News Alert Hazara

News Alert Hazara Breaking News ALERT

شنکیاری بارودی مواد دھماکہ کی ابتدائ اطلاعی رپورٹ 3 افراد جانبحق  جن میں عبدالسلام ولد گل محمد اور اشفاق ولد سائیں شامل ...
22/02/2024

شنکیاری بارودی مواد دھماکہ کی ابتدائ اطلاعی رپورٹ 3 افراد جانبحق جن میں عبدالسلام ولد گل محمد اور اشفاق ولد سائیں شامل ہیں جبکہ گل محمد ولد گوہرآمان سکنہ کلہاڑے شدید زخمی ہوے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وفات پا چکا ہے ۔۔۔

01/02/2024
میرا شناختی کارڈ کل بٹل میں گم ہو گیا ہے جس کسی کو بھی ملے مہربانی کر کے اس نمبرز پر رابطہ کریں شکریہ ۔03155928010محمد ع...
31/01/2024

میرا شناختی کارڈ کل بٹل میں گم ہو گیا ہے جس کسی کو بھی ملے مہربانی کر کے اس نمبرز پر رابطہ کریں شکریہ ۔03155928010
محمد عابد ولد حاکمداد
ساکنہ چلندری بٹل

30/01/2024

سابق صوبائی وزیر وجیہہ الزمان خان کا گھر آتشزدگی

21/01/2024

پاکستان مسلم لیگ ن آج ٹھاکرہ سٹیڈیم میں پاور شو دکھائے گی

20/01/2024

‏نظر آ رہا ہے کہ ن لیگ نے فیصلہ کر لیا ہے کہ بلاول بھٹو کے مقابلہ میں مریم نواز کا الیکشن کمپین چلانا کافی ہے ۔

20/01/2024

سابق ٹیسٹ کپتان شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کر لی ،

20/01/2024

‏شیعب ملک نے دوسری شادی کرلی ہے جس کی وجہ سے حالات الیکشن کے لیے سازگار نہیں ، الیکشن ملتوی ہونا چاہیے ،
اینکر کامران خان

20/01/2024

شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو طلاق دی جبکہ ثنا جاوید نے اپنے پہلے شوہر عمیر جیسوال سے طلاق لی ، کنجرخانہ زرائع

Address

Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Alert Hazara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share