A.R Shan Shaikh

A.R Shan Shaikh با خبر شہری بااختیار شہری

26/07/2023
شجاع آباد میں تعینات ڈی ایس پی مہر غلام مرتضی سیال، ایس ایچ او ملک عون عباس اور صدر پریس کلب پیارے بھائی اکمل رامے کے سا...
27/06/2023

شجاع آباد میں تعینات ڈی ایس پی مہر غلام مرتضی سیال، ایس ایچ او ملک عون عباس اور صدر پریس کلب پیارے بھائی اکمل رامے کے ساتھ پرانی محبتوں کی یادیں سمیٹتے ہوئے ۔۔۔۔

جہانیاں کے نواحی گاؤں میں پیش آنے والا سچا واقعہ مکمل سٹوری کیلئے نیچے لنک پر کلک کریں، مزید ویڈیوز دیکھنے کیلئے چینل سب...
15/06/2023

جہانیاں کے نواحی گاؤں میں پیش آنے والا سچا واقعہ
مکمل سٹوری کیلئے نیچے لنک پر کلک کریں، مزید ویڈیوز دیکھنے کیلئے چینل سبسکرائب کریں
https://youtu.be/iDnta5mm7Mg

https://youtu.be/iDnta5mm7Mgجہانیاں کے گاؤں 174 دس آر میں ہوئے قتل کا مکمل احوال ایکسپریس نیوز کے پروگرام کوئی دیکھے نہ ...
15/06/2023

https://youtu.be/iDnta5mm7Mg

جہانیاں کے گاؤں 174 دس آر میں ہوئے قتل کا مکمل احوال ایکسپریس نیوز کے پروگرام کوئی دیکھے نہ دیکھے شبیر تو دیکھے گا ۔۔۔۔ اوپر لنک پر کلک کریں، مزید ویڈیوز دیکھنے کیلئے ہمارا چینل سبسکرائب کریں

14/06/2023

پاکستان کی آدھی سے زائد آبادی فاقوں میں ہے اور ہم بلاول اور مریم کیلئے راہ ہموار کررہے ہیں🙏

13/06/2023

جہانیاں میں درجہ چہارم کا ملازم ڈپٹی ڈی او ایجوکیشن کو ہراساں کرنے لگا، میڈم سمیرا نسیم نے راستہ روکنے پر ڈانٹا تو سیخ پا ہوگیا، دفتر میں توڑ پھوڑ کی تالے توڑ کر سرکاری ریکارڈ کو نقصان پہنچایا، پولیس نے درخواست وصول کرنے سے انکار کرتے ہوئے محکمانہ کاروائی کا مشورہ دے دیا
جہانیاں میں محکمہ ایجوکیشن کی ڈپٹی ڈی او زنانہ میڈم سمیرا نسیم نے بتایا کہ دفتر میں درجہ چہارم کا ملازم وارث انتہائی بدتمیزی سے پیش آتا ہے، ڈیوٹی ختم کرکے گھر جاتے ہوئے اس نے راستہ روکا، سختی سے ڈانٹنے پر آگ بگولہ ہوگیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں، دفتر کے شیشے ٹوٹ ڈالے ریکارڈ روم کے تالے توڑ کر سرکاری ریکارڈ کو نقصان پہنچایا، پولیس کو درخواست دی تو ایس ایچ او بابر شہزاد نے وصول کرنے سے انکار کرتے ہوئے محکمانہ کاروائی کا مشورہ دیا، ڈپٹی ڈی او ایجوکیشن میڈم سمیرا نسیم نے سی او ایجوکیشن خانیوال، صوبائی وزیر تعلیم سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

جہانیاں میں اغواء کی واردات کا انوکھا انجام، آج رات 11:05 بجے صرف ایکسپریس نیوز پر کیونکہ کوئی دیکھے نہ دیکھے شبیر تو دی...
12/06/2023

جہانیاں میں اغواء کی واردات کا انوکھا انجام، آج رات 11:05 بجے صرف ایکسپریس نیوز پر کیونکہ کوئی دیکھے نہ دیکھے شبیر تو دیکھے گا

12/06/2023

انسانی حقوق کی پامالی پر لوگوں کی خوشی عارضی ہے آج ایک جانب کے حالات خراب ہیں تو کل دوسروں کی باری بھی ضرور آئے گی

استحکام پاکستان دنیا کی واحد پارٹی ہے جس کی قیادت کی تعداد اس کے ورکرز سے زیادہ ہے
11/06/2023

استحکام پاکستان دنیا کی واحد پارٹی ہے جس کی قیادت کی تعداد اس کے ورکرز سے زیادہ ہے

11/06/2023

ایک روز فریدہ خانم بازار سے شاپنگ کرکے نورجہاں کے گھر آئیں
اور باتوں میں انہیں اپنی شاپنگ دکھانے لگیں۔ ان میں چائے کے 6 جدید طرز کے کپ شامل تھے۔ اس سیٹ کی خصوصیت یہ تھی کہ ہر کپ کا ڈیزائن دوسرے سے مختلف تھا
نور جہاں نے کپ اٹھا کر دیکھے اور پھر اپنی مخصوص ادا سے ناک چڑھاتے ہوئے فریدہ خانم سے کہا:

"نی فریدے! اے توں کی چک کے لے آئی ایں؟

"کنجراں دی اولاد ورگے سارے وکھرے وکھرے"

یہ محض ایک واقعہ ہے، موجودہ سیاسی صورتحال سے مطابقت اتفاقیہ ہوگی۔۔۔۔۔

11/06/2023

آئین میں ترمیم کرکے 2022 کے فروری کو 30 دن کرنے پر غور

جس کی دعوت میں اجکل لوگوں کو سیٹ نہیں مل رہی وہ بھی ناسکو کا ماننے والا ہے ۔۔۔۔۔
11/06/2023

جس کی دعوت میں اجکل لوگوں کو سیٹ نہیں مل رہی وہ بھی ناسکو کا ماننے والا ہے ۔۔۔۔۔

جنوبی پنجاب کی صحافت کا بڑا نام جمشید رضوانی صاحب کو سالگرہ کا دن مبارک ۔۔۔اللہ پاک ان پر اپنی رحمتوں کے سائے ہمیشہ قائم...
11/06/2023

جنوبی پنجاب کی صحافت کا بڑا نام جمشید رضوانی صاحب کو سالگرہ کا دن مبارک ۔۔۔اللہ پاک ان پر اپنی رحمتوں کے سائے ہمیشہ قائم رکھے ۔۔۔۔ امین

10/06/2023

بجٹ کے اعلانات کرکے حکومت گھر چلی جائے گی اور آنے والی حکومت کو فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے تمام اعلانات واپس لینے پڑیں گے، ایسی صورتحال میں 35 فیصد والے 50 کا اور 15 والے 35 فیصد کا مطالبہ کررہے ہیں

10/06/2023

کوئی سوچ سکتا تھا کہ اکیسویں صدی میں فنڈز کے بغیر بجٹ بنیں گے اور کارکنان کے بغیر پارٹی قائم ہوگی ۔۔۔۔ بے شک ایسا صرف پاکستانی سائنسدان بند کمروں میں بیٹھ کر ہی کرسکتے تھے۔۔۔

10/06/2023

روٹی کپڑا اور مکان کا چورن😃 ایشئین ٹائیگر بنانے کا چورن😜
سب سے پہلے پاکستان کا چورن😲
نیا پاکستان بنانے کا چورن😊
جنوبی پنجاب بنانے کا چورن😂
استحکام پاکستان کا چورن😆
ہم کب تک یہ چورن خریدیں گے ؟

08/06/2023

13 پارٹیاں مل کر جو نہ کرسکیں کیا 14 ویں کرپائے گی ؟؟؟

08/06/2023

سنا ہے ‏جیو نیوز نے جہانگیر ترین کے خلاف شوگر سکینڈل پروگرامز یوٹیوب سے ڈیلیٹ کر دیے ہیں؟

08/06/2023

ساری عمر گلہ تھا کہ لیڈر نہیں,کسی نے کھڑے رہنے کی ہمت کی ہے تو پیچھے سپورٹر نہیں

08/06/2023

کیا پی ڈی ایم کے سپورٹر اعتزاز احسن کی اس بات کا جواب دے سکتے ہیں ؟؟؟

اس سے بڑا دلیر کون ہوگا جس کا دشمن وزیراعظم ہے مگر ملک سے بھاگ نہیں رہا۔۔۔۔

اور اس سے بڑا بزدل کون ہے جس کا بھائی وزیراعظم ہے اور وہ مُلک میں نہیں آرہا۔۔۔

08/06/2023

تجربے سے ثابت ہوا اسے اقتدار کی ہوس ہے نہ سیو ایگزٹ کی طلب، اس کا مقصد قوم کو شعور دینا تھا جس میں وہ شاید وہ کامیاب بھی رہا ۔۔۔۔۔

08/06/2023

استحصال پاکستان پارٹی
متزلزل حالات میں پارٹی چھوڑ کر جانے والے پریس کانفرنس کلب کے ممبران پھر سے ایک شاخ پر جمع ہورہے ہیں، شاید اس مرتبہ کنگز پارٹی کو وہ پذیرائی نہ مل سکے جو ہواؤں کا رخ دیکھ عوام دیتی تھی۔

07/06/2023

ایک سال پہلے کسی کو برادرانہ مشورہ دیا تھا تحریک انصاف اور مسلم لیگ میں آپ کا مستقبل نہیں پی پی میں شمولیت اختیار کرکے وقت کا انتظار کریں ۔ ۔ ۔
آج مجبوراً ایسا کرنا پڑ رہا ہے

ترکی میں بھی جھوٹ ۔۔۔۔ لنگڑے دا سیزن تے اجے شروع ہی نہیں ہویا ۔۔۔ 😃😊😜
06/06/2023

ترکی میں بھی جھوٹ ۔۔۔۔ لنگڑے دا سیزن تے اجے شروع ہی نہیں ہویا ۔۔۔ 😃😊😜

موسم گرما کی چھٹیوں کا پہلا روز اور موسم کی انگڑائی لائیو اپڈیٹ
06/06/2023

موسم گرما کی چھٹیوں کا پہلا روز اور موسم کی انگڑائی لائیو اپڈیٹ

06/06/2023

فرانس میں بیگم کا پرس اٹھائے رن مرید کو دیکھ کر بتائیں آزادی مارچ عورت کی ضرورت ہے پاکستانی مرد کی ؟

06/06/2023

موسم گرما کی چھٹیوں کا پہلا دن درجہ حرارت 24 سینٹی گریڈ

05/06/2023

والدین سے التماس ہے کہ سرکاری اسکولز میں چھٹیوں کے کام کیلئے پرائیوٹ کمپنیوں کے رجسٹر کی سختی سے ممانعت ہے، اگر کوئی استاد یا سکول نجی کمپنیوں سے کمیشن لیکر سمر ٹاسک لگواتا ہے تو اس کی شکایت محکمہ تعلیم میں کی جا سکتی ہے

05/06/2023

بے شک اللہ کریم ہے جو دین و ملت کے غداروں کو دنیا میں ہی عبرت کا نشان بناتا ہے

04/06/2023

سیاسی انتقام کے بارے سنا تھا، موجودہ حکومت نے بتا دیا کہ وہ دراصل ہوتا کیا ہے

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس جہانیاں اور اسپائر کالج جہانیاں کے مابین صحافیوں کے بچوں کیلئے فیسوں میں خصوصی رعایت کا م...
03/06/2023

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس جہانیاں اور اسپائر کالج جہانیاں کے مابین صحافیوں کے بچوں کیلئے فیسوں میں خصوصی رعایت کا معاہدہ طے پاگیا، جس کے تحت صحافتی ذمہ داریوں کے دوران شہید ہونے والے جرنلسٹس کے بچوں کو بالکل فری تعلیم دی جائے گی، یتیم بچوں کو 90 فیصد اور تمام صحافی برادری کے بھائی بہنوں اور بچوں کو فیسوں میں 80 فیصد تک رعایت حاصل ہوگی، صحافیوں کیلئے اس بڑے ریلیف پر صدر پی ایف یو جے جہانیاں شیخ عمران سلیم، جنرل سیکرٹری شان شیخ نے مرکزی صدر جی ایم جمالی، سیکرٹری جنرل رانا محمد عظیم ضلعی صدر طارق شہزاد، جنرل سیکرٹری فرحان قیوم کی جانب سے تشکر کا اظہار کیا اس موقع پر پرنسپل رانا فضل الرحمن اور ڈائریکٹر کالج نور محمد نے بہترین صحافتی خدمات کے اعتراف میں اعزازی شیلڈز بھی پیش کیں۔

03/06/2023

کھیت اپنے جلیں کہ اوروں کے
زیست فاقوں سے تلملاتی ہے

ٹینک آگے بڑھیں کہ پچھے ہٹیں
کوکھ دھرتی کی بانجھ ہوتی ہے

شاعر ساحر لدھیانوی

03/06/2023

پارٹی میں شمولیت کے ساتھ ہی بندے کے تمام عیب ختم اور علیحدگی کا اعلان ہوتے ہی وہ پھر مونسٹار بن جاتا ہے۔۔۔ ہے نا کمال کا جادو

25/05/2022

جہانیاں میں تحریک انصاف کے کارکنان کے گھروں پر پولیس کے چھاپے، خاطر خواہ کامیابی حاصل نہ ہوسکی، جہانیاں بار نے رٹ پٹیشن دائر کردی

11/11/2021

جہانیاں میں فصلوں کی باقیات جلانے کا سلسلہ نہ رک سکا ۔۔۔۔

23/04/2021

https://youtu.be/M3u2JeJLnW8
جہانیاں کی رہائشی شمشاد بی بی اور عامر شہزاد کی دکھ بھری داستان دیکھئے ایکسپریس نیوز کے معروف پروگرام کوئی دیکھے نہ دیکھے شبیر تو دیکھے گا

30/11/2020
13/09/2020

گجر پورہ موٹر وے پر بچوں کے سامنے ماں کے ساتھ گینگ ریپ کا واقعہ حکومتی موقف سامنے آگیا, ,اصل کہانی متاثرہ خاتون اور عینی شاہد کی زبانی, ملزمان کی شناخت ہوگئی...

Address

Jahanian
58200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A.R Shan Shaikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to A.R Shan Shaikh:

Videos

Share


Other Jahanian media companies

Show All