Hashtnagar Tv

Hashtnagar Tv Hashtnagar Tv is a digital media outlet based in Pakistan providing relevant and reliable news. This Page is for News and social issues

25/12/2024

برصغیر کا نقشہ بدلنے والی شخصیت، بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی آج 148 واں یوم پیدائش عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جا رہا ہے۔ قائد اعظم نے قیام پاکستان کے بعد ایک مضبوط اور مستحکم ریاست کے قیام کے لیے انتھک محنت کی۔ وہ تو اس دنیا سے رخصت ہوگئے، لیکن اپنی بصیرت اور قائدانہ صلاحیتوں سے ایک ایسی ریاست کی بنیاد چھوڑ گئے جو آج بھی ان کے اصولوں کی آئینہ دار ہے۔ ان کی زندگی، جدوجہد اور پاکستان کے قیام میں ان کے کردار کے بارے میں مزید جانتے ہیں محمد باسط خان کی اس رپورٹ میں۔

21/12/2024

اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں منعقد ہونے والے ڈاک شو میں 150 سے زائد نسلوں کے کتوں نے حصہ لیا۔ اس شو میں جرمن شیفرڈ، لیبراڈور، گولڈن ریٹریور، پوائنٹر اور دیگر کتوں نے اپنی خوبصورتی، تربیت اور فٹنس کا شاندار مظاہرہ کیا۔

گھر میں کتا پالنے کے لیے اپنی ضروریات اور طرز زندگی کے مطابق نسل کا انتخاب کرنا ضروری ہے۔ اگر آپ کو ایک وفادار گارڈ ڈاگ چاہیے، تو جرمن شیفرڈ بہترین انتخاب ہوسکتا ہے۔ فیملی کے لیے دوستانہ اور پیار بھرے کتے جیسے لیبراڈور اور گولڈن ریٹریور بہترین ہیں۔

اس ڈاک شو نے نہ صرف شوقین افراد کو کتوں کی مختلف نسلوں کو قریب سے دیکھنے کا موقع دیا بلکہ جانوروں کی فلاح و بہبود کے لیے بھی آگاہی پیدا کی۔ آپ کے مطابق گھر میں پالنے کے لیے کون سی نسل سب سے بہتر ہے؟

17/12/2024

فِسٹولا: وہ بیماری جو عورت کو بیوی سے طلاق یافتہ بنا دیتی ہے".

Pakistan Institute of Medical Sciences, (PIMS) , Islamabad PIMS. Islamabad Hospital

11/12/2024

امریکی شہری نے چترال میں 8 کروڑ کا شکار کیوں کیا؟

10/12/2024

"سیو غزہ: خواتین کا جذبہ، فلسطینی بہن بھائیوں کے لیے امداد"

08/12/2024

راولپنڈی

مری برفباری/ صورتحال

مری میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے ۔ترجمان پی ڈی ایم اے

آئندہ 24 گھنٹوں تک مزید بارش و برف باری کے امکانات ہیں۔ ترجمان پی ڈی ایم اے

بارش اور برف باری کے باعث سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوسکتی ہے ۔ ترجمان

سڑکوں پر انتظامیہ کی جانب سے نمک کا چھڑکاﺅ کیا جارہا ہے ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے

ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کی مری انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایات

انتظامیہ الرٹ ر ہے ، کسی قسم کی غفلت کا مظاہرہ نہ کیا جائے ۔ڈی جی عرفان علی کاٹھیا

ہیوی مشینری کے استعمال سے برف کو ساتھ ساتھ ہٹایا جائے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے

شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی کو یقینی بنایا جائے۔ڈی جی عرفان علی کاٹھیا

سیاحوں کو موسم کی مناسبت سے سہولیات فراہم کرنا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے ۔ عرفان علی کاٹھیا

مری میں سیاحوں کی رہنمائی کے لیے 13 فسیلیٹیشن مراکز قائم ہیں ۔ڈی جی پی ڈی ایم اے

سیاحوں سے گزارش ہے کہ موسم کی صورت حال کا جائزہ لے کر سفرپر نکلیں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے

مری ملکہ کوہسار ہے ، کوشش ہے کہ کوئی ناخوشگوار واقعہ نہ ہو۔ڈی جی پی ڈی ایم اے

تمام ادارے عوام الناس کی خدمت میں مصروف ہیں ۔عرفان علی کاٹھیا

شہری احتیاط کریں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔ڈی جی پی ڈی ایم اے

08/12/2024

متنازعہ صدارتی آرڈیننس: کشمیر میں بڑھتے احتجاج، کیا پاکستان کے لیے خطرہ؟





07/12/2024

شاہد خاقان عباسی کی پشتون قوم کے حوالے سے ہنگامی پریس کانفرنس

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
03/12/2024

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

02/12/2024

مردان جیل: عمر قید کی قیدی، ہنر کی بدولت قید سے آزادی کی کہانی۔



































30/11/2024

‏مبینہ منشیات کیس میں گرفتار صحافی مطیع اللہ جان رہا ، پولیس انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد سے مطیع اللہ جان کو لے کر روانہ، ضمانتی مچلکے جمع ہونے پر رہائی ممکن۔


















اسدقیصر چٸیرمین پاکستان تحریک انصاف جبکہ علی محمد خان مرکزی جنرل سیکرٹری نامزد ...بانی پی ٹی آئی  نے بیرسٹر گوہر اور سل...
28/11/2024

اسدقیصر چٸیرمین پاکستان تحریک انصاف جبکہ علی محمد خان مرکزی جنرل سیکرٹری نامزد ...

بانی پی ٹی آئی نے بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کو پارٹی عہدوں سے ہٹا دئیے.................

28/11/2024

پی ٹی آئی مظاہرین پر برسائے گئے شیلز کے مناظر۔

28/11/2024

پی ٹی آئی مظاہرین پر سیدھی فائرنگ کے مناظر منظر عام پر,





















۔

t

25/11/2024

پی ٹی آئی کا احتجاج: ڈی چوک اسلام آباد کے صورتحال اور مناظر۔


25/11/2024

اسلام آباد ڈی چوک کے مناظر، پی ٹی آئی کارکنان پر شیلنگ: ہزاروں شیلز پولیس کے حوالے" حالات کشیدہ، پولیس کے ہزاروں اہلکار موجود۔



















24/11/2024

اسلام آباد پی ٹی آئی احتجاج کے لئے فیض آباد کے مقام پر رینجرز تعینات، تمام اہم روٹس سیل











Peters Followers
































۔

۔













24/11/2024

پی ٹی آئی کا احتجاج دھرنا اسلام آباد اور راولپنڈی مکمل طور پر کنٹینرز لگا کر سیل کردیا گیا۔ براہ راست مناظر

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hashtnagar Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hashtnagar Tv:

Videos

Share

Category