The Jalalpur Post is a platform which gives information and opinions about current events and news.
They usually include political events, crime, sports ,business ,advertisement interviews.
04/01/2025
انتہائی افسوس ناک خبر دم گھٹنے سے پانچ بچے جاں بحق
گجرات ۔شاہ جہانگیر روڈ پر واقع مکان سے پانچ بچوں کی نعشیں برآمد
گجرات ۔مرنے والے بچوں میں چھ سالہ حنان ،چھ سالہ صائم فیاض،دس سالہ ہادی ،گیارہ سالہ ہاشم اور تیرہ سالہ لائبہ شامل
گجرات ،مرنے والے بچوں میں چار سگے بہن بھائی ایک کزن شامل ہے
گجرات ۔بچے گھر میں کوئلے جلا کر اگ تاپ رہے تھے
گجرات ۔بچوں کی ماں ہسپتال گئی ہوئی تھی واپس ائی تو بچے بے ہوش پڑے تھے
گجرات ۔ڈاکٹروں نے ہسپتال پہنچنے پر موت کی تصدیق کر دی
#جلالپورپوسٹ #جلالپورجٹاں
31/12/2024
گجرات جلال پور جٹاں ظہور لائی پارک کی بیک سائیڈ دواڑا سے ڈیڈ باڈی ملی ہے غلام مصطفی ولد ہے غلام حسین مصطفی اباد۔ جلال پور جٹاں عمر 50 سال
#جلالپورپوسٹ #جلالپورجٹاں
21/12/2024
DC Gujrat #جلالپورپوسٹ #جلالپورجٹاں
19/12/2024
گجرات کو ڈویژن کا درجہ دے دیا گیا. کنجاہ اور جلالپور جٹاں کو تحصیل کا درجہ دے دیا گیا. نوٹیفکیشن جاری
#جلالپورپوسٹ DC Gujrat Chaudhry Pervaiz Elahi Supporters Chaudhry Salik Hussain
22/11/2024
پی ٹی آئی احتجاج
دریائے چناب پر شہباز پور پل،گجرات پل اور دریائے جہلم کے پل دونوں اطراف سے مکمل بند کر دیئے گئے ، جی ٹی روڈ بند ہونے سے لاہور، اسلام آباد کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا
جی ٹی روڈ کو دونوں اطراف کنٹینر لگا کر راستے بند کردیئے گئے ، راستے بند کرنے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ،۔ پولیس کی بھاری نفری تینوں پلوں پر تعینات کر دی گئی ، بیرون ملک کیلئے ایئرُپورٹ اور علاج کیلئے ہسپتال جانے والوں مریضوں اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا۔
#جلالپورپوسٹ DC Gujrat Gujrat Police Pti Tigers PTI Tigers Islamabad
22/11/2024
بوجہ مرمت پنجاب کی تقریباً تمام موٹر ویز 22 نومبر رات آٹھ بجے سے بند کردی جائیں گی۔ موٹر وے پولیس
#جلالپورپوسٹ
DC Gujrat
06/11/2024
سموگ کے باعث متعدد شہروں میں سکول 17 نومبر تک بند کردیئے گئے
پنجاب میں سموگ اورفضائی آلودگی میں اضافے کی وجہ سےلاہور، شیخوپورہ، قصور، ننکانہ صاحب، فیصل آباد،گوجرانوالہ،گجرات ،ملتان، چنیوٹ، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ملتان، لودھراں، وہاڑی، خانیوال میں ہایئرسکینڈری سکول 17 نومبر تک بند کر دیئے گئے۔ اسی طرح سرکاری اورنجی دفاتر کا 50 فیصد عملہ ورک فرام ہوم کرے گا جب کہ سرکاری میٹنگز بھی آن لائن ہوں گی۔
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے سموگ کی شرح میں خطرناک حد تک اضافے کے باعث لاہور سمیت پنجاب کے متاثرہ دیگر اضلاع میں ہائرسکینڈری سطح تک کے سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 17 نومبر تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا تعلیمی ادارے بچوں کیلئے آن لائن سٹڈی کا انتظام کریں گے۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ فصلوں کی باقیاتِ جلانے سے سموگ میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پلاسٹک بیگ پر پابندی ہے مگر خلاف ورزی ہو رہی ہے۔ پرائمری سطح تک بچوں کو اسکولوں میں چھٹیاں دیں لیکن والدین بچوں کو لے کر شاپنگ مالزاور تفریح گاہوں میں جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج سے ماسک کا استعمال لازمی کردیا گیاہے۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ بھارتی ریاست راجستھان اور دیگر اضلاع سے آنے والی ہواؤں نے ملتان اور گوجرانوالہ کو متاثر کیا ہے۔ لاہور میں آج ایئرکوالٹی انڈکس ایک ہزار سے اوپر ریکارڈ کیا گیا، آئندہ 10 روز تک سموگ کی شدت رہے گی۔
سینئر وزیر نے کہا کہ سرکاری اورنجی دفاتر کا 50 فیصد عملہ ورک فرام ہوم کریگا۔ تمام سرکاری میٹنگز اب زوم پر ہوں گی۔سموگ کے تدارک کیلئے تمام محکموں کو اہداف دے دیئے گئے ہیں۔ ادارہ تحفظ ماحولیات کے آفس میں سموگ وار روم قائم کیا گیا ہے جہاں فضائی آلودگی کو مانیٹر کیا جارہا ہے۔
ایک سوال کے جواب میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ مریم نواز شریف نے گزشتہ برس گلے کی سرجری کروائی تھی تاہم 6 ماہ قبل دوبارہ انفیکشن پیدا ہوا، وہ آج جنیوا پہنچیں گی، جہاں ان کے معالج علاج کریں گے اور پھر 12 نومبر کو وزیراعلیٰ مریم نواز شریف واپس پاکستان آئیں گی۔
انہوں نے کہا کہ مریم نواز شریف نے طبیعت کی خرابی کے باوجود پنجاب کے عوام کی خدمت جاری رکھی۔ یہ تاثر درست نہیں کہ وہ سموگ کی وجہ سے لندن گئی ہیں
#جلالپورپوسٹ DC Gujrat Rana Sikandar Hayat
05/11/2024
ستھرا پنجاب
جلالپور جٹاں شہر میں جگہ جگہ کوڑے کے ڈھیر
#جلالپورپوسٹ DC Gujrat
17/10/2024
پنجاب بھر میں کل عام تعطیل کی وجہ سے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ نے مندرجہ ذیل پرچہ جات ملتوی کر دئیے گئے۔ تاریخ اور دن کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
#جلالپورپوسٹ
17/10/2024
پنجاب بھر میں دو دن کے لئے دفعہ 144 نافذ
#جلالپورپوسٹ
17/10/2024
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں تمام یونیورسٹیز اور کالجز بروز جمعہ 18 اکتوبر 2024 کو بند رہے گی۔
#جلالپورپوسٹ DC Gujrat Higher Education Commission, Pakistan
17/10/2024
کل پنجاب بھر کے سکولز بھی بند رہیں گے
پنجاب بھر میں کل بروز جمعہ 18اکتوبر 2024کو تمام سرکاری و پرائیوٹ سکول بند رہے گے۔ نوٹیفکیشن جاری
#جلالپورپوسٹ Education Rana Sikandar Hayat
17/10/2024
جلالپور جٹاں شہر کے مختلف چوکوں میں سائن بورڈ نصب کرنے کے بعد بلدیہ جلالپورجٹاں کا ایک اور احسن اقدام۔شہر کے قبرستانوں کے باہر خوبصورت سائن بورڈ لگاۓ جا رہے ہیں۔اب انکو صاف رکھنا اور انکی حفاظت کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
#جلالپورپوسٹ
16/10/2024
پنجاب پولیس کا ملازم پیسے دیئے بغیر رفوچکر ہو گیا۔ ویڈیو وائرل
#جلالپورپوسٹ
16/10/2024
ڈپٹی کمشنر گجرات کی ہدایت کے مطابق ضلع گجرات کے تمام کالج کل مورخہ17 اکتوبر 2024 بروز جمعرات سے 20 اکتوبر 2024 بروز اتوار تک بند رہے گے
کالج انشاء اللہ بروز سوموار سے دوبارہ کھلیں گے ۔
تمام طلباء سے گزارش ہے کسی بھی غیر قانونی ایکٹیوٹی میں شامل نہ ہوں۔
بحکم ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک
DC Gujrat Gujrat Police #جلالپورپوسٹ
16/10/2024
جان ایمان کانفرنس
#جلالپورپوسٹ
14/10/2024
نائب تحصیلداران کو اپنے اپنے ریونیو سرکل میں رجسٹریوں کے اختیارات دے دئے گئے ہیں نوٹیفکیشن جاری۔
#جلالپورپوسٹ
14/10/2024
حق دو عوام کو
حق دو جلالپور جٹاں کو
#جلالپورپوسٹ DC Gujrat Chaudhry Shafay Hussain Chaudhry Salik Hussain
Be the first to know and let us send you an email when Jalal Pur Post posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.