ہم کوکی خیل کے مشران اور کشران باڑہ کے غیور مشران اور کشران کے انتہائی ممنون و مشکور ہیں.جنھوں نے قوم کوکی خیل کے مشر ملک نصیر احمد کو اتنی عزت دی.
یو جہان مننہ ❤❤ #model #bara #Pakistan aman #best #power #azadi
#باڑہ #امن #جلسہ
ہم کوکی خیل کے مشران اور کشران باڑہ کے غیور مشران اور کشران کے انتہائی ممنون و مشکور ہیں.جنھوں نے قوم کوکی خیل کے مشر ملک نصیر احمد کو اتنی عزت دی.
یو جہان مننہ ❤❤
#باڑہ #امن #جلسہ
For more videos plz like & follow
برائے مہربانی پوسٹ کو آگے شیئر کیجئے اور ثواب دارین حاصل کریں شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مدرسے میں تقریباً 250 سے زائد بچے دینی علوم حاصل کر رہے ہیں,
مدارس کے ساتھ تعاون جاری رکھیں کیونکہ حکومت سے انکو ایک روپیہ بھی نہیں ملتا ،
اگر کوئی اس مدرسے کے ساتھ تعاون کرنا چاہتا ہے تو ہم ویزٹ کرا سکتے ہیں ۔۔
میاگانوں کلی مدرسے جامعہ تعلیم القرآن کے بسمنٹ پر کام جاری ہے جن چیزوں کے اشد ضرورت ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں ۔۔سریہ ۔۔سیمنٹ ۔۔اینٹ ۔۔مخیر حضرات اور خاص کر مسافر بھائیوں سے سے گزارش کی جاتی ہیں کہ اس کار خیر میں بھرپور حصہ لے ۔اگر کوئی بھی شخص ڈونیٹ کرنا چاہتا ہیں تو نیچے مہتمم کے ساتھ ان نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔ #برائی #مہربانی #پوسٹ #کو #آگے #شیئر #کیجئے #شکریہ۔۔۔
EasyPaisa account #03159806066..
دُوسروں سے بدگمان ہونے میں جلدی مت کیا کریں کچھ چیزیں ویسی نہیں ہوتیں جیسی دکھائی دیتی ہیں ہر کہانی کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے جو آپ کو معلوم نہیں ہوتی
یہ گونگا ہیں اور ورکشاپ میں 400 روپے پر دیہاڑی کرتا ہے ان کے 4 چھوٹے بچے ہیں اور اپنی زبان میں سولر بیٹری اور فین کی ڈیمانڈ کررہا ہے
اگر کوئی دوست اس گونگے کے ساتھ مدد کرنا چاہتے ہو تو میرے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کیجئے شکریہ 03333027070
تیراہ میں سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں فائرنگ اور جھڑپ کی ویڈیو
, کروڑوں پاکستانیوں میں سے کسی ایک کے پاس بھی اس بچے کے سوال کا جواب ہیں ؟😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
ہوسے میاگانوں کلی مدرسے کے بسمنٹ پر کام جاری ہے جن چیزوں کے اشد ضرورت ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں ۔۔سریہ ۔۔سیمنٹ ۔۔اینٹ ۔۔مخیر حضرات اور خاص کر مسافر بھائیوں سے سے گزارش کی جاتی ہیں کہ اس کار خیر میں بھرپور حصہ لے ۔اگر کوئی بھی شخص ڈونیٹ کرنا چاہتا ہیں تو نیچے مہتمم کے ساتھ ان نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔ برائی مہربانی پوسٹ کو آگے شیئر کیجئے شکریہ۔۔۔
EasyPaisa account #03159806066..
ضلع خیبر امن مارچ
ضلع خیبر وادی تیراہ میدان میں ہزاروں کی تعداد میں آج غیور قبائلیوں نے امن مارچ میں شرکت کرکے امن کا پیغام دیدیا
آفریدی قوم امن پسند قوم ہے آفریدی قوم اپنی سرزمین پر آمن چاہتا ہے💗
باڑہ دھماکے میں شہید اہلکاروں کے جنازے میں شہداء کے یتیم بچوں کو دیکھ کر ڈی ایس پی جہانگیر آفریدی زار و قطار روپڑے 🥲😭😭😡
,,ملک صلاح الدین میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں ۔۔
ملک صلاح الدین میڈیا سے گفتگو کررہے ہے ۔۔
بلوچستان ژوب میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے پرحملہ۔،امیر جماعت اسلامی خیریت سے ہیں،اللہ تعالی حفاظت فرمائے آمین