Awaz City 22 News HD

Awaz City 22 News HD یہ ایک نیوز پیج ہیں پلیز لائک کریں اور شئیر کجیئے

اسپیشل ایڈیشن روزنامہ پولیس رپورٹ لاہور❤️❤️
13/06/2024

اسپیشل ایڈیشن روزنامہ پولیس رپورٹ لاہور❤️❤️

محمد یاسین کو جڑانوالہ کرائم رپورٹر مقرر کیا گیا ہے
26/03/2024

محمد یاسین کو جڑانوالہ کرائم رپورٹر مقرر کیا گیا ہے

26/03/2024
رائے حیدر علی کی مسلم لیگ ن کی نو منتخب ایم این اے ڈاکٹر شذرہ منصب کھرل سے ملاقاترائے حیدر علی کیا واقعی مسلم لیگ ن میں ...
11/02/2024

رائے حیدر علی کی مسلم لیگ ن کی نو منتخب ایم این اے ڈاکٹر شذرہ منصب کھرل سے ملاقات
رائے حیدر علی کیا واقعی مسلم لیگ ن میں جا رہے ہیں
اسکی تصدیق یا تردید ہونی چاہیے

09/02/2024

یااللہ آپ کا شکر ہے ان ظالموں کا خاتمہ ابھی بھی باقی ہے انشاءاللّٰه‎‎ یہ بھی نظر نہیں ائے گے

05/02/2024

راہ حق پر تم لوگ چل نہیں سکتے اب کہو گے کشمیر ہمارا ہے ایک دن کیلئے کشمیر کو یاد کرنے سے کشمیر تمہارا نہیں ہو جانا

ظلم کا بدلہ ووٹ سے ✌️
05/02/2024

ظلم کا بدلہ ووٹ سے ✌️

رانا نعمان کو ڈپٹی بیوروچیف مقرر کیا گیا ہے
24/01/2024

رانا نعمان کو ڈپٹی بیوروچیف مقرر کیا گیا ہے

میڈم ناصرہ کو فیصل آباد اینکر پرسن مقرر کیا گیا ہے
24/01/2024

میڈم ناصرہ کو فیصل آباد اینکر پرسن مقرر کیا گیا ہے

" تُم کو لگا کہ ؛ تین سو پینسٹھ ہی دِن تھے بس! ہم پر تو جیسے سال میں صدیاں گُزر گئیں!
02/01/2024

" تُم کو لگا کہ ؛ تین سو پینسٹھ ہی دِن تھے بس!
ہم پر تو جیسے سال میں صدیاں گُزر گئیں!

22/12/2023

ایّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیّاکَ نَسْتَعین

جڑانوالہ رپورٹ ملک نثارجگنو سے جڑانوالہ تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال کےMS ڈاکٹر قربان علی راناکواچھی کارگردگی پرتعریفی گولڈمیڈل...
16/12/2023

جڑانوالہ رپورٹ ملک نثارجگنو سے جڑانوالہ تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال کےMS ڈاکٹر قربان علی راناکواچھی کارگردگی پرتعریفی گولڈمیڈل سے نوازاگیاتفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال جڑانوالہ کے ڈاکٹرقربان علی راناکو ہسپتال کی صفائی ستھرائی اوراچھی کارگردگی پر تعریفی گولڈمیڈل سے نوازاگیالاہورالحمراہال میں استحکام پاکستان فائونڈیشن کی طرف سے تقریب کاانعقادکیاگیاجس میں جڑانوالہ کے
ڈاکٹرقربان علی راناکواچھی کارگردگی پرتعریفی گولڈمیڈل کاانعام دیاگیاجڑانوالہ کی مشہورومعروف شخصیت رانااویس قرنی نے اپنے بیان میں کہاکہ امیدظاہرکرتے ہیں کہ ڈاکٹرقربان علی رانا اپنی ذمہ داری کواحسن طریقے سے سرانجام دیں گے کیونکہ ڈاکٹرقربان علی راناپہلے سے ہی اسی ہسپتال میں ڈیوٹی دے رہے تھے

پتہ نہیں لوگ یہ اپنے گاؤں کا نام کسی اور کو کیسے بتاتے ہوں گے😂
13/12/2023

پتہ نہیں لوگ یہ اپنے گاؤں کا نام کسی اور کو کیسے بتاتے ہوں گے😂

شبیر بھٹی عرف پپوں مخبر ٹاؤٹ چک نمبر 53 ڈھیسیاں جڑانوالہ کا رہائشی کبھی جعلی صحافی بن جاتا ہے کبھی پولیس ملازم بن کرمعصو...
08/12/2023

شبیر بھٹی عرف پپوں مخبر ٹاؤٹ چک نمبر 53 ڈھیسیاں جڑانوالہ کا رہائشی کبھی جعلی صحافی بن جاتا ہے کبھی پولیس ملازم بن کرمعصوم لوگوں راہگیروں کو روک کر جھوٹے الزامات لگا کر ڈھیروں روپے لوٹ رہا ہے یہ نہایت درجے کا بغیرت انسان ہے اس نام نہاد انسان کیخلاف جڑانوالہ صدر تھانہ اور دیگر تھانوں میں منشیات فروشی جسم فروشی چوری ڈکیتی کے ریکارڈ موجود ہے یہ ایک بغیرت قسم کا نشئ صحافت اور پولیس کے محکمہ کو بدنام کرنے پر لگا ہوا ہے بہت جلد اس کے خلاف ثبوت اکٹھے کر کے اس کو کیفرکردار تک پہنچائے گے

اس کی مکمل سٹوری بہت جلد انشاءاللہ _علی رضا چوہان_ کے-قلم- کی زینت بنے گی -

Address

Sajjad Park Jaranwala
Jaranwala
0786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz City 22 News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Jaranwala

Show All