فنانشل ٹائمز کا ایک آرٹیکل ہے جس میں لکھا گیا کہ شریف برادران نے عارف نقوی سے 20 بلین ڈالر کی رشوت لی۔ عمران خان
میں نے شریف برادران اور عارف نقوی کے درمیان کسی فنانشل ڈیل اور بینکنگ ٹرانزیکشن کے ثبوت نہیں دیکھے۔
فنانشل ٹائمز میں آرٹیکل لکھنے والے
صحافی سائمن کلارک
فارن فنڈنگ کو مجھ سے بہتر کوئی نہیں جانتا
#thoriseemoneylaundering #Foreignfundingcase #سرٹیفائیڈ_فارن_ایجنٹ
تھوڑا سا جوا کھیلنے میں بھلا کیا غلط ہے؟
#thoriseemoneylaundering
تھوڑی سی منی لانڈرنگ کا ہوا اور سارا بنک بیٹھ گیا: مہاتما
اور مفتاح اسمعیل نے تھوڑی سی مہاتما کی آتما رول دی۔
#thoriseemoneylaundering
Protocol of Rana Sana Ullah Khan
SHER E PUNJAB
شیخ رشید کا انکشاف کے مراسلے کی پلاننگ کی گئی کیوں کہ وہ الیکشن ہار رہے تھے
#leaked
Yasin Malik Ki beti 💔💔💔💔💔💔💔
#Maryam_Nawaz The Lioness of Punjab . The daughter of Pakistan .
#sarghoda #Zindabad
This broke all the previous records Of Rallies in Sarghoda . #PMLN
مسجد نبوی کی بے حرمتی کرنے کروانے اور اس کی حمایت کرنے والوں پر خدا کی لعنت
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
فرح گوگی تیرے خون سے انقلاب آئے گا
عمران خان اور پنکی پیرنی کی فرنٹ پرسن فرح خان عرف فرح گوگی کی اربوں کی کرپشن جیسے جیسے سامنے آ رہی ہے تحریک انصاف کی پریشانی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ عمران خان کی نیندیں اڑی ہوئی ہیں۔
سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری پہلے کہہ رہا تھا کہ ہم نہیں جانتے فرح گوگی کون ہے۔
اب عمران خان نے نہ صرف فرح گوگی کو پہچان لیا ہے بلکہ اس کی کرپشن کا دفاع بھی شروع کر دیا ہے۔