
06/14/2025
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کی ہے : ایرانی حجاج کو خصوصی طور پر سعودی عرب میں ٹھہرانے اور سفارتی طور پر ایران کی حمایت کرنے پر شکریہ ادا کیا۔۔
#دار