سوائی مقری.
ٹولو پشتونوں ضرور واورے۔۔
#Pashtoon #Pakhtoon #peace #life #KPK
تاریخ گواہی دے گی کہ حقیقی آزادی کی تحریک میں قربانی دینے والوں میں عمران خان کی فیملی سب سے آگے تھی۔
#نصر_من_الله_وفتح_قريب.
#pti #ImranKhanPTI #ImranKhan @Dchowk
#4october2024
خوش آمدید ۔ڈیرہ سرزمین پر
محترم شہید گیلامن وزیر پہ آواز یو زبردست
۔۔۔ نعت شریف ۔۔
دے مدینے دے جنان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🥰 پہ بارا کے ۔
#gilamanwazir #fypシviralシ2024 #Muhammad #muharamulharam #naat #naatshareef #fypシ゚viralシfypシ゚ #fypシ
Afghanistan VS Australia
افغانستان ۔۔
#match #cricket #afgvsaus #fypシviralシ2024 #reelsfypシ #worldcup
#waziristanbeauty #Razmak #khpalwatan #like #reelsfypシ #fypシ #fypシviralシ2024 #eid2024
قائد عمران خان کے رہائی کے لیے احتجاجی تحریک شروع وآلہPTI کے تعلق جنوبی وزیرستان سے ہے۔
عامر سلار۔۔
احتجاجی تحریک صوابی انٹرچنچ KPK شروع کیا ہے۔
آج ضلع صوابی میں احتجاجی تحریک سے خطاب ۔۔
#chofis #funnyreels #like #virals #like #tag #laughs #smile #Ramzan #eidmubarak
پشتون۔۔ سلیمان خیل قبائل کے اپنے روایتی خوبصورت کلچر اتن۔۔۔۔
#attan #pashtun #Pashtoon #like #tag
بدل رہا ہے۔ وزیرستان ۔
۔MPA آصف خان محسود
انشاءلله اپنے وعدوں کے مطابق محکموں کے ذمہ داران کا ڈی سی کمپاؤنڈ ٹانک سے اپر وزیرستان منتقل کرانا اور عوام کو ان کی دہلیز پر سہولیات منتقل کرانا تھا عملی ہوا ہے جو کہ اپر وزیرستان عوام کیلئے خوشی کی بات ہے ۔ آصف خان محسود ایم پی اے پی کے 109
میں ڈی سی اپر وزیرستان کا مشکور ہوں جنہوں نے ہماری اس کاوش و عوام سے کئے گئے وعدوں میں سے ایک وعدے کا عملی نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے جسمیں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، تحصیلدار و دوسرے ذمہ داران کو اپر وزیرستان میں تحصیل وائز منتقل ہونے کا ارڈر کیا ہے جو کہ وازیرستان کی آبادی کیلئے حد درجہ ضروری اقدامات میں سے ایک اقدام ہے ۔ اس اقدام سے اب عوام کو ان کی دہلیز پر سہولیات ملی گی اور محکموں و عوام کے درمیان حائل رکاوٹوں کا خاتمہ ہوگا ۔ انشاءلله میرا وژن ہے کہ جلد از جلد ہم مکمل ھیڈ کوارٹر اپر وازیرستان منتقل کریں اور ھیڈ کوارٹر منتقلی سے علاقے کی آبادی ہوگی ۔ انشاءلله ہماری کاوشیں وازیرستان کو مکمل آباد کرانا اور محکمہ جاتی ثمرات اپنے لوگوں تک ان کی دہلیز پر پہنچانا ہیں اللہ سے دعا ہے کہ ان نیک مقاصد میں ہماری حامی و ناصر ہوں ۔
آصف خان محسود ایم پی اے pk 109 اپر وازیرستان