A B official

A B official FOLLOW THIS PAGE FOR ISLAMIC INFORMATIONS

‏کوئی حاکم وقت غلط فہمی میں نہ رہے.
13/10/2023

‏کوئی حاکم وقت غلط فہمی میں نہ رہے.

13/10/2023

ایک اسلامی ملک ہوتے ہوئے پاکستان اپنے فلسطینی مسلمان بھائیوں کو شہید ہوتے ہوئے دیکھ کر ان کی سرے عام حمایت کا اعلان کیوں نہیں کر رہا؟؟ 🤲😭

اے ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے فرشتوں کو ننگی تلواریں دے  کر بدر کے میدان میں اتارنے والے حضرت موسیٰؑ...
13/10/2023

اے ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتارنے والے حضرت موسیٰؑ کو فرعون کے دربار میں پالنے والے یوسفؑ کو کنویں سے نکالنے والے حضرت عیسی کو زندہ آسمان پر اٹھانے والے۔۔۔حضرت ابراہیمؑ کو اگ سے بچانے والےحضرت یونسؑ کو مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والے فلسطین کے مظلوموں کی مدد فرما یا الہی تیرے لشکر بہت سارے ہیں اپنے کسی لشکر کو بھیج کر فلسطینیوں کی حفاظت فرما آمین یارب العالمین.

Dunya ma ab tk falasten k lia protest krny pa 2 jagah pa pabandi ha .1 france .2 Pakistan.
13/10/2023

Dunya ma ab tk falasten k lia protest krny pa 2 jagah pa pabandi ha .
1 france .
2 Pakistan.

میکڈونلڈز کی جانب سے اسرائیلی فورسز کو کھانے کاعطیہعلی ہلالفاسٹ فوڈ کے عالمی چین میکڈونلڈز کی جانب سے فلسطین کے خلاف لڑن...
13/10/2023

میکڈونلڈز کی جانب سے اسرائیلی فورسز کو کھانے کاعطیہ

علی ہلال

فاسٹ فوڈ کے عالمی چین میکڈونلڈز کی جانب سے فلسطین کے خلاف لڑنے والے اسرائیلی فورسز کو کھانا عطیہ کرنے کی خبر ہے۔ ٹویٹر پر امریکہ سے منسوب خبررساں ذرائع نے یہ تصاویر جاری کی ہیں۔.

اب ہو گا موت کا کھیل شروع 😌..Ab asal game ka maza ayga...
13/10/2023

اب ہو گا موت کا کھیل شروع 😌..
Ab asal game ka maza ayga...

13/10/2023

فیصل موروز کی بس کے ڈرائیور رانا یٰسین کی 110کی سپیڈ میں موٹر وے پر ڈیتھ ہو گئی ہے مگر تمام مسافروں کو اللہ پاک نے محفوظ رکھا
اس سے یہ بات ثابت ہوئی کہ موت کا وقت مقرر ہے ۔ اس جگہ صرف ڈرائیور کی موت لکھی تھی باقی مسافروں کی نہیں..

❣️🥀💯..
13/10/2023

❣️🥀💯..

نواز شریف کا پوسٹر پھاڑنے پر  پولیس نے ایک دہشت گرد مار گرایا..
13/10/2023

نواز شریف کا پوسٹر پھاڑنے پر پولیس نے ایک دہشت گرد مار گرایا..

سدا بادشاہی تو بس رب العالمین کی ہے 💯🥀♥️☝️🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
13/10/2023

سدا بادشاہی تو بس رب العالمین کی ہے 💯🥀♥️☝️
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





13/10/2023

Ya do kam krly saray dunya k mehboob bn jao.
Maulana Tariq Jameel sb..

Aslamo aliakm ..Sb bhai falasteen k lia dua zror karay wo hmry muslim bhai hai...
11/10/2023

Aslamo aliakm ..
Sb bhai falasteen k lia dua zror karay wo hmry muslim bhai hai...

اسرائیلی مصنوعات کو بائیکاج کرنے کا آسان طریقہ۔ اگر بارکوڈ نمبر 729 سے شروع ہوتا ہے تو اسے اسرائیلی پروڈکٹ سمجھیں۔ اسلام...
11/10/2023

اسرائیلی مصنوعات کو بائیکاج کرنے کا آسان طریقہ۔ اگر بارکوڈ نمبر 729 سے شروع ہوتا ہے تو اسے اسرائیلی پروڈکٹ سمجھیں۔ اسلام اور امت مسلمہ کے مفاد میں اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں یہ امت مسلمہ کے لیے ضروری ہے۔

11/10/2023

Address

Islamabad

Telephone

+923060573269

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A B official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category