Jinnah News HD

Jinnah News HD Jinnah News Jacobabad
(2)

17/11/2023
پیٹرول کی قیمت میں حیران کن کمی پیٹرول کی قیمت  2 روپے 4 پیسہ فی لیٹر سستا جب کہ نئی قیمت ہوگی 281 روپے 34 پیسے مقرر کرد...
15/11/2023

پیٹرول کی قیمت میں حیران کن کمی پیٹرول کی قیمت 2 روپے 4 پیسہ فی لیٹر سستا جب کہ نئی قیمت ہوگی 281 روپے 34 پیسے مقرر کردی گئی ہے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے استعفے کا اع...
15/11/2023

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے استعفے کا اعلان کر دیا۔

15/11/2023

پشاور کے سینٹرل جیل میں قیدیوں کی ڈانس
قیدیوں نے ایسی ڈانس کی کہ سب کو جھوما دیا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت نمایاں کمی کی وجہ سے پاکستانیوں کو بھی پیٹرول کی قیمتوں میں ریلیف ملنےامکان ظاہر کیا جارہا ...
13/11/2023

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت نمایاں کمی کی وجہ سے پاکستانیوں کو بھی پیٹرول کی قیمتوں میں ریلیف ملنےامکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

13/11/2023

جیکب آباد میں غضنفر لی جکھرانی نے وارڈ 8اور 9 میں ٹف ٹائل کا کام کرواکر دیا جس پر اہل علاقہ نے غضنفر علی جکھرانی کا شکریہ ادا کیا ۔۔۔

پروگرام سچ کے ساتھ میں ہوگی آج  سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے انسانی جانیں ضائع ہونے لگی زمیدار کون ...؟د...
12/11/2023

پروگرام سچ کے ساتھ میں ہوگی آج سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے انسانی جانیں ضائع ہونے لگی زمیدار کون ...؟
دیکھنا نہ بھولیں گا۔
03.Pm

بریکنگ نیوز سندھ / بچی فاطمہ فرڑو کیس اہم پیش رفت رانی پور پیر کے ڈی این اے پنجاب کے لیبارٹری سے کرائے گئے ٹیسٹ بچی فاطم...
09/11/2023

بریکنگ نیوز سندھ / بچی فاطمہ فرڑو کیس
اہم پیش رفت رانی پور پیر کے ڈی این اے پنجاب کے لیبارٹری سے کرائے گئے ٹیسٹ بچی فاطمہ فرڑو کے ڈی این اے سے میچ کرگئے سندھ قانون کے وزیر عمر سومرو نے تصدیق کردی

09/11/2023

شاعر مشرق کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئےمزاراقبال پرتبدیلی گارڈز کی تقریب، پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال لئے

08/11/2023

میری جان کو خطرہ ہے
پولیس بھی سرداروں کے ساتھ ہے
ام رباب چانڈیو کا ویڈیو بیان سامنے آگیا ۔

07/11/2023

گھوٹکی:سابق صدر آصف علی زرداری کا گوہر پیلس میں جلسے سے خطاب

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کیخلاف اوپنر فخرزمان کی سنچری
04/11/2023

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کیخلاف اوپنر فخرزمان کی سنچری

04/11/2023

آسمان سے گِرا، سر پر اٹکا۔۔ پیراگلائیڈر نے مہمان خصوصی کے اوپر ہی پر لینڈنگ کر دی۔

02/11/2023

ڈیڈ لائن ختم ایکشن شروع
جیکب آباد میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کا انخلا کیلئے عارضی کیمپ قائم ایس ایس پی جیکب آباد عامر عباس شاہ کی ہدایات کے مطابق ہولڈنگ کیمپ میں سکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کئی گئے ۔۔

31/10/2023

میرے وزیر اعظم کو تعلیم کی عزت نہیں طالبعلم کا وزیراعظم سے سخت سوال پر وزیراعظم خاموش ہوگئے ۔۔۔

31/10/2023

رحیم یار خان کے علاقے چک جعفر آباد میں جرگے نے پسند کی شادی پر فیصلہ سنایا جس میں جرگے نے بہن کی شادی بھائی کے سسر سے کرانے کا فیصلہ دیا۔

لڑکے کے ورثا نے الزام عائد کیا کہ جرگےکے فیصلے پر عمل نہ کرنے پر جوڑےکو قتل کرنے کا فیصلہ دیا گیا ہے۔

شادی کرنے والے جوڑے نے اپیل کی کہ ہماری جان کو خطرہ ہے اس لیے تحفظ دیا جائے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ 8 ماہ قبل جوڑے نےکراچی کی عدالت میں پسند کی شادی کی تھی، جرگےکے متعلق تحقیقات کررہے ہیں اور جرگہ ثابت ہونے پر مقدمہ درج کیا جائےگا۔

30/10/2023

میرے بھائی کی وفات کیسے ہوئی۔۔
سوشل میڈیا پر غلط خبریں آرہی ہے مولانا طارق جمیل کے بڑے بیٹے نے تصدیق کردی

29/10/2023

پولیس کے مطابق خانیوال کے علاقے تلمبہ میں فائرنگ میں معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل جاں بحق ہوگئے، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں

29/10/2023
29/10/2023

پروگرام سچ کے ساتھ میں
آج ہوگی جیکب آباد کی خزانہ آفیس میں کرپشن کے زمیداروں پر بات
شام 4 بجہ دیکھنا نہ بھولیں گا۔۔۔۔

26/10/2023

دادو میں سندھ امن مارچ جلسہ کے دوران جے یو آئی سندھ کے سیکریٹری جنرل راشد محمود سومرو سے سوال کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔

25/10/2023

جیکب آباد پیپلز پارٹی رہنماہ آصف علی جکھرانی روڈ حادثہ میں جاں بحق ہوگیا

Address

Pir Bukhari Road Jacobabad
Jacobabad

Telephone

+923313134178

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jinnah News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jinnah News HD:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Jacobabad

Show All