Usman Khanzada

Usman Khanzada ناداں کوئی خوابوں کا نگر ڈھونڈھ رہا ہے

https://instagram.com/usmankhanzadaa

29/05/2024

Hidden Gem of Naran: Ledah Meadows

Tag Your Ultimate Travel Buddy
Eid BBQ at Ledah Meadows awaits!

09/09/2023

مجھے یہ اعتراف کرتے ہوئے بھی عجیب سی لذت محسوس ہوئے جاتی ہے کہ گلگت بلتستان کی جھیلوں، وادیوں ، آبشاروں ، چشموں ، ندیوں اور دریاؤں کے ہر سفر نے ہمیشہ اپنے حصار میں رکھا اور بار بار بلایا مگر ایک منظر جو فطرت کے تمام رنگوں کی آمیزش سے مدتوں بعد بھی یادداشت کی تختی پر نمایاں رہا ، وہ گلگت بلتستان کا منظر نہ تھا سد پارہ جھیل کی نیلاہٹ اور راما لیک کی خاموشی سے بھی زیادہ نمایاں، فیری میڈوز کے موسموں اور نانگا پربت کے برفانی جزیرے سے بھی بڑھ کر فرحتِ جاں ، را کا پوشی کی چاندی کی چوٹی اور دیوسائی کے پھولوں سے بھی زیادہ دلکش، جی ہاں ان تمام مناظر کی سلطنت کا واحد بادشاہ منظر ، جس نے مجھے بے بس کر دیا کہ میں اور کچھ نہ کر سکا، جب تک اس منظر کو ذہن کے طاقچوں سے نکال کر انگلیوں کی پوروں کے ذریعے تحریر میں نہ ڈھال لیا۔ ہاں ، وہ منظر صرف رتی گلی جھیل کا منظر تھا۔

Address

Islamabad

Telephone

+923165837087

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Khanzada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usman Khanzada:

Videos

Share

Category