جرمن میڈیا کی اسلام آباد قتل عام پر ہولناک رپورٹ۔
#اسلام_آباد_قتل_عام
#IslamabadMassacre
پولیس کی جانب سے فائرنگ کی جارہی ہے، عوام کے ساتھ ایسا سلوک کیا گیا جیسے وہ کوئی غیر ملکی ہوں
ڈی چوک پہنچ کر عوام کی جانب سے عمران خان زندہ باد کے نعرے
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
ڈی چوک۔۔ تاریخی مناظر۔۔ انقلاب زندہ باد۔۔🔥🔥
کارکنان کی بڑی تعداد ڈی چوک میں موجود کنٹینرز پر پہنچ گئی، عوام نے ڈی چوک پہنچ کر ثابت کردیا کہ اللہ کے بعد طاقت صرف عوام کی ہے اور وہی اس ملک کے حقیقی وارث ہیں
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
رینجرز نے سیدھے فائر مارے جس سے 2 کارکن موقع پر ہی شہید ہو گئے اور چھ زخمی ہیں، جس میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔
#UndeclaredMartialLaw
اب ہم عمران خان کو رہا کروا کر ہی واپس جائیں گے۔
عالیہ حمزہ ملک
جب ماں جیسی ریاست اپنے ہی بچے کھانے لگ جائے تو وہ ماں نہیں قاتل کہلاتی ہے۔ اس معصوم شہری کے قتل کی ذمہ موجودہ جعلی حکومت اور اس کے وزیر داخلہ محسن نقوی ہے۔
#UndeclaredMartialLaw
بانی چیئرمین عمران خان کی فائنل کال پر لبیک کہتے ہوئے قافلہ زیرو پوائنٹ پہنچ گیا۔
پی ٹی آئ ٹائیگر ویڈیو شیر کری
بشریٰ عمران کی عوام سے گفتگو جب تک عمران خان باہر آکے لائحہ عمل نہیں دیتے ہم یہی ہیں۔
پاکستان کی سب سے بڑی اور مقبول ترین سیاسی جماعت، جس نے 8 فروری کے الیکشن میں دو تہائی اکثریت حاصل کی، اس کے خلاف یہ ظلم اور فسطائیت اس بات کا ثبوت ہے کہ جعلی حکومت اور اس کے ہینڈلرز بری طرح ہار چکے ہیں اور اب ظلم کے سوا کوئی چارہ نہیں!
ہوش کے ناخن لیں!
#UndeclaredMartialLaw #sharevideo
عمران خان کی رہائی کیلے ہم اپنی جانیں قربان کرنے کیلے تیار ہے.
جی الیون میں شدید شیلنگ برداشت کرتے ہوئے ہاتھوں میں شیل اٹھائے بزرگ شہری کے تاثرات,,, share video