City News Jalal Pur Bhattian

City News Jalal Pur Bhattian Ch Baver Sher Kanju

0300/0344
7580498 Jalal pur bhattian

15/04/2024

گیپکو ریجن کے پنڈی بھٹیاں۔ جلال پور بھٹیاں ۔سکھکی منڈی اور گرد نواح میں تیز ہواؤں کا سلسلہ شروع ہو گیا بجلی فراہم کرنے والے 16 فیڈرز ٹرپ کر گئے

11/04/2024

آج ملک بھر میں قومی سسرال ڈے نہایت عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جائے گا

06/04/2024

الیکشن ہارنے کے بعد یوٹیوب چینل بنالیا۔۔۔۔

29/03/2024

حافظ آباد
پی پی 38 میں ریکاونٹنگ کیلئے فریقین کونوٹس جاری، ذرائع

25/03/2024

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یاپروردگار اپنا فضل وکرم فرماء
14 ویں سحری مبارک

24/03/2024

*کل چاند گرہن ہو گا مگر پاکستان میں نظر نھیں آئے گا*

‏🔴 سال کا پہلا چاند گرہن: تازہ ترین فلکیاتی ڈیٹا کے مطابق سال کا پہلا چاند گرہن 25 مارچ 2024 کو ہوگا۔ 🌑

◾ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق چاند گرہن:

👈 وقت شروع: صبح 9:53 بجے
👈 چاند گرہن کا زیادہ سے زیادہ شدت کا وقت: 12:12pm (دوپہر)
👈 چاند گرہن کا اختتامی وقت: دوپہر 2:32 بجے
👈 چاند گرہن کا کل دورانیہ: 4 گھنٹے 38 منٹ

◾ دن کی وجہ سے چاند گرہن پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، نیپال، سری لنکا، افغانستان، ایران، سعودی عرب، عمان، یمن، متحدہ عرب امارات، کویت، قطر، بحرین اور اس سے ملحقہ مشرق وسطیٰ کے ممالک میں نظر نہیں آئے گا۔

23/03/2024

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یاپروردگار رحمت کی بارش فرماء
13 ویں سحری مبارک

23/03/2024

*پنجاب_میں_معذور_افراد_کےلئےماہانہ 7 ہزار روپے وظیفہ مقرر کردیاگیا ہے*

سوشل ویلفیئر آفس سے معذوری کارڈ بنائیں۔۔۔

*وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری شناختی کارڈ بن چکا ہے ۔

وہ میسج میں HQ لکھ کر Space دیں پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8123 پر Send کریں، تصدیق کے بعد مالی مدد کے اہل قرار پائیں گے

جس دوست کے قریب کوئی معذور رہتا ہے اس کا شناختی کارڈ چیک کریں۔

اور اگر اس پر ویل چیئر کا نشان بنا ہے تو شناختی کارڈ نمبر کو 8123 پر بھیجیں

ہماری تھوڑی سی کوشش کسی کے مستقل سہارے کا ذریعہ بن سکتا ہے

14/03/2024

تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کی تیسری سحری مبارک ہو

13/03/2024

جلالپوربھٹیاں
ماہ رمضان میں بنک ٹائم
صبح 9 بجے سے
دن 2 بجے تک

09/03/2024

ہزاروں منزلیں ہوں گی ہزاروں کارواں ہوں گے

زمانہ ہم کو ڈھونڈے گا نہ جانے ہم کہاں ہوں گے

09/03/2024

*حافظ آباد /تیسری خاتون ایم این اے* *حافظ آباد سابق وفاقی وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ سپیشل سیٹ پر قومی اسمبلی میں کاغذات جمع کروائیں گی*

1 حافظ آباد سے این اے 67سے انیقہ مہدی بھٹی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہو چکی ہیں

2 حافظ آباد سے تعلق رکھنے والی منیبہ اقبال بوسال مخصوص نشت پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہو چکی ہیں

3حافظ آباد سائرہ افضل تارڑ کی سپیشل نشت پر منتخب ہونے کے بعد حافظ آباد میں تین خواتین ایم این ایز بن جائیں گی

06/03/2024

میڈیا ہاؤس جلال پور بھٹیاں کسی بھی خبر کے لیے ان نمبروں پر رابطہ کریں ہم اپ کی اواز پہنچائیں گے اقتدار کے ایوانوں میں ۔03006522472
03004403367
03447580498

03/03/2024

الیکشن رزلٹ حلقہ *NA-67*
*مگھوکی گاؤں مکمل*

ٹوٹل پولنگ اسٹیشن 1

ٹوٹل کاسٹنگ 850
مسترد ووٹس 28

انیقہ مہدی حسن 287
*سائرہ افضل تارڑ* *459*

سائرہ افضل تارڑ لیڈ vs رنر اپ *172* ووٹس

03/03/2024

الیکشن رزلٹ حلقہ *NA-67*
*پنڈی ڈھوڈھال*

ٹوٹل پولنگ اسٹیشن 1

ٹوٹل کاسٹنگ 876
مسترد ووٹس 27

*انیقہ مہدی حسن* *442*
سائرہ افضل تارڑ 321

انیقہ مہدی حسن لیڈ vs رنر اپ *121* ووٹس

03/03/2024

الیکشن رزلٹ حلقہ *NA-67*
*کسیسے مکمل*

ٹوٹل پولنگ اسٹیشن 3

ٹوٹل کاسٹنگ 2197
مسترد ووٹس 81

*انیقہ مہدی حسن* *1055*
سائرہ افضل تارڑ 791

انیقہ مہدی حسن لیڈ vs رنر اپ *264* ووٹس
سائرہ افضل تارڑ کسیسے سے بھی ہار گئیں۔

03/03/2024

الیکشن رزلٹ حلقہ NA-67

*سکھیکی منڈی ٹاؤن+ گاؤں+ سروپ والا مکمل*
ٹوٹل پولنگ اسٹیشنز 25
ٹوٹل کاسٹنگ 15655
مسترد ووٹس 481

*انیقہ مہدی حسن* *7455*

سائرہ افضل تارڑ 5197
انیقہ مہدی حسن لیڈ vs رنر اپ *2258* ووٹس

03/03/2024

الیکشن رزلٹ حلقہ *NA-67*
*کالیکی منڈی + گاؤں مکمل*

ٹوٹل پولنگ اسٹیشن 11

ٹوٹل کاسٹنگ 7428
مسترد ووٹس 159

*انیقہ مہدی حسن* *4553*
سائرہ افضل تارڑ 2145

انیقہ مہدی حسن لیڈ vs رنر اپ *2408* ووٹس

03/03/2024

الیکشن رزلٹ حلقہ *NA-67*
*رسول پور ٹاؤن مکمل*
ٹوٹل پولنگ اسٹیشن 4

ٹوٹل کاسٹنگ 3787
مسترد ووٹس 102

انیقہ مہدی حسن 1230
*سائرہ افضل تارڑ* *2065*

سائرہ افضل تارڑ لیڈ vs رنر اپ *835* ووٹس

03/03/2024

الیکشن رزلٹ حلقہ *NA-67*
*بالیکی نو مکمل*

ٹوٹل پولنگ اسٹیشن 2

ٹوٹل کاسٹنگ 1407
مسترد ووٹس 58

انیقہ مہدی حسن 427
*سائرہ افضل تارڑ* *856*

سائرہ افضل تارڑ لیڈ vs رنر اپ *429* ووٹس

03/03/2024

الیکشن رزلٹ حلقہ *NA-67*
**حافظ آباد شہر مکمل*
( *بشمولہ ڈھینگرانوالی + قلعہ صاحب سنگھ+ رام گڑھ+ برج فتح علی + پیر کالی شاہ* )

ٹوٹل پولنگ اسٹیشن 113

ٹوٹل کاسٹنگ 71648
مسترد ووٹس 1577

*انیقہ مہدی حسن* *35506*
سائرہ افضل تارڑ 30178

انیقہ مہدی حسن لیڈ vs رنر اپ *5328* ووٹس

03/03/2024

الیکشن رزلٹ حلقہ *NA-67*
*برجدراہ گاؤں مکمل*

ٹوٹل پولنگ اسٹیشن 2

ٹوٹل کاسٹنگ 864
مسترد ووٹس 4

**انیقہ مہدی حسن* *741*
سائرہ افضل تارڑ 86

انیقہ مہدی حسن لیڈ vs رنر اپ *655* ووٹس

03/03/2024

الیکشن رزلٹ حلقہ *NA-67*
*ٹاہلی گوارئیہ مکمل*

ٹوٹل پولنگ اسٹیشن 2

ٹوٹل کاسٹنگ 1954
مسترد ووٹس 63

انیقہ مہدی حسن 649
*سائرہ افضل تارڑ* *656*

سائرہ افضل تارڑ لیڈ vs رنر اپ *7* ووٹس

03/03/2024

الیکشن رزلٹ حلقہ *NA-67*
*کولو تارڑ مکمل بشمول ملک والا*

ٹوٹل پولنگ اسٹیشن 10

ٹوٹل کاسٹنگ 7361
مسترد ووٹس 213

انیقہ مہدی حسن 1913
*سائرہ افضل تارڑ* *4696*

سائرہ افضل تارڑ لیڈ vs رنر اپ *2783* ووٹس

03/03/2024

الیکشن رزلٹ حلقہ *NA-67*
*ونیکے تارڑ مکمل*

ٹوٹل پولنگ اسٹیشن 9

ٹوٹل کاسٹنگ 5747
مسترد ووٹس 153

**انیقہ مہدی حسن* *2684*
سائرہ افضل تارڑ 2257

انیقہ مہدی حسن لیڈ vs رنر اپ *427* ووٹس
سائرہ افضل اپنے ہوم گراؤنڈ ونیکے تارڑ سے بھی ہار گئیں

28/02/2024

جلال پور کے نواحی گاؤں مگھوکی میں اج رات کو 4عدد زرعی میڑ چور رات کو اتار کر لے گے ۔

27/02/2024

44واں 3 روزہ

بمقام

پروفیسر ڈاکٹر ۔ناصر چوہدری صاحب میوہسپتال لاہور
پروفیسر ڈاکٹر۔محمد شہیر صاحب میوہسپتال لاہور
پروفیسر ڈاکٹر۔محمد یاسر صاحب میویسپتال لاہور
29 فروری جمعرات
01 مارج جمعہ
02 مارچ ھفتہ
نوٹ۔
شوگر اور بلڈ پریشر کے مریضوں کے آپریشن بھی کٸے جاٸیں گے
زیر انتظام ۔رابطہ نمبر
03007522663
03006522788

حلقہ پی پی 37 حافظ آباد  ڈیرہ جلال پور بھٹیاں , ایم پی اے میاں شاھد حسین خاں بھٹی , و لیڈر میاں حیدر علی بھٹی کی حلقہ ان...
27/02/2024

حلقہ پی پی 37 حافظ آباد
ڈیرہ جلال پور بھٹیاں , ایم پی اے میاں شاھد حسین خاں بھٹی , و لیڈر میاں حیدر علی بھٹی کی حلقہ انتخاب سے آئے ہوئے دوست احباب و مہربان بزرگوں سے خوشگوار ملاقات , انکے مسائل سنے اور مختلف محکموں کے افسران سے حل کروائے
ہماری پہلی و آخری ترجیح عوامی خدمت ہے
ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں

27/02/2024

ھم منیبہ احمد بخش تارڑ کو مخصوص نشت پر ایم این اے ملنے کا امکان
کھوجی زرائع

27/02/2024

چیلنج ?
ہر فروری کے مہینے میں28 دن ہوتے ہیں اِس فروری کے مہینے میں29 دن ہیں کیوں؟
خاص وجہ کوئی بتا سکتا ھے ۔۔

Address

Jalalpur Nau
52170

Telephone

+923007580498

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City News Jalal Pur Bhattian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to City News Jalal Pur Bhattian:

Videos

Share

Category


Other Jalalpur Nau media companies

Show All