ڈسٹرکٹ بار ایوسی ایشن جام پور کی بارش کے بعد کنڈیشن
#bagainnovation
صبح چار بجے مالٹوں سے بھرا ٹرک کلٹی ہو گیا۔ ڈی سی راجن پور اور اے سی جام پور سے اپیل ہے کہ ٹھیکے داروں کے خلاف ایکشن لے کر ڈی جی خان سے جام پور روڈ کے میٹل کو فل فور بنوایا جائے۔
صرافہ بازار جام پور محمد رضوان حمید زرگر کی دکان سے زیورات اور نقدی چوری ہو گئے۔
گودا عمران خان ہے: خان کا پیغام کہاں کہاں تک پہنچ چکا ہے ایک سادہ لوح آدمی کی کیا سوچ ہے خود دیکھیں اور سنیں۔
نواز شریف صاحب کی واپسی پر ایک عام شہری کی کیا سوچ تھی۔ آپ سب کی کیا راۓ ہے اس بھائی کی سوچ غلط تھی یا صیح؟
چور جوہر ٹاون جامپور گھر سے دو موٹر سائیکل لے اڑے
عبداللہ تیمور ولد ناصر احمدانی 11 نومبر سے لاپتہ ہے
اڑے جعفر کوٹ چٹھہ ڈی جی خان محمد شریف ولد کریم بخش احمدانی گھر کے باہر فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا۔
ڈیرہ روڈ جامپور کی خستہ حالت۔ روڈ کی دونوں سائیڈز میٹل نہیں ہیں جس وجہ سے روز ایکسیڈنٹ ہو رہے ہیں۔
آج کا وی لاگ لوگوں کے درمیان محبت کیسے برقرار رکھی جائے اور غلط فہمیوں کو کیسے دور کیا جاتا ہے۔
موضع ٹبہ چانڈیہ تحصیل جامپور ضلع راجن پور میں دردناک واقعہ پیش آیا۔ شہناز بی بی نے خود کشی کی یا اس کو قتل کیا گیا۔ لڑکی کے دادا اور سسرالیوں کا الگ الگ موقف۔ لڑکی کے دادا کیا موقف ہے جانیے اس ویڈیو میں۔
#RPODGKhan
#dporajanpur
#IGPunjab
موضع ٹبہ چانڈیہ تحصیل جامپور ضلع راجن پور دردناک واقع۔ شہناز بی بی خود کشی یا قتل۔ لڑکی کے دادا اور سسرالیوں کا الگ الگ موقف۔