Dora e Quran
Ramadan 2024
Ramadan Nights With Quran
دورہ ترجمہ قرآن
ملن شادی ہال بہارہ کہو
رمضان کی راتیں قرآن کے ساتھ
ملن شادی ہال بہارہ کہو اسلام آباد
خواتین کے لیے پردے کا انتظام موجود ہے
تنظیم اسلامی حلقہ اسلام آباد کے زیر انتظام
حیا مہم کے حوالے سے مظاہرہ کیا گیا
#TanzeemeIslami #HayaMuhim #islamabad
اقلیتوں کے حقوق کی آڑ میں ایک اسلامی نظریاتی ریاست کا تشخص مسخ کرنے کی کوشش قابلِ مذمت
یہ مھٹی بھر لوگ
یہ مھٹی بھر لوگ وہ لوگ ہیں جو اللّٰہ اور اس کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے خلاف جنگ (سود)کا حصہ نہیں ہیں۔
بلکہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی علیہ وسلم کے فوج کے سپاہی ہیں
تنظیم اسلامی بہارہ کہو کی طرف سے سود جیسے کبیرہ گناہ کے خلاف پرامن اجتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مظاہرہ میں شرکت کرنے والے لوگوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔
اس پرامن مظاہرہ کے اختتام پر تنظیم اسلامی بہارہ کہو کے امیر جناب سہیل احمد عباسی صاحب نے شرکاء سے اختتامی گفتگو کی۔
اللّٰہ تعالٰی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
خصوصی خطاب
فلسفہ قربانی اور ہم
مددرس: ڈاکٹر ضمیر اختر خان صاحب
بمقام: ملن شادی ہال
بہارہ کہو اسلام آباد
ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں
B
تنظیم اسلامی حلقہ اسلام آباد اور حلقہ پنجاب شمالی کی طرف سے سود کے خلاف ہونے والے فیصلے کو جن بینکوں نے چیلنج کیا ان کے خلاف پریس کلب اسلام آباد کے باہر پرامن اجتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔
سود کے خلاف فیصلہ آنے کے بعد اس فیصلے کے خلاف اپیل کرنا اللّٰہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف کھلی جنگ ہے
ہم اس اقدام کی بھرپور مذمت کرتے ہیں
مظاہرہ میں تنظیم اسلامی کے کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر شرکاء نے ھاتھوں میں( سود اور سودی نظام کے خلاف) پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے.
اس موقع پر تنظیم اسلامی کے نائب ناظم اعلیٰ شمالی پاکستان جناب راجہ محمد اصغر صاحب نے شرکاء سے خطاب بھی کیا
خدا کے غلاموں کو سود کی غلامی نامنظور
کیا شخصیت تھی کیسی باتیں کرتے تھے اللہ کے نظام کو قائم کرنے کا کیا جذبہ تھا اللہ کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے
کیا شخصیت تھی
کیسی باتیں کرتے تھے
اللہ کے نظام کو قائم کرنے کا کیا جذبہ تھا
اللہ کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے
سود کیا ہے اس پر گناہ کیا ہے لازمی سنئیں اور شئیر کریں
سود کیا ہے
اس پر گناہ کیا ہے
لازمی سنئیں اور شئیر کریں