ہر زمانہ میرے حسین(ع) کا ھے
وفاقی وزیر مخدوم سید مرتضیٰ محمود اور تاجکستان کے وزیر برائے انڈسٹری نے انڈسٹریز کے حوالے سے مختلف معاہدوں پر دستخط کیے
صادق آباد۔۔۔کچہ شاہی روڈ پر قاٸم ھوٹل بڑے حادثے سے بچ گیا ۔ ہوٹل میں رکھے گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے تین افراد زخمی ۔ ریسیکو نے طبی امداد دی
ہوٹل اوپن ایریا میں ہونے کی وجہ سے بڑا سانحہ نہیں ہوا ہوٹل میں بڑی تعداد میں گیس سلنڈر ایک ساتھ رکھے ہوئے تھے
امین انڈھڑ کو مبینہ طور پر بھونگ پولیس نے ناجاٸز طور پر قتل کیا ھے۔باقی بیان ریکارڈ کرانے والے آدمی کی زبانی سنیں
ریسکیو 1122صادق آباد
ایمرجنسی آپ ڈیٹ (فائنل)
روڈ ٹریفک ایکسڈنٹ اولڈ ٹال پلازہ صادق آباد
بس اور ٹریلر میں تصادم ریسکیو
تصادم کے نتیجے میں تین افراد متاثر ہوے ریسکیو
زخمیوں میں ایک شخص زخموں کے تاب نہ لاتے ہوے موقع پر جان بحق ہوا ریسکیو
دو افراد کو ابتدائی طبی امداد مہیا کر دی گئی
حادثہ دھند کےباعث پیش آیا ریسکیو
ٹرالر یو ٹرن لے رہا تھا کہ بس ہٹ ہو گئی ریسکیو
بس کراچی سے شجاع آباد جا رہی تھی ریسکیو
سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی ملتان کے لیے راوانہ راوانگی کے موقع پر مخدوم سید احمد محمود ، مخدوم سید اشرف اقبال، سید عمران گیلانی،جام اول خان انڑ بھی موجود ہیں
سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی جمال دین والی گٸے اس موقع پر سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود بھی ہمراہ ہیں
مرید شاخ کے قریب موٹروے ایم فائیو 488 لوکیشن پر تیز رفتار پجارو درمیان میں لگی ھوٸی دیوار سےٹکرا گٸی خطرناک حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق، جاں بحق ھونے والے افراد کاتعلق سوات کی پٹھان فیملی سے ھے ۔۔۔۔ذراٸع
جمال دین والی۔۔۔۔نور باغ ٹاون میں میڈیکل کیمپ کا انقعاد کیا گیا جہاں پروفیسر ڈاکٹر محمد محسن گیلانی نے مریضوں کا چیک اپ کیا ، خصوصاً شوگر کے مریضیوں نے میڈیکل کیمپ میں کثرت سے شرکت کی اس موقع پر ڈاکٹر محسن گیلانی نے مریضوں کے ضروری ٹیسٹ اور علاج کی تشخیص کرکے مکمل صحتیابی کے لیے پراسیس واٸز علاج پر زور دیا ۔پروفیسر ڈاکٹر محسن گیلانی نے میڈیکل کیمپ میں آٸے ھوٸے مریضوں کوشوگر کے مرض کی آگاہی کے لیے انکو خصوصی ہدایات دیں تاکہ وہ اپنے آپکو اس موذی مرض سے بچا سکیں
انٹرنیشنل کرکٹرز عمران نذیر اور عبدالرزاق رحیم یار خان کے نواحی علاقہ کوٹ سمابہ میں ٹی۔20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں4 دسمبر کو شرکت کریں گے
موٹر ساٸیکل پر خاتون اور بچے کو بیٹھا کر کرتب دکھاتے ھوٸے بزرگ شہری کی ویڈیو واٸیرل
چاچا تیری ٹانگیں تو قبر میں ہیں اس معصوم بچے اور کچھ خاتون کا خیال رکھو ۔ اسکو ان حرکتوں کی وجہ سے قبر میں ھونا چاہیے تھا لیکن آخری اطلاعات تک یہ چاچا جیل میں پہنچ چکا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رحیم یارخان پولیس بےگناہ شہریوں کو پکڑ کے اورڈرا دمکا کر تین چار لاکھ روپے لیکر چھوڑ دیتی ہے ، میرے پاس اتنے ثبوت ہیں کہ پولیس منہ دکھانے کے قابل نہیں رھے گی ، تمام ثبوت میڈیا کے سامنے پیش کروں گا، ایم پی اے ممتاز علی چانگ کا پولیس پر بڑا الزام
مہنگاٸی اور پریشانیوں کے اس دور میں اللہ تعالیٰ کی عبادت کریں لوگوں سے بھلاٸی کے ساتھ پیش آٸیں
” ان شاء اللہ“
آسانیاں اور برکتیں پیدا ھوٸیں گی
حضرت غلام میراں شاہ صاحب کے عرس کے اختتام پر دعا کراٸی جارھی ھے اس موقع پر سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود ، سابق کمشنر لاھور مخدوم سید شبیر عباس، ایم این اے مخدوم سید مصطفیٰ محمود،ایم پی اے مخدوم سید عثمان محمود،مخدوم سید مہرعلی شاہ،ٹکٹ ھولڈر میاں عامر شہباز اور سیف اللہ خان کرواٸی موجود تھے، عرس کی اختتامی دعا علامہ ریاض احمد سعیدی نے کراٸی جبکہ نعت رسول مقبولﷺ قاری عبدالغفار قادری نے ادا کی
گدی نشین دربار حضرت غلام میراں شاہ و سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود عرس کے پہلے روز دربار پر چادر پوشی کے بعد اجتماعی دعا کراٸی
جمال دین والی
حضرت غلام میراں شاہ صاحب کےعرس مبارک کی تقریبات جاری 15نومبر کو چادر پوشی ھوگی جبکہ 16 نومبر کو ختم شریف پڑھا جاٸے گا دربار حضرت غلام میراں شاہ صاحب کے احاطہ کو رنگ برنگی لاٸٹوں سےچراغاں کر دیا گیا
چوکی انچارج جمال دین والی رانا رمضان نے گذشتہ روزاقبال باغ کے نزدیک جانور چھیننے کی واردات کے دوران قتل ھونے والے موسیٰ کے قاتلوں اور چھینے گٸے جانوروں کو مقامی قصاٸیوں تک رساٸی کروانے والے افراد اور قصاٸیوں کو گرفتار کرلیا
وفات پا جانے والے نگراں وزیراعظم سردار میر بلخ شیر خان مزاری کی پیداٸش ضلع رحیم یارخان کے قصبہ ”کوٹ کرم خان“ کی ھے
چیف تمن مزاری
میر بلخ شیر مزاری ( پیدائش: 8 جولائی 1928ء) پاکستان کے مشہور قد آور اور ایماندار سیاستدان میں شمار ہوتے ہیں اور نگراں وزیراعظم بھی رہے
قدیم مزاری قبیلے کے سردار( تمندار) اور سب سے بڑے سردار میر بلخ شیر مزاری 8 جولائی 1928ء کو کوٹ کرم خان میں 21ویں سردار اور مزاری قبیلے کے چھٹے میر مراد بخش خان مزاری کے ہاں پیدا ہوئے
1933ء میں اپنے والد کی وفات کے بعد مزاری قبیلے کے چیف بن گئے،
مزاری قبیلہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان ، سندھ اور پنجاب کے درمیان ٹر سٹیٹ ایریا میں واقع ہے
میر بلخ شیر مزاری طویل علالت کے بعد 4 نومبر 2022 ء کو لاہور میں انتقال کرگئے
عمران خان کو کینٹر سے گاڑی میں شفٹ کیا جارھا ھے