MarkaziNews Pakistan

  • Home
  • MarkaziNews Pakistan

MarkaziNews Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MarkaziNews Pakistan, TV Channel, .

قبرستان میں ایک  لڑکی جو قریب 22، 24 برس کی تھی....ایک قبر کو قلاوے میں لیے ہوئے تھی اسکے الفاظوں پہ اسکی ہچکیاں ہاوی تھ...
02/10/2025

قبرستان میں ایک لڑکی جو قریب 22، 24 برس کی تھی....
ایک قبر کو قلاوے میں لیے ہوئے تھی اسکے الفاظوں پہ اسکی ہچکیاں ہاوی تھی.....
""بابا! جب سے آپ گے ہو نا کسی نے میرے سر پہ ہاتھ رکھ کر یہ نہیں کہا بیٹا کچھ چاہیے تو شام کو لیتے آوں گا،
بابا! اماں بیمار رہتی ہیں میں ان سے کیا مانگوں بیٹیوں کی آس تو باپ کے ساتھ ہوتی ہے ناں،
بابا! اب میں گھر پر بھی خود کو محفوظ محسوس نہیں کرتی،
بابا! آپ اکثر کہا کرتے تھے نا تم بڑی ہو گئی ہو بے فکری نہ رہا کرو کہیں آنے جانے کے وقت کسی کو ساتھ لے جایا کرو،
دیکھیں نا بابا! اب میں اپنے آنگن میں بھی اکیلی نہیں جاتی،
بابا! جب غیر مرد مجھ کو نظروں سے زخمی کرتے ہیں نا، تو مجھے آپکا پردہ بہت یاد آتا ہے،
دیکھیں نا بابا آپکی شہزادی کا جوتا 3 دن سے ٹوٹ گیا ہے،
بابا! آپکو پتا ہے نا مجھ سے ننگے پاوں نہیں چلا جاتا،
بابا! آپ ہمیں چھوڑ کر کیوں چلے گے؟
بابا! آپکو پتا ہے اب میں نوکری کرتی ہوں، میرا مینجر بار بار مجھے دفتر بلاتا ہے اور کاغذات، پینسل کے بہانے میرے ہاتھوں کو چھوتا ہے، اگر میں کچھ کہتی ہوں تو اس کے بعد وہ کام بھی مجھ سے کرواتا ہے جوکل کا ہوتا ہے،
بابا! مجھے نوکری نہیں کرنی، مجھے ان حریص لوگوں کے سامنے اپنی غیرت کو پامال نہیں کرنا،
آپ اللہ پاک جی کے پاس ہیں نا، ان سے کہیں کہ میری بیٹی اکیلی ہے
وہ مردوں کی ہوس بھری نظروں سے زخمی ہوتی ہے
وہ انکی زبردستیوں سے ختم ہو رہی ہے
بابا! مجھے آپکا پردہ محفوظ رکھتا تھا،
اب میرا پردہ چھن چکا ہے اب میں کسی کی نظروں سے محفوظ نہیں رہتی""""....
ایک بیٹی اپنے بابا سے معاشرے کی شکایت کر رہی تھی....
"""بابا یہ دنیا اچھی نہیں ہے...."""🙏
آپ سب سے🙏 ہاتھ جوڑ کر اپیل ھے...خدا کے لیے کسی کی ماں.بہن کو بری نظر سے نہ دیکھا کریں... کیونکہ پتہ نہیں ایسی کونسی اور کتنی بڑی پریشانی کی وجہ سے وہ اپنے گھر سے کمانے کے لیے نکلتی ہیں؟.....
*خدا کے واسطے ان کو عزت کی نگاہ سے دیکھا کریں*

02/10/2025

قیامت کےدن ان مظلوموں کے سامنے تم کیا جواب دو گے۔۔۔۔ کہ کیوں نہیں انکی مدد کیلئے نکلے۔۔۔

02/10/2025
انا للہ و انا الیہ راجعونقاطع شرک و بدعت شیخ المشائخ حضرت مولانا غلام النصیر عرف چلاسی بابا داغِ مفارقت دے گئےیہ اک ایسا...
20/09/2025

انا للہ و انا الیہ راجعون

قاطع شرک و بدعت شیخ المشائخ حضرت مولانا غلام النصیر عرف چلاسی بابا داغِ مفارقت دے گئے

یہ اک ایسا خَلا ہے کہ جو کبھی پُر نہ ہو پائے گا

آہ ۔۔۔۔۔

07/09/2025

مکتبہ بریلوی کے مفتی اعظم مفتی منیب الرحمن کا مروجہ میلاد کے بارے میں فتوی

06/09/2025

تھانہ پھالیہ کے موضع ہیلاں، مندانہ ڈیرہ پر 12ربیع الاول کے موقع پر لڑائی

یہ مولانا جلال الدین جمالی صاحب ہیں۔یہ امام الانقلاب مولانا عبید اللہ سندھی کے شاگرد ہیں۔ان کی عمر اس وقت 120 سال ہے اور...
02/09/2025

یہ مولانا جلال الدین جمالی صاحب ہیں۔یہ امام الانقلاب مولانا عبید اللہ سندھی کے شاگرد ہیں۔ان کی عمر اس وقت 120 سال ہے اور وہ امام انقلاب مولانا عبید اللہ سندھی رحہ کے شاگرد رہے ہیں. مولانا جلال الدین نے اپنے عمر میں 34 بار حج بیت اللہ اور 52 بار عمرہ کی سعادت حاصل کی ہے. مولانا اس عمر میں بھی با آسانی بغیر چشمہ لگائے قرآن پاک کی تلاوت فرماتے ہیں.جب مولانا سے پوچھا گیا کہ آپ کی لمبی عمر کا راز کیا ہے؟ تو اس کے جواب میں فرمایا کہ میں نے اپنی زندگی میں حرام کھانے سے ہمیشہ گریز کیا ہے. یہی میری لمبی عمر کا راز ہے. مولانا پاکستان میں صوبہ سندھ کے ضلع نواب شاہ کے ایک گاؤں شیر خان جمالی میں مقیم ہیں. ان کے خدمت میں روزانہ بے شمار لوگ محبت و عقیدت سے حاضر ہوتے ہیں. مولانا بھی لوگوں کو اپنی محبتوں اور دعاؤں سے نوازتے ہیں.ان کے لیے دل سے یہی دعا نکلتی ہے کہ تو سلامت رہے باکرامت رہے۔۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MarkaziNews Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share