🤩🤩Malik Haris Akbar         ...
12/01/2024

👉👉Breaking News👈👈
Pakistan Muslim League (N )

Khan Bhadar Dogar
PML (N) 🐅🐅
Ticket Confirm🤩🤩
Malik Haris Akbar

👉👉Breaking News👈👈Pakistan Muslim League (N )    Malik Nawab Sher Waseer   PML (N) 🐅🐅Ticket Confirm🤩🤩Malik Haris Akbar   ...
12/01/2024

👉👉Breaking News👈👈
Pakistan Muslim League (N )

Malik Nawab Sher Waseer
PML (N) 🐅🐅
Ticket Confirm🤩🤩
Malik Haris Akbar

11/01/2024

*Breaking News*


جڑانوالہ* ۔۔۔۔۔مسلم لیگ ن کی قیادت کا مجھ پر اعتماد جڑانوالہ کے لیگی ورکرز کی کامیابی ہے ۔ملک نواب شیر وسیر

جڑانوالہ* ۔۔۔۔مسلم لیگ ن ملک میں ترقی اور خوشحالی لائے گی ملک نواب شیر وسیر

جڑانوالہ* ۔۔۔۔۔۔8 فروری کو ووٹ کی طاقت سے عمرانیت کے ٹولے کو شکست دیں گے ۔نواب شیروسیر

جڑانوالہ* ۔۔۔۔۔جڑانوالہ کے تمام لیگی ورکر متحد ہو کر انتخابی مہم چلائیں گے ۔ملک نواب شیر وسیر

جڑانوالہ* ۔۔۔۔۔۔40 سالہ سیاسی سفر میں جڑانوالہ کے عوام نے پانچ مرتبہ مجھ پر اعتماد کر کے اسمبلی میں بھیجا ۔نواب شیر

/

11/01/2024

Jaranwala
طلال چوہدری پارٹی ٹکٹ لینے میں ناکام۔۔۔ نواز شیر وسیر کو این اے 96 سے ن لیگ کا ٹکٹ مل گیا, نواز شیر وسیر کا ردعمل

👉👉Breaking News👈👈Malik Nawab Sher Waseer NA-96PML (N) 🐅🐅Ticket Confirm🤩🤩Malik Haris Akbar
11/01/2024

👉👉Breaking News👈👈
Malik Nawab Sher Waseer NA-96
PML (N) 🐅🐅
Ticket Confirm🤩🤩
Malik Haris Akbar

11/01/2024

💥Breaking News ملک نواب شیر وسیر
NA-96
پاکستان مسلم لیگ نون کی طرف سے ٹکٹ کنفرم 🐅🐅🐅

11/01/2024

این - اے 96 واحد حلقہ ہے جہاں ہر پندرہ منٹ طلال چوہدری اور نواب شیر وسیر کو ٹکٹ جاری ہو رہا !!😃۔

Rai Haider Ali Khan 🏏🏏🏏Nomination Papers clear...NA-96 Jaranwala  PTI
08/01/2024

Rai Haider Ali Khan 🏏🏏🏏
Nomination Papers clear...
NA-96 Jaranwala PTI

یار غار و یار مزار ۔جانشین مصطفی۔حوض کوثر کے ساتھی ۔سسر رسول مومنین کے خلیفہ اوّل۔حضرت سیدنا صدیق اکبر کا یوم وصال  22 ج...
05/01/2024

یار غار و یار مزار ۔جانشین مصطفی۔حوض کوثر کے ساتھی ۔سسر رسول مومنین کے خلیفہ اوّل۔حضرت سیدنا صدیق اکبر کا یوم وصال 22 جمادی الثانی

*Breaking News*Election 2024 | NA-96 | Jaranwala | Ticket ConfirmTalal Chaudary   vs   Malik Nawab Sher Waseer          ...
05/01/2024

*Breaking News*
Election 2024 | NA-96 | Jaranwala | Ticket Confirm
Talal Chaudary vs Malik Nawab Sher Waseer
Malik Haris Akbar

Address

Jaranwala
37250

Telephone

+923262572431

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Haris Akbar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Haris Akbar:

Videos

Share


Other Digital creator in Jaranwala

Show All