Wildness By Naveed

Wildness By Naveed Jobs Fill your Pocket, But adventurs fill your soul.

ماشاء الله لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِٱللَّٰهِ
25/12/2024

ماشاء الله لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِٱللَّٰهِ

نگدر کناری کے مقام پر جیپ دریائے نیلم میں بہہ گئی ۔ابھی تک کی اطلاع کے مطابق 4 افراد کی ڈیڈ باڈیز کو نکال لیا گیا ہے ۔
24/12/2024

نگدر کناری کے مقام پر جیپ دریائے نیلم میں بہہ گئی ۔ابھی تک کی اطلاع کے مطابق 4 افراد کی ڈیڈ باڈیز کو نکال لیا گیا ہے ۔

بہاولپور  نوکری کے نام پر اجتماعی زیادتی اور بے پناہ تشدد کا شکار بننے والی 24 سالہ سیماب دم توڑ گئی۔اسپتال انتظامیہ کے ...
23/12/2024

بہاولپور نوکری کے نام پر اجتماعی زیادتی اور بے پناہ تشدد کا شکار بننے والی 24 سالہ سیماب دم توڑ گئی۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق انتہائی تشویش ناک حالت میں وکٹوریہ اسپتال میں زیر علاج 24 سالہ سیماب نے دم توڑ دیا۔ سیماب کو نوکری کا جھانسا دے کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ اس کے علاوہ اس پر شدید تشدد بھی کیا گیا تھا، جس کی وہ دورانِ علاج تاب نہ لاکر دم توڑ گئی۔

ملزمان 12 روز قبل 24 سالہ سیماب کو تشویش ناک حالت میں وکٹوریہ اسپتال کی ایمرجنسی میں چھوڑ کر فرار ہوگئے تھے۔
واقعے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم غفران سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کیا تھا۔
متاثرہ لڑکی کے ورثا کے مطابق سیماب کے جسم کے مختلف حصوں پر تیزاب ڈالا گیا تھا جب کہ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے جسم پر تشدد کے گہرے نشانات پائے گئے اور اس کے گردے بھی فیل ہوچکے تھے۔

رتی گلی
23/12/2024

رتی گلی

بالائی وادی نیلم میں درجہ حرارت منفی 22  ڈگری سنٹی گریڈ تک گر گیا۔کیل اور وادی گریز میں  “دریائے نیلم “ مکمل طور پہ منجم...
21/12/2024

بالائی وادی نیلم میں درجہ حرارت منفی 22 ڈگری سنٹی گریڈ تک گر گیا۔
کیل اور وادی گریز میں “دریائے نیلم “ مکمل طور پہ منجمد ہو گیا۔۔
علاقہ بھر میں شدید سردی کا راج۔۔

درباروں پہ چادر چڑھانے سے بہتر یے زندہ لوگوں پہ چادریں ڈالیں😢
21/12/2024

درباروں پہ چادر چڑھانے سے بہتر یے زندہ لوگوں پہ چادریں ڈالیں😢

پردیس کے گہرے پانیوں میں پاکستان سے لاکھوں روپے خرچ کے ڈنکی کے ذریعے یونان کے کھیتوں میں کام کرنے کے لیے جانے والے نوجوا...
19/12/2024

پردیس کے گہرے پانیوں میں پاکستان سے لاکھوں روپے خرچ کے ڈنکی کے ذریعے یونان کے کھیتوں میں کام کرنے کے لیے جانے والے نوجوان اور یہ بچے اپنی جان سے ہاتھوں بیٹھے یہ ننھا 12 سالہ ذہن جس کا تعلق ناروال سے ہے 35 افراد سمندر کی خوفناک لہریں نگل چکا پانچ کی لاشیں مل چکی کہنا تو یہ ہے کچھ بھی ہو کیسے بھی ہو دو وقت کی روٹی ملے اپنا ملک سونا ہے پردیس مت جائیے ایسے مت جائیے

کیرن نیلم ویلی
19/12/2024

کیرن نیلم ویلی

وادی نیلم / جیپ حادثہ اپڈیٹ وادی نیلم بالاٸی نیلم کیل مارگلہ کے مقام پر مسافر جیپ حادثہ کا شکار وادی نیلم جیپ پر ایک۔خان...
15/12/2024

وادی نیلم / جیپ حادثہ اپڈیٹ

وادی نیلم

بالاٸی نیلم کیل مارگلہ کے مقام پر مسافر جیپ حادثہ کا شکار

وادی نیلم
جیپ پر ایک۔خاندان کے 11 افراد سوار تھے جنکا تعلق شاردہ سے بتایا جا رہا

جیپ حادثہ میں جاں بحق افراد کی تعداد چار ہو گئی،
ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال کیل
وادی نیلم

حادثہ کا شکار افراد ایک ہی خاندان سے تھے جو کیل سے شاردہ جا رہے تھے

وادی نیلم

گاڑی پر سوار 7 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں دو کی حالت تشویش ناک ہے

ڈاکٹر اشرف خان

وادی نیلم
زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے مقامی لوگوں پاک آرمی سے ریسکیو کرتے ہوئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا ہے۔

وادی نیلم

شدید زخمیوں کو DHQ ہسپتال آٹھمقام منتقل کیا جا رہا

وادی نیلم

حادثہ برف سے پھسلن کی وجہ سے پیش آیا
عینی شاہدین

  🏔️پہاڑوں کا عالمی دن۔۔آئیں اس دن پر عہد کریں پہاڑوں کوسرسبزوشاداب رکھنے کےلیئے ہم سب جنگلات کے تحفظ کو ہرممکن یقینی بن...
11/12/2024

🏔️
پہاڑوں کا عالمی دن۔۔

آئیں اس دن پر عہد کریں پہاڑوں کوسرسبزوشاداب رکھنے کےلیئے ہم سب جنگلات کے تحفظ کو ہرممکن یقینی بنائیں گے۔.


11/12/2024

پان چکی ایک روایتی اور اہم آلہ ہے جو دیہاتوں میں استعمال ہوتا ہے، خاص طور پر ان علاقوں میں جہاں جدید مشینوں کی کمی ہوتی ہے۔ یہ چکی پانی کی طاقت سے چلتی ہے اور بنیادی طور پر مکی یا دیگر اناج کو پیسنے کے کام آتی ہے۔ دیہاتی زندگی میں پان چکی کا ایک خاص مقام ہے کیونکہ اس کے ذریعے کسان اور گاؤں والے اپنی روزمرہ کی ضروریات پوری کرتے ہیں۔پان چکی عام طور پر ایک بڑی چکّی یا پتھر کی بنیاد پر بنائی جاتی ہے۔ اس میں ایک پتھر زمین پر رکھا جاتا ہے، جس کے اوپر دوسرا پتھر رکھا ہوتا ہے، جو گھومتا رہتا ہے۔ یہ دونوں پتھر ایک دوسرے سے رگڑ کھا کر اناج کو پیسنے کا کام کرتے ہیں۔ پان چکی کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ یہ پانی سے چلتی ہے۔ پانی ایک نالے یا نہر سے چکّی کے پہیے کو گھماتا ہے، جس سے چکّی کے پتھر گھومتے ہیں اور اناج پیسنے کا عمل مکمل ہوتا ہے۔دیہاتوں میں لوگ پان چکی کا استعمال خاص طور پر مکی کا آٹا بنانے کے لیے کرتے ہیں۔ مکی کے دانے پان چکی میں ڈال کر پیسے جاتے ہیں، جس سے نرم اور تازہ آٹا تیار ہوتا ہے۔ اس آٹے کا استعمال گاؤں کے کھانوں میں کیا جاتا ہے، جیسے کہ مکئی کی روٹی یا دیگر روایتی پکوان۔پان چکی کا فائدہ صرف آٹا تیار کرنے تک محدود نہیں ہوتا، بلکہ یہ ایک سماجی مرکز بھی بن جاتی ہے۔ گاؤں کے لوگ اپنے کام کے دوران پان چکی کے پاس اکٹھے ہوتے ہیں، بات چیت کرتے ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزارتے ہیں۔ اس طرح پان چکی نہ صرف ایک آلہ ہے بلکہ گاؤں کی معاشرتی زندگی کا بھی ایک حصہ بن چکی ہے۔پان چکی کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ برقی توانائی یا ایندھن کے بغیر چلتی ہے، جس سے ماحول پر اس کا کوئی منفی اثر نہیں پڑتا۔ یہ ایک قدرتی اور ماحول دوست آلہ ہے جو دیہاتوں میں توانائی کی کمی کے باوجود اہمیت رکھتا ہے۔آج کل جہاں جدید مشینیں اور چکیوں کا استعمال بڑھ گیا ہے، وہیں دیہاتوں میں پان چکی کی اہمیت برقرار ہے۔ یہ نہ صرف روایتی آلہ ہے بلکہ ایک ثقافتی ورثہ بھی ہے جس کا استعمال لوگوں کی محنت اور سادگی کی نشاندہی کرتا ہے۔ دیہاتوں میں رہنے والے لوگ آج بھی اس آلے کو عزت کی نظر سے دیکھتے ہیں، اور اس کے ذریعے وہ اپنی روزمرہ کی ضروریات پوری کرتے ہیں۔

وادی نیلم آزاد کشمیر افسوسناک خبر ۔دودنیال سے ملحقہ کالج نکے میں لکڑیاں بشکل بالن کے لئے درخت کاٹتے ہوئے ایک شخص جانبحق ...
07/12/2024

وادی نیلم آزاد کشمیر
افسوسناک خبر ۔دودنیال سے ملحقہ کالج نکے میں لکڑیاں بشکل بالن کے لئے درخت کاٹتے ہوئے ایک شخص جانبحق جبکہ دو افراد زخمی ۔تفصلات کے مطابق لکڑیوں کی غرض سے ڈرائیو ظفر اور دو افراد جنگل کی طرف روانہ ہوئے بالن کے لئے درخت کاٹتے ہوئے درخت تینوں افراد پر گرا جس کے نیتجے میں محکمہ صحت کے ڈرائیور ظفر موقع پر جانبحق جبکہ راشد اور منیر نامی نوجوان زخمی ہو گئے اطلاعات ملتے ہیں مقامی نوجوان مشتاق بٹ اور دیگر نے ریسکیو 1122 کے ہمراہ جائے حادثہ پر فوری پہنچ کر ڈیتھ باڈی اور زخمیوں کو ریسکیو کیا۔۔

300 گاڑیوں کے ساتھ  نیلم ویلی کا ایک بڑا قافلہ مظفراباد کی طرف رواں دواں
07/12/2024

300 گاڑیوں کے ساتھ نیلم ویلی کا ایک بڑا قافلہ مظفراباد کی طرف رواں دواں

دواریاں وادی نیلم ♥️آواز دو ہم ایک ہیں 🚩✌️🍁
05/12/2024

دواریاں وادی نیلم ♥️

آواز دو ہم ایک ہیں 🚩✌️🍁

دواراں بالا  سے جیپ  حادثے کا شکار    ڈرائیور کا تعلق دھنیال سے ہے   ذرائع  کے مطابق   جیپ سے ریت انلوڈ کر کے  واپس جا ر...
04/12/2024

دواراں بالا سے جیپ حادثے کا شکار ڈرائیور کا تعلق دھنیال سے ہے ذرائع کے مطابق جیپ سے ریت انلوڈ کر کے واپس جا رہا تھا جس کو فیاض نامی ڈرائیور کا بھائی چلا رہا تھا . کوئی جانی نقصان نہیں ہوا گاڑی نمبر 081

یہ حکیم صاحبان جو ضلعی ہیلتھ افسر نے اجازت NOC جاری کی ہے کہ ہر مریض کو دو ہزار کی ادویات اور پھکیاں فروخت کرے؟ تین ڈبیا...
04/12/2024

یہ حکیم صاحبان جو ضلعی ہیلتھ افسر نے اجازت NOC جاری کی ہے کہ ہر مریض کو دو ہزار کی ادویات اور پھکیاں فروخت کرے؟ تین ڈبیاں جن میں سو سے زیادہ نامعلوم گولیاں ہیں جو کے بغیر نام اور معیاد کے محفوظ ہیں۔ کیا یہ حفظان صحت کے لیے موزوں ہیں؟؟؟؟؟؟
یا سادا لوح عوام کو لوٹنے کے لیے تشریف فرما ہیں؟.

Wasi Khawaja
Hayat Awan
Amiruddin Mughal
Neelum Press Club

آزادکشمیر کی وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں گزشتہ رات برفباری سے پہاڑوں اور بستیوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی
03/12/2024

آزادکشمیر کی وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں گزشتہ رات برفباری سے پہاڑوں اور بستیوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی

Address

Islamabad

Telephone

+923051007419

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wildness By Naveed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share