Kamran Chuhaan

Kamran Chuhaan Official Account of
DM For PR & Collaborations. Director | Content Creator | Actor |
(3)

05/12/2023
05/12/2023
اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘...
25/10/2023

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘
Best photo of the day 😘

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘...
25/10/2023

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘
Best photo of the day 😘

25/10/2023

میرے نبی کریم جیسا
نہ کوئی ہوا ہے
نہ ہوگا 🌹

25/10/2023

ہ شخص جو
اس وقتPost پڑھ رہا ہے
خدا کرے اس کی ساری جائز دعائیں قبول ہوں
آمین🤲

25/10/2023

یہ شخص جو
اس وقتPost پڑھ رہا ہے
خدا کرے اس کی ساری جائز دعائیں قبول ہوں
آمین🤲

23/10/2023

Meet My Special Guest Hina Malik New Vlog

22/10/2023

میرے نبی کریم جیسا نہ ہوا ہے اور نہ کوئی ہوگا

میں بحثیت ایک مسلمان فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتا ہوں یا اللہ پاک فلسطینی مسلمانوں کی مدد فرمائےاور مسلمانوں کو ...
16/10/2023

میں بحثیت ایک مسلمان فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتا ہوں یا اللہ پاک فلسطینی مسلمانوں کی مدد فرمائے
اور مسلمانوں کو کامیابی عطا فرمائے آمین🇵🇰
🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲ne

16/10/2023

غربت اتنی ہے کہ مرغا نہیں کھا سکتے 🤦

اور جہالت اتنی ہے کہ پیر کو بکرا دیتے ہیں🤷

16/10/2023

بیت المقدس صرف ایران کا قبلہ اول ہے باقی سب کا واشنگٹن ہے ۔
بس اعلان ختم ہوا

15/10/2023

پورے پیج سے آواز آنی چاہیے
تاجدارِ ختمِ نبوّت ذندہ باد ❤️

15/10/2023

سب سے بڑی حقیقت

اللہ کا شکر ادا کرنے والا کبھی کسی کا محتاج نہیں ہوتا ۔❤️💯

14/10/2023

اللّٰہ تعالٰی میرے اور آپکے والدین کو ان ستر ہزار لوگوں میں شامل کرے جو بغیر حساب کتاب کے جنت میں داخل ہوں گے
آمین👏

14/10/2023

اگر اچانک مدینے سے بلاوا آجائے تو سب سے پہلے الفاظ جو آپ کی زبان سے نکلے گے کیا ہونگے ؟

14/10/2023

جس کا وکیل الله ہو وہ کبھی بے سہارا نہیں ہوتا... 🌹

13/10/2023

مسلمان کا دشمن
اگر مسلمان نہ ہوتا
تو آج مسلمان ساری دنیا کوفتح کرلیتا
صلاح الدین ایوبی

آپ کے بچے بھلے آپ سے پوچھیں یا نہ پوچھیں، آپ انہیں یہ ضرور بتایا کیجیئے کہ ہم فلسطین سے اس لیئے محبت کرتے ہیں کہ  01: یہ...
11/10/2023

آپ کے بچے بھلے آپ سے پوچھیں یا نہ پوچھیں، آپ انہیں یہ ضرور بتایا کیجیئے کہ
ہم فلسطین سے اس لیئے محبت کرتے ہیں کہ
01: یہ فلسطین انبیاء علیھم السلام کا مسکن اور سر زمین رہی ہے۔
02: حضرت ابراہیم علیہ السلام نے فلسطین کی طرف ہجرت فرمائی۔
03: اللہ تبارک و تعالیٰ نے حضرت لوط علیہ السلام کو اس عذاب سے نجات دی جو ان کی قوم پر اسی جگہ نازل ہوا تھا۔
04: حضرت داؤود علیہ السلام نے اسی سرزمین پر سکونت رکھی اور یہیں اپنا ایک محراب بھی تعمیر فرمایا۔
05: حضرت سلیمان علیہ اسی ملک میں بیٹھ کر ساری دنیا پر حکومت فرمایا کرتے تھے۔
06: چیونٹی کا وہ مشہور قصہ جس میں ایک چیونٹی نے اپنی باقی ساتھیوں سے کہا تھا "اے چیونٹیو، اپنے بلوں میں گھس جاؤ" یہیں اس ملک میں واقع عسقلان شہر کی ایک وادی میں پیش آیا تھا جس کا نام بعد میں "وادی النمل – چیونٹیوں کی وادی" رکھ دیا گیا تھا۔
07: حضرت زکریا علیہ السلام کا محراب بھی اسی شہر میں ہے۔
08: حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اسی ملک کے بارے میں اپنے ساتھیوں سے کہا تھا کہ اس مقدس شہر میں داخل ہو جاؤ۔ انہوں نے اس شہر کو مقدس اس شہر کے شرک سے پاک ہونے اور انبیاء علیھم السلام کا مسکن ہونے کی وجہ سے کہا تھا۔
09: اس شہر میں کئی معجزات وقوع پذیر ہوئے جن میں ایک کنواری بی بی حضرت مریم کے بطن سے حضرت عیسٰی علیہ السلام کی ولادت مبارکہ بھی ہے۔
10: حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو جب اُن کی قوم نے قتل کرنا چاہا تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے انہیں اسی شہر سے آسمان پر اُٹھا لیا تھا۔
11: ولادت کے بعد جب عورت اپنی جسمانی کمزوری کی انتہاء پر ہوتی ہے ایسی حالت میں بی بی مریم کا کھجور کے تنے کو ہلا دینا بھی ایک معجزہ الٰہی ہے۔
12: قیامت کی علامات میں سے ایک حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا زمین پر واپس تشریف اسی شہر کے مقام سفید مینار کے پاس ہوگا۔
13: اسی شہر کے ہی مقام باب لُد پر حضرت عیسٰی علیہ السلام مسیح دجال کو قتل کریں گے۔
14: فلسطین ہی ارض محشر ہے۔
15: اسی شہر سے ہی یاجوج و ماجوج کا زمین میں قتال اور فساد کا کام شروع ہوگا۔
16: اس شہر میں وقوع پذیر ہونے والے قصوں میں سے ایک قصہ طالوت اور جالوت کا بھی ہے۔
17: فلسطین کو نماز کی فرضیت کے بعد مسلمانوں کا قبلہ اول ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ ہجرت کے بعد حضرت جبرائیل علیہ السلام دوران نماز ہی حکم ربی سے آقا علیہ السلام کو مسجد اقصیٰ (فلسطین) سے بیت اللہ کعبہ مشرفہ (مکہ مکرمہ) کی طرف رخ کرا گئے تھے۔ جس مسجد میں یہ واقعہ پیش آیا وہ مسجد آج بھی مسجد قبلتین کہلاتی ہے۔
18: حضور اکرم صل اللہ علیہ وسلم معراج کی رات آسمان پر لے جانے سے پہلے مکہ مکرمہ سے یہاں بیت المقدس (فلسطین) لائے گئے۔
19: سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ وسلم کی اقتداء میں انبیاء علیھم السلام نے یہاں نماز ادا فرمائی۔ اس طرح فلسطین ایک بار پھر سارے انبیاء کا مسکن بن گیا۔
20: سیدنا ابو ذرؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے عرض کیا کہ زمین پر سب سے پہلی مسجد کونسی بنائی گئی؟ تو آپﷺ نے فرمایا کہ مسجد الحرام(یعنی خانہ کعبہ)۔ میں نے عرض کیا کہ پھر کونسی؟ (مسجد بنائی گئی تو) آپﷺ نے فرمایا کہ مسجد الاقصیٰ (یعنی بیت المقدس)۔ میں نے پھر عرض کیا کہ ان دونوں کے درمیان کتنا فاصلہ تھا؟ آپﷺ نے فرمایا کہ چالیس برس کا اور تو جہاں بھی نماز کا وقت پالے ، وہیں نماز ادا کر لے پس وہ مسجد ہی ہے۔
21: وصال حبیبنا صل اللہ علیہ وسلم کے بعد حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو ارتداد کے فتنہ اور دیگر
کئی مشاکل سے نمٹنے کیلئے عسکری اور افرادی قوت کی اشد ضرورت کے باوجود بھی ارض شام (فلسطین) کی طرف آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا تیار کردہ لشکر بھیجنا بھی ایک ناقابل فراموش حقیقت ہے۔
22: اسلام کے سنہری دور فاروقی میں دنیا بھر کی فتوحات کو چھوڑ کر محض فلسطین کی فتح کیلئے خود سیدنا عمر کا چل کر جانا اور یہاں پر جا کر نماز ادا کرنا اس شہر کی عظمت کو اجاگر کرتا ہے۔
23: دوسری بار بعینہ معراج کی رات بروز جمعہ 27 رجب 583 ھجری کو صلاح الدین ایوبی کے ہاتھوں اس شہر کا دوبارہ فتح ہونا بھی ایک نشانی ہے۔
24: بیت المقدس کا نام قدس قران سے پہلے تک ہوا کرتا تھا، قرآن نازل ہوا تو اس کا نام مسجد اقصیٰ رکھ گیا۔ قدس اس شہر کی اس تقدیس کی وجہ سے ہے جو اسے دوسرے شہروں سے ممتاز کرتی ہے۔ اس شہر کے حصول اور اسے رومیوں کے جبر و استبداد سے بچانے کیلئے 5000 سے زیادہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین نے جام شہادت نوش کیا۔ اور شہادت کا باب آج تک بند نہیں ہوا، سلسلہ ابھی تک چل رہا ہے۔ یہ شہر اس طرح شہیدوں کا شہر ہے۔
25: مسجد اقصیٰ اور بلاد شام کی اہمیت بالکل حرمین الشریفین جیسی ہی ہے۔ جب قران پاک کی یہ آیت (والتين والزيتون وطور سينين وهذا البلد الأمين) نازل ہوئی ّ تو ابن عباس کہتے ہیں کہ ہم نے بلاد شام کو "التین" انجیر سے، بلاد فلسطین کو "الزیتون" زیتون سے اور الطور سینین کو مصر کے پہاڑ کوہ طور جس پر جا کر حضرت موسیٰ علیہ السلام اللہ پاک سے کلام کیا کرتےتھے سے استدلال کیا۔
26: اور قران پاک کی یہ آیت مبارک (ولقد كتبنا في الزبور من بعد الذكر أن الأرض يرثها عبادي الصالحون) سے یہ استدلال لیا گیا کہ امت محمد حقیقت میں اس مقدس سر زمین کی وارث ہے۔
27: فلسطین کی عظمت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے یہاں پر پڑھی جانے والی ہر نماز کا اجر 500 گنا بڑھا کر دیا جاتا ہے۔

10/10/2023

قبر کی پہلی رات سخت ترین رات ہوگی😭☝️

یااللہ ہمیں عذاب قبر سے بچا 🤲آمین🤲
😭😭

10/10/2023

کوئی معذرت نہیں!
ڈنکےکی چوٹ پر اعلان کرتے ہیں
جو صحابہؓ کا احترام نہیں کرتا ہم اس کااحترام نہیں کرتے
ان شاءاللہ

10/10/2023
10/10/2023

From Pakistan To Palestine
WE Are ONE

معبرة جداً و تلك الأيام نداولها بين الناسVery expressive, and we share those days among peopleبہت اظہار خیال، اور ہم ان ...
10/10/2023

معبرة جداً و تلك الأيام نداولها بين الناس
Very expressive, and we share those days among people
بہت اظہار خیال، اور ہم ان دنوں کو لوگوں میں بانٹتے ہیں۔

oday's the best Photo 🌿🥰•🔴 Beautiful                                                                                    ...
10/10/2023

oday's the best Photo 🌿🥰
•🔴 Beautiful














































legend of bollywood
07/10/2023

legend of bollywood













07/10/2023

Facebook پر ٹاپ ٹرینڈ بناؤ 💯
بیشک قرآن پاک دُنیا کی سب سے اعلیٰ کتاب ہے☝️. 🥀❣️🥀

07/10/2023

02/10/2023

Gabind Pura Chak 53 Faisalabad Tehsil Jaranwala _ Pakistani Villages _ Old Sikh Village

26/09/2023

Ameer Ulaad | Spechail Muharam Video | Reality Based Story Video 2023

“میں نے زندگی میں ایک ہی بات سیکھی ہے کہ انسان کو کوئی چیز نہیں ہرا سکتی جب تک وہ خود ہار نہ مان لے۔”"The only thing I h...
19/09/2023

“میں نے زندگی میں ایک ہی بات سیکھی ہے کہ انسان کو کوئی چیز نہیں ہرا سکتی جب تک وہ خود ہار نہ مان لے۔”
"The only thing I have learned in life is that nothing can defeat a man until he surrenders himself."

اِنَّ رَبَّكَ لَبِالْمِرْصَادِؕبے شکتمہارا ربّ یقینا دیکھ رہا ہےBe-shakTumhara Rabb Yakeenan Dekh Raha Hai
16/09/2023

اِنَّ رَبَّكَ لَبِالْمِرْصَادِؕ

بے شک
تمہارا ربّ یقینا دیکھ رہا ہے

Be-shak
Tumhara Rabb Yakeenan Dekh Raha Hai

💚💚💚💚💚💚💚💚Today Best Photos🎁❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ ❤️❤️❤💚❤❤💚❤💚❤💚❤🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌            Actres  # jamilanagudu with   and also known...
15/09/2023

💚💚💚💚💚💚💚💚Today Best Photos🎁
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ ❤️❤️
❤💚❤❤💚❤💚❤💚❤
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

Address

Aftab Town Punjab Hospital Jaranwala Faisalabad
Jaranwala
37250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamran Chuhaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Gaming Video Creators in Jaranwala

Show All