Darakhshanda TV

Darakhshanda TV درخشندہ ٹی وی آپ کا اپنا چینل ہے۔ اس چینل کے ذریعے آپ کو آپ کی ذات اور کائنات سے متعارف کرایا جائے گا

درخشندہ ٹی وی آپ کا اپنا چینل ہے۔ اس چینل کے ذریعے آپ کو اپنی ذات اور کائنات سے متعارف کرایا جائے گا۔ آج ہمارا معاشرہ ایک آلودہ اور پریشان کن معاشرہ نظر آتا ہے جس کے ذمہ دار ہم سب ہیں۔ کیونکہ ہر فرد ایک معاشرہ ہے اور حضرت واصف علی واصف رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ "اللہ کی خوشنودی انسان کی خدمت میں ہے" اس لیے ہم "درخشندہ ٹی وی" کے ذریعے آپ تک یہ پیغام پہنچانے کی کوشش کریں گے۔ جس سے آپ کی ذاتی، سما

جی اور گھریلو زندگی میں سکون آئے۔
درخشندہ ٹی وی کے ذریعے ہم آپ کے ذاتی، مذہبی، سماجی اور روحانی مسائل کا حل آپ تک پہنچائیں گے۔ حضرت واصف علی واصف رحمۃ اللہ علیہ کے الہامی علم کی روشنی میں تاکہ آپ کی زندگیوں سے پریشانیوں اور مایوسیوں کی سیاہ رات کا اندھیرا ختم ہو اور ایک روشن صبح کا آغاز ہو، یہ ہمارا پیغام ہے۔
طلوع صبح کے چہرے پہ روشنی کیسی
سیاہ شب میں درخشندہ آفتاب ہوں میں

Address

Jand
Jand
43600

Telephone

+923125802278

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darakhshanda TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Darakhshanda TV:

Share