02/11/2024
فوری خبر
وزیراعظم سیکرٹریٹ کا حافظ حفیظ الرحمن سابق وزیراعلی و صدر مسلم لیگ ن گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ
ضلع غذر کے گاؤں بوبر کے سیلاب متاثرین کیلئے بنائے گئے ماڈل ویلیج میں متاثرین کو سخت سردی سے قبل شفٹ کرنے کیلئے مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کی گزارش پر وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف 07 نومبر کو ایک روزہ دورے گلگت بلتستان کیلئے تشریف لائیں گیں
وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف اپنے دورے میں گلگت بلتستان میں وفاقی حکومت کے میگا منصوبوں پر بریفنگ لیں گیں اور متعدد منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گیں
وزیر اعظم پاکستان اپنے دورے گلگت بلتستان میں ضلع غذر کے گاؤں بوبر کا دورہ بھی کریں گیں اور سیلاب متاثرین کیلئے بنائے گئے ماڈل ولیج کا افتتاح بھی کریں گیں۔
فاروق میر
سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن گلگت بلتستان