وزیراعظم_شہباز_شریف_نے_کیپٹن_کرنل_شیر_خان_شہید__روڈکی_ازسرنو_تعمیر_کے_منصوبے_کا_افتتاح_کر_دیا۔
پشاور: چائنہ مرکز میں سی پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ انشوریٹی کی دسویں تقریب ، قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کا خطاب
جس ملک میں سیاسی علماء نہیں وہاں مسجدوں میں نمازی نہیں ۔۔۔۔۔بڑے بڑے سکرین لگا کر میچ فلمیں دیکھنا ہے مسجدوں میں۔۔۔۔۔۔۔ لہذا علماء کی قدر کرے😭😭😭
نوازشریف نے بڑی دفعہ ظلم کا مقابلہ کیا لیکن جلاؤ گھیراؤ اور انتشار کی ترغیب نہیں دی یہی کہا کہ یہ ملک آپکا ہے آپکو اس کی حفاظت کرنی ہے نوازشریف نے جمہوری جدوجہد سے ظلم اور انتقام کا سامنا کیا.
چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف
#شجاع_آباد_میں_امید_سحر
سرائے نورنگ ۔
سرائے نورنگ گرد نواع میں طوفانی ہوائیں۔ بارش۔ نقصانات کا خدشہ ۔ریسکیو 1122 کی ٹیمیں روانہ۔دو بچے ۔ایک خاتون جان بحق جبکہ تقریباً 15 افراد زخمی ابتدائی اطلاعات ۔نورنگ اسپتال منتقل
ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈکیتوں کیلئے آسان ہدف بن گیا
یوسف پلازہ کے علاقے میں مسلحہ لٹیروں کی واردات
واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر پر آ گئی
فیڈرل بی ایریا بلاک 15 میں صبح سویرے واردات
ملزمان نے گھر کی دہلیز پر فیملی کو لوٹ لیا
ملزمان نے فیملی سے موبائل فونز،نقدی لوٹ لی
موٹر سائیکل سوار ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے
تنخواہ اور پنشن میں اضافہ! ٹیکسز ختم، نوجوانوں کیلئے آسان قرضہ اور نوکریاں۔۔ بجٹ میں بڑی خوشخبریاں۔۔!! دیکھیے رات 9 بجے کی Pakistani politics
زمیداریاں جب آتی ہیں تو وہ عمر نہیں دیکھتی 😭
رات گئے مویشی منڈی کے قریب ایک اور واردات میں دو شہری گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئے
منڈی کے اطراف بڑھتی وارداتوں نے سیکورٹی کارگردگی کا پول کھول کر رکھ دیا
سرگودھا ،فروکہ کے پانچ دوست ہنستے مسکراتے ہوئے دوران سفرکیسے موت کے منہ میں چلے گۓ لائیو ویڈیو منظر عام پر آگئی اپنا ہر سفر اس طرح طے کریں جیسے یہ آپ کا آخری سفر ہو کیا معلوم کہ موت آپ کا اس سفر میں انتظار کر رہی ہو۔
تیزرفتاری کے باعث گاڑی کار سے ٹکرا کر الٹ گئی اور فیول ٹینک کو آگ لگ گئی۔ ہمیشہ کوشش کریں کہ سفر میں قرآن مجید کی تلاوت یا نعت سنا کریں۔ تاکہ کل قیامت کے دن آپ قرآن اور نعت ہی سنتے ہوئے اٹھائے جائیں۔ ہم مسلمان اب بھی غفلت کی نیند سو رہے ہیں یہ واقعہ ہر مسلمان کے لیے عبرت ہے۔ اگر کوئی سمجھے تو۔