Hussain Afd offecial

Hussain Afd offecial Social Worker
Social Media Activist
Love to Help Others
Pakistani These page is made for news And for help of poor peoples

‏سب انسپکٹر عابد جٹ جس نے 25 مئ کو ایک نہتی اور پرامن خاتون پہ پستول تانا کو آج محکمانہ کاروائ کر کے مجاز اتھارٹی نے سرو...
15/08/2022

‏سب انسپکٹر عابد جٹ جس نے 25 مئ کو ایک نہتی اور پرامن خاتون پہ پستول تانا کو آج محکمانہ کاروائ کر کے مجاز اتھارٹی نے سروس سے ڈسمس کر دیا ہے۔ پنجاب پولیس ایک پروفیشنل ادارہ ہے اور کالی بھیڑوں کو برداشت نہئیں کیا جاے گا

15/08/2022
14/08/2022

نشتر حال پشاور کور کمانڈر پشاور سے، وقفہ سوالات و جوابات میں سابقہ امیدوار پاکستان تحریک انصاف پی کے 104سجاد خان مومند کا سابقہ فاٹا اور ضلع مہمند کے حوالے سے سوالات۔

14/08/2022

‏خیبر پختون خوا کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز کل سے کھل جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔گزشتہ روز شدید گرم موسم کی وجہ سے چھٹیوں کا دورانیہ بڑھ دیا گیا تھا جو کہ اب محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے بعد منسوخ کر دیا گیا ہے ۔

13/08/2022

✍️ متحد ہو تو بدل ڈالو نظام گلشن 💪
منتشر ہو تو مرو شور مچاتے کیوں ہو


لنڈی کوتل میں مکان کی چھت گرنے کا واقعہوزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس، وزیراعل...
13/08/2022

لنڈی کوتل میں مکان کی چھت گرنے کا واقعہ
وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس، وزیراعلی محمود خان کا ضلعی انتظامیہ کو لواحقین کو امدادی چیک پہنچانے اور زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت۔

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی شفا ہسپتال آمد۔ وزیر اعلی کی ہسپتال میں زیر علاج ایم پی اے ملک لیاقت کی عیادت۔ وزیر ...
09/08/2022

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی شفا ہسپتال آمد۔

وزیر اعلی کی ہسپتال میں زیر علاج ایم پی اے ملک لیاقت کی عیادت۔

وزیر اعلی محمود خان کا ملک لیاقت اور دیگر زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار۔

ملک لیاقت اور ساتھیوں پر حملہ بزدلانہ اور قابل مذمت فعل ہے، محمود خان

حملے میں ملوث عناصر قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکتے، وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان

 Despite of all politics Molana Tariq Jameel Sahib is a citizen of Pakistan and he has right to share his opinoins and a...
09/08/2022


Despite of all politics Molana Tariq Jameel Sahib is a citizen of Pakistan and he has right to share his opinoins and ask question.

06/08/2022

عمران خان کا ضمنی الیکشن میں 9 حلقوں پر خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ!

ون مین آرمی!

🤔🤔🤔
05/08/2022

🤔🤔🤔

04/08/2022

😄😄

وادی تیراہ سرہ ویلہ قوم کوکی خیل کے 6 تپوں منیاخیل۔کھٹیاخیل۔سکندرخیل ابدال خیل۔ولے خیل مدوخیل۔سلور پلارائ۔کا نیا لیسٹ جا...
04/08/2022

وادی تیراہ سرہ ویلہ قوم کوکی خیل کے 6 تپوں منیاخیل۔کھٹیاخیل۔سکندرخیل ابدال خیل۔ولے خیل مدوخیل۔سلور پلارائ۔کا نیا لیسٹ جاری ہوگیا ہے جس شخص کے نام لسٹ میں موجود ہو وہ شخص اپنے علاقوں کو جاسکتے ہے۔
Public Awareness
Hussain Afd offecial

04/08/2022

For Confirmation Call To Number


03/08/2022

آئیے پاکستان کے ڈائمنڈ جوبلی کے پر مسرت موقع پر ہم یہ عزم کریں اپنے ارد گرد صفائی کا خیال رکھیں گے اور کم سے کم ایک پودا لگائیں گے تا کہ ہمارا پیارا ملک پاکستان سرسبز و شاداب رہے۔

Public Awareness

عوام کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔  بی آر ٹی پشاور کی 62  نئی بسیں چین سے کراچی پہنچ گئی۔ 62 بسوں کے شامل ہونے سے مجموعی تعداد 2...
02/08/2022

عوام کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔
بی آر ٹی پشاور کی 62 نئی بسیں چین سے کراچی پہنچ گئی۔
62 بسوں کے شامل ہونے سے مجموعی تعداد 220 ہوجائیگی۔


پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نیا نوٹیفکیشن • ‏پٹرول 3 روپے 5 پیسے سستا • ڈیزل 8 روپے 95 پیسے مہنگا• مٹی کا تیل 4 روپے 62...
31/07/2022

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نیا نوٹیفکیشن
• ‏پٹرول 3 روپے 5 پیسے سستا
• ڈیزل 8 روپے 95 پیسے مہنگا
• مٹی کا تیل 4 روپے 62 پیسے مہنگا
• لائٹ ڈیزل صرف 12 پیسے سستا

31/07/2022

‏‎
داخلہ مہم کا آغاز کل یکم اگست سے شروع ہورہا ہے۔ اپنے بچوں کو سکول بھیجیں۔ یہ آپ کی ذمہ داری ہے۔ سرکاری سکولوں میں تعلیم مفت اور سہولیات بہترین ہیں۔

Directorate General Information & PRs, KP
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

ضلع بونیر میں لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن 100فیصد مکمل. پٹوار کے پیچیدہ نظام کو آسان او شفاف بنانے کے لئے سینٹرز قائم۔    ...
31/07/2022

ضلع بونیر میں لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن 100فیصد مکمل. پٹوار کے پیچیدہ نظام کو آسان او شفاف بنانے کے لئے سینٹرز قائم۔

31/07/2022

Section 144 imposed. Pillion riding banned in Peshawar.


Public Awareness
Govt jobs information
Hussain Afd offecial
Muhammad Hussain

بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا سیلاب زدگان کے لیے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان. بلوچستان...
30/07/2022

بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا سیلاب زدگان کے لیے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان. بلوچستان کے سیلاب متاثرین کو اگلے 24 گھنٹوں میں امدادی سامان کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

صوبہ بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں/ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا سیلاب زدگان کے لیے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان**

وزیر اعلیٰ محمود خان کی صوبہ بلوچستان کے سیلاب متاثرین کو اگلے 24 گھنٹوں میں امدادی سامان کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے امدادی سامان کے 32 ٹرک سیلاب متاثرین کو بھیجے جائیں گے۔

امدادی سامان میں ایک ہزار خیمے، ایک ہزار کمبل اور ایک ہزار میٹرس شامل ہیں۔

ایک ہزار رضائیاں ، ایک ہزار ہائجین کٹس، ایک ہزار مچھر دانیاں اور دیگر ضروری سامان بھی امدادی پیکج میں شامل ہے۔

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے اشیائے خوردونوش کے ایک ہزار پیکج، ادویات اور ڈی واٹرنگ پمس بھی بھیجے جائیں گے ۔

خیبرپختونخوا حکومت آزمائش کی اس گھڑی میں بلوچستان کے بہن بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔ وزیراعلی

ہم نہ صرف متاثرہ عوام کے ساتھ غم میں شریک ہیں بلکہ عملاً ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیراعلی

حتمی مقصد متاثرہ عوام کو مشکل کی اس گھڑی میں سہارا دینا اور انہیں فوری ریلیف فراہم کرنا ہے۔ محمود خان

دکھی انسانیت کی بے لوث خدمت ہی ہمارا نصب العین ہے، محمود خان

صوبہ بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں/ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا سیلاب زدگان کے لیے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان**

وزیر اعلیٰ محمود خان کی صوبہ بلوچستان کے سیلاب متاثرین کو اگلے 24 گھنٹوں میں امدادی سامان کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے امدادی سامان کے 32 ٹرک سیلاب متاثرین کو بھیجے جائیں گے۔

امدادی سامان میں ایک ہزار خیمے، ایک ہزار کمبل اور ایک ہزار میٹرس شامل ہیں۔

ایک ہزار رضائیاں ، ایک ہزار ہائجین کٹس، ایک ہزار مچھر دانیاں اور دیگر ضروری سامان بھی امدادی پیکج میں شامل ہے۔

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے اشیائے خوردونوش کے ایک ہزار پیکج، ادویات اور ڈی واٹرنگ پمس بھی بھیجے جائیں گے ۔

خیبرپختونخوا حکومت آزمائش کی اس گھڑی میں بلوچستان کے بہن بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔ وزیراعلی

ہم نہ صرف متاثرہ عوام کے ساتھ غم میں شریک ہیں بلکہ عملاً ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیراعلی

حتمی مقصد متاثرہ عوام کو مشکل کی اس گھڑی میں سہارا دینا اور انہیں فوری ریلیف فراہم کرنا ہے۔ محمود خان

دکھی انسانیت کی بے لوث خدمت ہی ہمارا نصب العین ہے، محمود خان




Public Awareness


Afridi Offecial

29/07/2022

تحریک انصاف کے سبطین خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

آج ڈی سی آفس پشاور میں پولیو ایریا سپروائزر جمرود گل حیدر آفریدی کو لیفٹیننٹ کرنل ریاض کی طرف سے بیسٹ ایوارڈ سرٹیفکیٹ دی...
29/07/2022

آج ڈی سی آفس پشاور میں پولیو ایریا سپروائزر جمرود گل حیدر آفریدی کو لیفٹیننٹ کرنل ریاض کی طرف سے بیسٹ ایوارڈ سرٹیفکیٹ دیا گیا.
Keep it up the good work
Public Awareness

 َبٹگرام_وزیراعلی ضلع  بٹگرام  کیلئے 2 ارب روپے کے  منصوبے    Public Awareness
29/07/2022

َبٹگرام_وزیراعلی
ضلع بٹگرام کیلئے 2 ارب روپے کے منصوبے

Public Awareness

 ضلع چار سدہ کیلئے 3 ارب 57 کروڑ روپے کے بڑے منصوبے     Public Awareness
29/07/2022


ضلع چار سدہ کیلئے 3 ارب 57 کروڑ روپے کے بڑے منصوبے


Public Awareness

‏‎ صرف ضلع اپر دیر کیلئے 7 ارب 18کروڑ روپے کے بڑے منصوبے ‎  ‎
29/07/2022

‏‎
صرف ضلع اپر دیر کیلئے 7 ارب 18کروڑ روپے کے بڑے منصوبے
‎ ‎

خپل_وزیراعلی_دچترال_وزیراعلی #صرف ضلع  لوئر چترال کیلئے65 کروڑ روپے کے  بڑے منصوبے   Public Awareness Mahmood Khan
28/07/2022

خپل_وزیراعلی_دچترال_وزیراعلی #
صرف ضلع لوئر چترال کیلئے
65 کروڑ روپے کے بڑے منصوبے


Public Awareness
Mahmood Khan

28/07/2022

Public Message
کسی بھی شکایت کی صورت میں WhatsApp پر رابطہ کرسکتے ہو
03169890861
Follow Public Awareness
Share

سیلاب سے متاثرہ ہائر سیکنڈری سکول اکبر پورہ کی تعمیر نو مکمل کر لی گئی۔
28/07/2022

سیلاب سے متاثرہ ہائر سیکنڈری سکول اکبر پورہ کی تعمیر نو مکمل کر لی گئی۔

27/07/2022

ایک دہائی بعد امریکا میں پولیو کا پہلا کیس سامنے آ گیا

 صرف ضلع  باجوڑ کیلئے 3 ارب 68کروڑ روپے کے بڑے منصوبے
27/07/2022


صرف ضلع باجوڑ کیلئے 3 ارب 68کروڑ روپے کے بڑے منصوبے

ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں،کچھ دن پہلے شدید بارشوں میں جمرود کے علاقہ سورکمر سے تعلق رکھنے والا ھیبت گل کی بیوی 11 ہزا...
26/07/2022

ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں،
کچھ دن پہلے شدید بارشوں میں جمرود کے علاقہ سورکمر سے تعلق رکھنے والا ھیبت گل کی بیوی 11 ہزار بجلی لائن کے پھٹنے سے جھلس چکی ہے ۔ ھیبت گل بذات خود بیماری میں مبتلاء ہے ۔ اوپر سے دوسری بیماری آن پڑی ۔ انتہائی کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزار رہا ہے ۔ گزشتہ دنوں سے اپنی بیوی کی علاج معالجے کیلئے درخواستیں کررہا ہے تاہم خاطر خواہ مدد نہیں ہورہا ہے ۔ برائے کرم ! ھیبت گل کی مالی معاونت کرکے انسان دوستی کا ثبوت دے ۔ نیچے نمبر ھیبت گل کا ہے ۔ خود ان سے رابطے میں رہے،

03348454792
Hussain Afd offecial

26/07/2022

خیبر پختون خواہ گورنمنٹ کی طرف سے انصاف فوڈ
پروگرام رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے۔

انصاف فوڈ پروگرام رجسٹریشن کے لیئے اپنی رجسٹر موبائیل نمبر سے درجہ ذیل طریقہ سے ایس ایم ایس کرنا ہے ۔
KP NAME 1620212345670 SEND TO 8583
میسج میں KP سپیس نام سپیس پھر شناختی کارڈ نمبر لکھ کر۔8583 پر سینڈ کریں۔

مرد اور خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں۔ آخری تاریخ : 31 جولائی 2022
نوٹ۔جس کے آس پاس غریب لوگ موجود ہو اور اس کو طریقہ نہیں آتا ہے تو اس کے لئے مسیج ضرور کرے تاکہ اس کو کچھ فائدہ پہنچے اور آپ کا ثواب ہو جائے...
Copy


25/07/2022

‏کیس کی سماعت کل صبح گیارہ بجے تک ملتوی
کل دلائل سن کر فیصلہ سنا دیا جائے گا

25/07/2022

Address

Jamrud
JAMRUD

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussain Afd offecial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Jamrud media companies

Show All