Al Raza Media Cell

  • Home
  • Al Raza Media Cell

Al Raza Media Cell media group

21 رمضان المبارک 🥺شہادت امام علی علیہ السلام کے موقع پر امام زمان علیہ السلام اور آپ تمام مؤمنین کو تعزیت و تسلیت عرض کر...
01/04/2024

21 رمضان المبارک 🥺
شہادت امام علی علیہ السلام کے موقع پر امام زمان علیہ السلام اور آپ تمام مؤمنین کو تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں!

رمضان المبارک 2024ءتمام عالم اسلام کو اساتذہ و طلاب جامعۃ الرضا کی طرف سے رمضان المبارک کی آمد بہت بہت مبارک ہو!
11/03/2024

رمضان المبارک 2024ء

تمام عالم اسلام کو اساتذہ و طلاب جامعۃ الرضا کی طرف سے رمضان المبارک کی آمد بہت بہت مبارک ہو!

اطلاعیہکل بروز بدھ بمناسبت ارتحال محسن ملت شیخ محسن علی نجفی (رہ) جامعہ الرضا میں عام تعطیل کا اعلان کیا جاتا ہے اور اسا...
09/01/2024

اطلاعیہ
کل بروز بدھ بمناسبت ارتحال محسن ملت شیخ محسن علی نجفی (رہ) جامعہ الرضا میں عام تعطیل کا اعلان کیا جاتا ہے اور اساتذہ کرام اور طلاب عزیز سے نماز جنازہ میں شرکت کی گزارش کی جاتی ہے۔

*انا للہ وانا الیہ راجعون* العلماء باقون مابقی الدھر اعیانھم مفقودۃ و امثالھم فی القلوب موجودۃمحسن ملت، مفسر قرآن، پاکست...
09/01/2024

*انا للہ وانا الیہ راجعون*
العلماء باقون مابقی الدھر اعیانھم مفقودۃ و امثالھم فی القلوب موجودۃ
محسن ملت، مفسر قرآن، پاکستان میں سینکڑوں دینی مدارس اور فلاحی کاموں کی بانی اور ھزاروں طلاب کی تعلیم و تربیت کرنے والی عظیم شخصیت آیت الله شیخ محسن علی نجفی کی وفات حسرت آیات پر امام زمانہ (عج)، مراجع عظام، علماء کرام، شاگردان مکتب اہل بیت بالخصوص خانوادہ مرحوم کی خدمت میں دلی تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں اور خداوند متعال کی بارگاہ میں مرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے صبر و اجر کے لئے دعاگو ہیں ۔
منجانب: پرنسپل و اساتذہ اور طلاب جامعہ الرضا بھارہ کہو اسلام آباد

09/01/2024
انا للہ وانا الیہ راجعونافسوس ملت مظلومہ پاکستان کا آسرا چھن گیا۔۔۔محسن ملت ،مفسر قرآن (تفسیر الکوثر کےمصنف) ، سینکڑوں ف...
09/01/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون

افسوس ملت مظلومہ پاکستان کا آسرا چھن گیا۔۔۔
محسن ملت ،مفسر قرآن (تفسیر الکوثر کےمصنف) ، سینکڑوں فلاح عامہ منصوبوں کے سرپرست۔ فخر بلتستان حضرت حجت الاسلام و المسلمین شیخ محسن علی نجفی ( اعلی اللہ مقامہ) اب ہم میں نہیں رہے۔۔
تمام احباب کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہوں ۔
اللہ تعالی محسن ملت کی سفر آخرت کو آسان اور جوار آل محمد(ص) میں جگہ عطا فرمائے ۔آمینi

جامعتہ الرضا علیہ السّلام کے طالب علم مولانا صابر حسین سراج اور مولانا سید منتظر مھدی نقوی کو جامعہ کے اساتذہ کرام اور ط...
06/12/2023

جامعتہ الرضا علیہ السّلام کے طالب علم مولانا صابر حسین سراج اور مولانا سید منتظر مھدی نقوی کو جامعہ کے اساتذہ کرام اور طلاب کرام کی طرف سے نجف اشرف کے سالانہ امتحانات لجنہ مشترکہ میں کامیابی پر ہدیہ تبریک عرض کرتے ہیں اور انکی مزید کامیابی کےلئے دعا گو ہیں خداوند متعال انکو قوم ملت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے

✊🏻 حمایت مظلومین فلسطین مولانا مبشر کربلائی صاحب:" فلسطین کسی مذہب یا مسلک کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ انسانیت کا مسئلہ ہے ...
29/10/2023

✊🏻 حمایت مظلومین فلسطین

مولانا مبشر کربلائی صاحب:
" فلسطین کسی مذہب یا مسلک کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ انسانیت کا مسئلہ ہے اور فلسطین کی حمایت بھی وہی کرے گا جس میں انسانیت ہوگی اور اس وقت فلسطین کو سب سے زیادہ حمایت امت مسلمہ کی چاہئیے "


#اقصی #حماس #احتجاج

✊🏻 حمایت مظلومین فلسطین مولانا نوید قمر صاحب صاحب: " فلسطینی مسلمان اس وقت مظلومیت کا شکار ہیں اور بحثیت مسلمان ہمارا فر...
28/10/2023

✊🏻 حمایت مظلومین فلسطین

مولانا نوید قمر صاحب صاحب:
" فلسطینی مسلمان اس وقت مظلومیت کا شکار ہیں اور بحثیت مسلمان ہمارا فریضہ ہے کہ مظلوم کی حمایت میں آواز بلند کرنے کے ساتھ ساتھ ظالموں کے خلاف صف بندی بھی کریں اور اپنے اسلامی بھائیوں کو اس مشکل کے عالم میں تنہا نہ چھوڑیں! "


#اقصی #حماس #احتجاج

✊🏻 حمایت مظلومین فلسطینمولانا جعفر عمار نقوی صاحب:" مقبوضہ فلسطین میں ہونے والا ظلم پر کسی صورت بھی مسلمانوں کو خاموش نہ...
27/10/2023

✊🏻 حمایت مظلومین فلسطین

مولانا جعفر عمار نقوی صاحب:
" مقبوضہ فلسطین میں ہونے والا ظلم پر کسی صورت بھی مسلمانوں کو خاموش نہیں بیٹھنا چاہئے کیونکہ ظالم کے ظلم پر خاموش ہو جانا بھی خود ایک ظلم ے اور آج اگر تمام مسلم برادری نے فلسطینی کو تنہا چھوڑ دیا تو عنقریب تمام مسلمانوں پر ظلم کیا جائے گا اور کوئی آواز نہیں اٹھائے گا! "


#اقصی #حماس #احتجاج

✊🏻 حمایت مظلومین فلسطینمولانا سید طیب عباس کربلائی:" فلسطینی نہتی عوام الناس پر اسراٸیلی مظالم کی شدید الفاظ میں مزمت کر...
27/10/2023

✊🏻 حمایت مظلومین فلسطین

مولانا سید طیب عباس کربلائی:
" فلسطینی نہتی عوام الناس پر اسراٸیلی مظالم کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں
فلسطین میں جاری جنگ سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کیلٸے پوری امت مسلمہ فلسطین کی مدد کرے
قبلہ اٶل کواسراٸیلی ناجاٸر قبضے سے آزاد کرانا فلسطین ہی کا نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کا فریضہ اٶل ذمہ داری ہے! "


#اقصی #حماس #احتجاج

✊🏻 حمایت مظلومین فلسطینمولانا منظور حیدری صاحب:" کسی بھی مذھب و مکتب  میں حتیٰ ہندوں میں بھی بچوں کے قتل کو فعل قبیح سمج...
26/10/2023

✊🏻 حمایت مظلومین فلسطین

مولانا منظور حیدری صاحب:
" کسی بھی مذھب و مکتب میں حتیٰ ہندوں میں بھی بچوں کے قتل کو فعل قبیح سمجھا جاتا ہے۔ ۔یہودی(صہیونی) وہ شجرہ معلونہ ہے جس نے بچوں کا قتل عام کر کے انسانیت کی تمام حدیں پار کی ہیں ۔ تاریخ گواہ ہے ظالم ھمیشہ اپنے انجام کو پہنچا ہے یقیناً غاصب اسرائیل و صہیونی بھی اپنے انجام کو پہنچ کے رہیں گے! "


#اقصی #حماس #احتجاج

✊🏻 حمایت مظلومین فلسطینعلامہ محمد حسین مبلغی صاحب:" یھود و نصاریٰ کبھی بھی تم سے راضی نھیں ھونگے ،جب تک انکی دین کی پیرو...
25/10/2023

✊🏻 حمایت مظلومین فلسطین

علامہ محمد حسین مبلغی صاحب:
" یھود و نصاریٰ کبھی بھی تم سے راضی نھیں ھونگے ،جب تک انکی دین کی پیروی نہ کریں (القرآن)
پس ان سے بیزاری کا اعلان عقیدۃ اور عملاً کرتے رھیں! قدس ھمارا ورثہ ھے ،مسلمان اپنے گم شدہ قبلہ کو آزاد کرانے کے لئے متحد ھو جائیں! "


#اقصی #حماس #احتجاج

✊🏻 حمایت مظلومین فلسطینمولانا حسن حیدر صاحب:" بے شک اسرائیل ایک ناپاک ریاست ہے۔ اس وقت فلسطین کے مسئلے نے سب کچھ عیاں کر...
25/10/2023

✊🏻 حمایت مظلومین فلسطین

مولانا حسن حیدر صاحب:
" بے شک اسرائیل ایک ناپاک ریاست ہے۔ اس وقت فلسطین کے مسئلے نے سب کچھ عیاں کر دیا ہے۔ دو ہی گروہ بچے ہیں یا تو حسینی(جو کسی بھی طرح فلسطین کی حمایت میدان میں آ کر کر رہے ہیں) یا یزیدی(چاہے اسرائیل کا ساتھ دینے والے ہوں یا چپ رہنے والے)۔ "


#اقصی #حماس #احتجاج

✊🏻 حمایت مظلومین فلسطینڈاکٹر علامہ ساجد علی سبحانی صاحب:" الجھاد الجھاد لبیک لبیک اسرائیل خونخوار کی ہر طرح اور ہر سطح پ...
24/10/2023

✊🏻 حمایت مظلومین فلسطین

ڈاکٹر علامہ ساجد علی سبحانی صاحب:
" الجھاد الجھاد لبیک لبیک
اسرائیل خونخوار کی ہر طرح اور ہر سطح پر مخالفت کرنا ہر مسلمان کا ایمانی فریضہ ہے اور متحد ہو کر مظلوم فلسطینیوں کی مدد کرنا ملت اسلامیہ کی دینی غیرت کا تقاضا ہے! "


#اقصی #حماس #احتجاج

✊🏻 حمایت مظلومین فلسطینعلامہ سید ثمر علی نقوی صاحب:" آج اسرائیل خونخوار نے غزہ کے مظلوموں پر جس درندگی و بربریت کا بازار...
24/10/2023

✊🏻 حمایت مظلومین فلسطین

علامہ سید ثمر علی نقوی صاحب:
" آج اسرائیل خونخوار نے غزہ کے مظلوموں پر جس درندگی و بربریت کا بازار گرم کر رکھا ہے یہ انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہے۔۔۔۔ کہاں ہیں حقوقِ انسانی کے نام نہاد علمبردار ؟۔۔۔۔ ظلم پر خاموش رہنا بھی ظلم ہے۔ "


#اقصی #حماس #احتجاج

✊🏻 حمایت مظلومین فلسطینعلامہ سید حسنین عباس گردیزی صاحب:" فلسطین کی حمایت ہمارا دینی اور اسلامی فریضہ ہے ۔ اسرائیل غاصب ...
23/10/2023

✊🏻 حمایت مظلومین فلسطین

علامہ سید حسنین عباس گردیزی صاحب:
" فلسطین کی حمایت ہمارا دینی اور اسلامی فریضہ ہے ۔ اسرائیل غاصب اور ظالم ہے گزشتہ پچھتر سالوں سے فلسطینی مسلمانوں پر ظلم و تشدد اور قتل عام کر رہا ہے ۔"


#اقصی #حماس #احتجاج

✊🏻 حمایت مظلومین فلسطینعلامہ ڈاکٹر نذیر اطلسی صاحب:" فلسطین ہر مسلمان کی ریڈ لائن ہے جو بھی اس ریڈ لائن کو عبور کرنا چاہ...
23/10/2023

✊🏻 حمایت مظلومین فلسطین

علامہ ڈاکٹر نذیر اطلسی صاحب:
" فلسطین ہر مسلمان کی ریڈ لائن ہے جو بھی اس ریڈ لائن کو عبور کرنا چاہے گا مسلمان بلخصوص پیروان مکتب اہلبیت علیھم السلام اپنے آہنی ہاتھوں سے اسے دبوچ لیں گے۔ "


#اقصی #حماس #احتجاج

Address


Telephone

+923038640514

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Raza Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share