Malik irzam

Malik irzam Photography
Video graphy
Wedding photography
Bridal shoot
Couple shoot

شہر جامپور ( فرعونوں کے چنگل میں ) ہو جس عنوان پر گولی چل جانے کا خدشہ اسی عنوان پر گھنٹوں بات کرتا ہوں شہر جامپور میں س...
07/12/2022

شہر جامپور ( فرعونوں کے چنگل میں )
ہو جس عنوان پر گولی چل جانے کا خدشہ
اسی عنوان پر گھنٹوں بات کرتا ہوں
شہر جامپور میں سیاست دانوں، چمچوں سے لے کر اداروں تک کرپٹ سے کرپٹ مافیا بیٹھا نظر آتا ہے ۔۔!
شہر جامپور جس کی اس وقت ضروریات (ضلع, سوئی گیس،ڈبل روڈ، یونیورسٹی) ہیں ۔
مگر ابھی تک نا اہل نکھٹو انتظامیہ و سیاسی جبری معززین نے صفائی ستھرائی و گٹروں کے ڈھکن تک پورے نہیں کئیے ۔۔
چمچوں کی گلیوں میں ٹف ٹایل و سیوریج کا نظام تو بہتر ہے مگر عام عوام کی گلیوں کی صفائی تو دور گٹروں کے ڈھکن تک پورے نہیں ہیں ۔۔!
فرعون نما سیاست دانوں کی 74 سالہ سیاست کا نچوڑ یہ ہے کہ یہ ایک گٹر کا ڈھکن تک لگانے کی وقعت نہیں رکھتے اور عوام ان سے میگا پراجیکٹس کی امیدیں وابستہ کئیے بیٹھی ہے ۔۔
اور ان کے چمچے،کڑچھے،روٹی فلڑ ،منحوس سارا سارا دن فیس بک پر ان کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے ۔۔
چمچوں
شرم سے ڈوب مر آگر پانی تھوڑا مل جائے تو ۔۔

Address

Jampur
Jampur

Telephone

+923338996008

Website

roze.pk

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik irzam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik irzam:

Share


Other Digital creator in Jampur

Show All